Profile

Cover photo
WAQAS HAIDERI
Worked at Crown Motor Company Pvt Ltd
Attended Beacon College Rahim Yar Khan
Lives in Sadiq Abad , Pakistan
67,086 views
AboutPostsPhotosYouTube

Stream

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
1
Add a comment...

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
 
Feelin' great.
1
Add a comment...

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
1
Add a comment...

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
 
this is really cheap.....
 
look at this cheap kind of act of indian company "bajaj" shame on u people ... we hate you
View original post
1
Ahsan Sarfraz's profile photo
 
Nauz Billah
 ·  Translate
Add a comment...
In his circles
168 people

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
 
بہت عرصہ پہلے میرے علاقے میں ایک انتہائی ماڈرن قسم کی بیوہ عورت وہاں آ کر رہنے لگی اس کے دو بچے بھی تھے - ہم نے دیکھا کہ ایک عجیب و غریب کردار آکر ہمارے درمیان آباد ہو گیا ہے - اور اس کا انداز زیست ہم سے ملتا جلتا نہیں ہے ایک تو وہ انتہائی اعلا درجے کے خوبصورت اور باریک کپڑے پہنتی تھی ، پھر اس کی یہ خرابی تھی کہ وہ بڑی خوبصورت تھی تیسری اس میں خرابی یہ تھی کہ اس کے گھر کے آگے سے گزرو تو خوشبو کی لپٹیں آتیں تھیں -
اس کے جو دو بچے تھے وہ گھر سے باہربھاگتے پھرتے تھے ، اور کھانا گھر پر نہیں کھاتے تھے - لوگوں کے گھروں میں چلے جاتے اور جن گھروں میں جاتے وہیں سے کھا پی لیتے - یعنی گھر کی زندگی سے ان بچوں کی زندگی کچھ کٹ آف تھی -
اس خاتون کو کچھ عجیب و غریب قسم کے مرد بھی ملنے آتے تھے - گھر کی گاڑی کا نمبر تو روز دیکھ دیکھ کر آپ جان جاتے ہیں - لیکن اس کے گھر آئے روز مختلف نمبروں والی گاڑیاں آتیں تھیں - ظاہر ہے اس صورتحال میں ہم جیسے بھلے آدمی اس سے کوئی اچھا نتیجہ نہیں اخذ کر سکتے -
اس کے بارے میں ہمارا ایسا ہی رویہ تھا ، جیسا آپ کو جب میں یہ کہانی سنا رہا ہوں ، تو آپ کے دل میں لا محالہ اس جیسے ہی خیالات آتے ہو نگے - ہمارے گھروں میں آپس میں چہ میگوئیاں ہوتی تھیں کہ یہ کون آ کر ہمارے محلے میں آباد ہو گئی ہے -
میں کھڑکی سے اسے جب بھی دیکھتا ، وہ جاسوسی ناول پڑھتی رہتی تھی - کوئی کام نہیں کرتی تھی - اسے کسی چولہے چوکے کا کوئی خیال نہ تھا - بچوں کو بھی کئے بار باہر نکل جانے کو کہتی تھی -
ایک روز وہ سبزی کی دکان پر گر گئی ، لوگوں نے اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے وینٹے مارے تو اسے ہوش آیا اور وہ گھر گئی - تین دن کے بعد وہ فوت ہوگئی ، حالانکہ اچھی صحت مند دکھائی پڑتی تھی - جو بندے اس کے ہاں آتے تھے - انھوں نے ہی اس کے کفن دفن کا سامان کیا -
بعد میں پتا چلا کے ان کے ہاں آنے والا ایک بندہ ان کا فیملی ڈاکٹر تھا - اس عورت کو ایک ایسی بیماری تھی جس کا کوئی علاج نہیں تھا - اس کو کینسر کی ایسی خوفناک صورت لاحق تھی skin وغیرہ کی کہ اس کے بدن سے بدبو بھی آتی رہتی تھی - جس پر زخم ایسے تھے اور اسے خوشبو کے لئے اسپرے کرنا پڑتا تھا ، تا کہ کسی قریب کھڑے کو تکلیف نہ ہو - اس کا لباس اس لئے ہلکا ہوتا تھا اور غالباً ایسا تھا جو بدن کو نہ چبھے دوسرا اس کے گھر آنے والا وکیل تھا ، جو اس کے حقوق کی نگہبانی کرتا تھا - تیسرا اس کے خاوند کا چھوٹا بھائی تھا ، جو اپنی بھابھی کو ملنے آتا تھا -
ہم نے ایسے ہی اس کے بارے میں طرح طرح کے اندازے لگا لیے اور نتائج اخذ کر لیے اور اس نیک پاکدامن عورت کو جب دورہ پڑتا تھا ، تو وہ بچوں کو دھکے مار کر گھر سے نکال دیتی تھی اور تڑپنے کے لیے وہ اپنے دروازے بند کر لیتی تھی - تاکہ میرے بچوں میری تکلیف کا احساس نا ہو۔
میرا یہ سب کچھ عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہم تنقید اور نقص نکالنے کا کام الله پر چھوڑ دیں ۔اللہ کے بندوں کا معاملہ اللہ کے حوالے کر لیں اللہ معافی آج اگر کوئی اچھا پہنتا ہے ہم لوگ اسے بھی معاف نہیں کرتے کہ اس کا باپ بھوک سے مر رہا تھا اور اب بیٹوں کو دیکھو اور اگر کوئی سادگی اختیار کرتا تو اسے بھی نہیں چھوڑتے کہ دولت کتنی ہے اس کے کپڑے دیکھو۔ ہم سکول ہسپتال جانے والے یا کسی کے گھر مہمان آنے والوں کے خود نتیجے نکال کر ان پاکدامنوں کی عزت اپنے ذھنوں میں اچھال دیتے ہیں اور اپنی آخرت کی تباہی کا سامان خود تیار کرلیتے ہیں اللہ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری سوچوں میں مثبت خیرخواہی والا جذبہ اجاگر فرمائے آمین۔دوسروں کے لئے پھول اور خوشبو بن جاو اگرچہ پھول کی طرح آپ کےدامن میں کانٹے ہی کیوں نا ہو مگر دوسروں کو خوشبو ہی دیتا ہے
 ·  Translate
1
Add a comment...

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
 
Kabhi Yun B To Ho ... Darya Ka Sahil Ho .. Pure Chand Ki Raat Ho .. aur Tum aayo ..... 
1
Add a comment...

WAQAS HAIDERI changed his profile photo.

Shared publicly  - 
1
Add a comment...

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
 
Hamaray Baad Na Aaye Ga tumhain Chahat Ka Maza ... Tum Auron Say Kaho Gay Mujhe Chaho Us Ki Tare ..
1
Add a comment...

WAQAS HAIDERI

Shared publicly  - 
1
Add a comment...
People
In his circles
168 people
Education
  • Beacon College Rahim Yar Khan
    2007
Basic Information
Gender
Male
Birthday
June 20
Work
Employment
  • Crown Motor Company Pvt Ltd
    Assistant Manager Accounts
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
Sadiq Abad , Pakistan