Profile cover photo
Profile photo
Asad Habeeb
21 followers
21 followers
About
Posts

Post has attachment
پی ایس ایل: ظالبات کے لئے مفت ٹکٹیں، طلبا کا کیا قصور؟
مندرجہ ذیل اخباری تراشہ پڑھیں اور تبصروں میں اپنی رائے بتائیں کہ آخر کیا وجہ ہو گی کہ ایک ہزار طالبات کو مفت ٹکٹ دئے جائیں گے جبکہ طلبا یعنی مذکر طالب علم کا سرے سے کوئی ذکر ہی نہیں۔ آُ کے خیال میں اس دوراندیش عنایت کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟   
Add a comment...

Post has attachment
پاس کر یا برداشت کر!
زندگی کی سڑک پر تقریبا ہر مسئلہ ایک سست رفتار ٹرک کی طرح ہوتا ہے۔۔۔اور اس کو خود پر اثر انداز ہونے سے بچانے کا طریقہ بھی یہی ہے۔۔۔۔ پاس کر یا برداشت کر! محنت کریں نہیں تو صبر کریں۔ اپنے مسٰلے کی مشہوری یا صرف باتوں سے فرق نہیں پڑتا۔
Add a comment...

Post has attachment
بوڑھے بےوقوف شخص کی کہانی
یہ کہانی بہت پہلے چین کے ایک گاؤں کے رہنے والوں کے بارے
میں ہے۔ یہ گاؤں چین کے ہزاروں فُٹ بلند پہاڑوں کے شمال میں واقع تھا۔ اور یہ پہاڑ
کئی میل تک پھیلے ہوئے تھے۔  اس گاؤں
میں ایک بوڑھا شخص رہتا تھا جسے سب لوگ بے وقوف کہہ کر بلایا کرتے تھے۔  بے وقوف بوڑھے ک...
Add a comment...

Post has attachment
سچی نفرت جھوٹی محبت سے بہتر ہے
لوگ آپ کی شخصیت میں موجود خامیوں کی وجہ سے آپ سے نفرت کریں یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ ایسی خوبیوں کوہ آپ کی شخصیت کا حصہ جان کر آپ سے محبت کریں جو حقیقتا آپ میں نہ ہوں۔  
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
اگلا قدم
علاقہ : آئی ایٹ مرکز، اسلام آباد یہی کوئی دسمبر کی بات ہے۔ یوں تو سردی کا موسم شروع ہو چکا
تھا مگر سردی برائے نام ہی تھی۔ فیض آباد والی اے ٹی ایم خراب ہونے کی وجہ سے میں
پیدل آئی ایٹ مرکزپہنچ گیا۔ وہاں اے ٹی ایم میں ایک صاحب کیش نکلوا رہے تھے اور
دوسرے جو ش...
Add a comment...

Post has attachment
گوشہء صحافت سے
خبر ہے کہ " روہڑی میں 70 سالہ بوڑھے نے 11 سال کی معصوم بچی سے بیاہ رچالیا " کیااس خبر میں معصوم کا لفظ ایک
فالتو اضافہ نہیں ہے؟  خبر پڑھ کرتو یہ
لگتا ہے کہ صحافی صرف یہ باور کرانا چاہتا ہے کہ گیارہ سالہ بچی معصوم تھی۔ اگر
گیارہ سالہ بچی معصوم نہ ہو اور کوئی...
گوشہء صحافت سے
گوشہء صحافت سے
aashnai.blogspot.com
Add a comment...

Post has attachment
شرارتیں
شرارتوں کو عموماً  بچوں
کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔ یہ بھی تو کہا جاتا ہے کہ ہر آدمی کے اندر ایک بچہ
چھپا ہوا ہوتا ہے۔ اس لئے ہر آدمی کبھی بھی شرارت کر سکتا ہے۔ ویسے شرارت کا مآخذ کیا ہوتا ہے؟ شرارت دماغ میں کہاں  سےپیدا ہوتی ہے؟ سب کچھ ایک دم ٹھیک روانی میں...
شرارتیں
شرارتیں
aashnai.blogspot.com
Add a comment...

Post has attachment
پہچان
سٹوڈنٹ باڈی کےایک انٹرویو میں مجھ سے پوچھ لیا گیا کہ آپ
اپنےاصلی نام سے بلاگنگ کیوں نہیں کرتے؟میں نے ٹال مٹول کردی۔ میری ذاتی زندگی میں
بھی بہت محدود لوگ جانتے ہیں کہ میں اسد حبیب ہوں۔جو جانتے ہیں وہ بھی اکثر یہی
سوال کرتے ہیں۔ ان کو بھی میں ٹال مٹول دیتا ہ...
Add a comment...

Post has attachment
عزت
پاسپورٹ آفس میں ٹوکن کے حصول کے لئے مردوں کی ایک لمبی لائن
میں لگی ہوئی تھی۔ ذرا بائیں طرف   عورتوں
کی لائن تھی۔   عورتیں اپنی لائن سے کوائف
کا اندراج کرواتیں اور مردوں سے ڈِیل کرنے والے آپریٹر سے ٹوکن کا پرنٹ وصول
کرتیں۔ اسی وجہ سے یہاں مردوں کی لائن میں ک...
عزت
عزت
aashnai.blogspot.com
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded