Profile cover photo
Profile photo
Urdu Tv Online
Urdu News, Pakistan News, Saudia News,Funny Video, Health News
Urdu News, Pakistan News, Saudia News,Funny Video, Health News
About
Posts

Post has attachment
کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز نے سریاب لنک روڈ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بم برآمد کرلیا ہے۔پیر کو کوئٹہ میں تحریب کاروں نے لنک سریاب روڈپر ریلوے پھاٹک کے قریب ریموٹ کنٹرول بم نصب کر رکھا تھا،اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ریلوے ٹریک کے قریب نصب بم…
Add a comment...

Post has attachment
سینیٹ نے امریکی حکومت سے ڈرون حملوں کے نقصان کے ازالے کیلئے قرار داد منظور کرلی، سینیٹ میں قرار داد سینیٹرجاوید عباسی نے پیش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں امریکی حکومت سے ڈرون حملوں کے نقصان کے ازالے کیلئے قرار داد پیش کردی گئی۔ سینیٹرجاوید عباسی کی…
Add a comment...

Post has attachment
ٹھٹھہ میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل اور بس میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجہ میں پولیس موبائل کا ڈرائیورجاں بحق اور3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے سلطان آباد میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے پروٹوکول…
Add a comment...

Post has attachment
ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے عدالت میں استدعا کی تھی کہ سابق وزیراعظم نے نااہلی کے بعد لاہور جاتے ہوئے اپنی تقاریر میں توہین عدالت کی تھی اور ان کے خلاف ہائی کورٹ…
Add a comment...

Post has attachment
کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔مقامی انتظامیہ نےغیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ طالبان نے ہلمند صوبے کے جنوبی علاقےمیں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے…
Add a comment...

Post has attachment
واشنگٹن (نیوز ڈیس) امریکی محکمہ دفاع پینٹا گو ن نے فضا میں نظر آنے والی غیر شناخت شدہ اشیاء یا اڑن طشتریوں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے خفیہ منصوبہ شروع کیا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون میں سال 2007 سے 2012 تک یو ایف او یا اڑن طشتریوں پر تحقیقات کے…
Add a comment...

Post has attachment
ریاض(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے پر اکثر مسلم ممالک نے صرف بیان جاری کرنے پر ہی اکتفاءکیا ہے لیکن سعودی عرب میں عوام نے وہ کام شروع کر دیا ہے جسے صحیح معنوں میں عملی قدم کہا جا سکتا ہے۔ ایک جانب تو…
Add a comment...

Post has attachment
لاہور: پولیس اور انتظامیہ نے سروسز اسپتال سے اغوا ہونے والی نومولود بچی کو سنسنی خیز انداز میں بازیاب کرالیا۔سروسز اسپتال کے گائنی وارڈ سے 8 دسمبر کو نومولود بچی کو اغوا کرلیا گیا تھا۔ ایم ایس سروسز ڈاکٹر محمد امیر نے بتایا کہ اسپتال میں نصب سی سی ٹی وی…
Add a comment...

Post has attachment
کراچی: نیشنل ہائی وے پر ٹریلر اور پولیس موبائل میں تصادم کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہوگئے۔کراچی میں نیشنل ہائی وے پر شاہ لطیف ٹاؤن کٹ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہوگئے۔حادثے میں پولیس…
Add a comment...

Post has attachment
نیویارک: دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ خریدنے کے بعد اب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دنیا کے سب سے مہنگے گھر کے بھی خریدار نکلے جو انہوں نے 30 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم سے فرانس میں خرید رکھا ہے۔چیٹیو لوئس فرانس کے ایک سابق لارڈ کی رہائش گاہ ہے جو وسیع رقبے ……
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded