Profile cover photo
Profile photo
محمد اسحٰق
82 followers
82 followers
About
محمد's posts

اگر ہم صرف یہ تہیہ کر لیں کہ یا تو اردو میں ٹائپ کریں گے، یا انگریزی میں۔ رومن اردو ٹائپ نہیں کریں گے، تو اردو کے فروغ کی طرف بڑا قدم ہو گا۔

Post has attachment
زید حامد صاحب سے بہت سے اختلافات کے باوجود اردو کے بارے میں ان کے خیالات سے بہت حد تک متفق ہوں۔ کچھ عرصے سے اقبال اور غالب کو پڑھنا شروع کیا ہے تو (اس خوش فہمی کے باوجود کہ بہت اردو آتی ہے) احساس ہوا کہ اردو کتنی کم آتی ہے۔ اور پھر اپنی یونیورسٹیوں (جامعات) میں پڑھنے والی نسل کو دیکھتا ہوں تو اور مایوسی ہوتی ہے کہ ان بیچاروں سے تو اردو کی املا کی بنیادی غلطیاں ہوتی ہیں، یہ بھلا اردو شعروادب کو کیا سمجھیں گے۔

just noticed that google plus doesn't show which contacts are online. how stupid is that! May be they are trying to push the Hangout Party concept?

Post has attachment
I have no qualms in saying that war on terror is actually a war on Muslims. Real terrorists are the American corporations and the American military.

Post has shared content
The Messenger (peace and blessings of Allah be upon him) said: “I disavow myself of any Muslim who settles among the mushrikeen.” Narrated by Abu Dawood, 2645; classed as saheeh by al-Albani in Saheeh Abi Dawood

Post has shared content

انصار عباسی نے مسلم لیگ ن اور عاصمہ جہانگیر کی ایسی کی تیسی کر دی۔
We Love You Ansar abbasi

http://e.jang.com.pk/01-28-2013/pindi/pic.asp?picname=616.gif
Photo

Post has shared content

ہارون رشید کے دربار میں ایک عیسائی طبیب تھا
جس کی بڑی شہرت تھی , ایک روز اس طبیب نے ایک عالم سے یہ کہا کہ 
تمہاری آسمانی کتاب میں مجھے طب کا کوئی ذکر نہیں ملتا 
جبکہ مفید علم دو ہی ہیں، علم ادیان اور علم ابدان ۔ 
عالم نے اس کے جواب میں کہا کہ 
خداوند کریم نے تمام احکام طبّی کو آدھی آیت میں سمودیا ہے جہاں فرمایا ہے : 
”کُلُوا وَ اشْرَبُوا وَ لَاتُسْرِفُوا “
”کھاؤ پیو لیکن اسراف نہ کرو“ 
نیز ہمارے پیغمبر نے بھی طب کو اپنے اس ارشاد میں مختصر بیان کردیا ہے :
” المعدة بیت الادوآء و الحمیتہ رأس کل دوآء و اعط کل بدن ماعوده “
” یعنی معدہ تمام بیماریوں کا گھر ہے اور پرہیز ہر دوا کی بنیاد ہے، 
اور بدن کو جو (مناسب) عادت ڈالی ہے اسے اس سے مت روکو ۔“
عیسائی طبیب نے جب یہ سنا تو کہا :
”ما ترک کتابکم و لا نبیکم لجالینوس طبا“۔
یعنی تمھارے قرآن اور تمھارے پیغمبر نے جالینوس (مشہور طبیب) 
کے لئے کچھ نہیں چھوڑا ~
Photo

Post has shared content

Cricket stadium in muzaffarabad azad kashmir

Agar Paisa Laga kar is k STANDS bana dia jaen to yeh Stadium AFRICA ya AUSTRALIA k Stadiums sy kam nae lagay ga.
AGREE?
Photo

Post has shared content

اگر یہ تصویر یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو آج پورے فیس بک پر واہ واہ ہوتی۔ لیکن یہ تصویراک پاکستانی کی ہے۔ جی ہاں احسن اقبال صاحب جب ایک سکول وزٹ کرنے پہنچ جاتے ہیں تو سکول کی ابتر صفایُ کی حالت دیکھ کر وجہ پوچھتے ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب نے معذرت پیش کی کہ چپڑاسی چھٹی پر ہیں۔۔ جناب احسن صاحب نے جھاڑو منگوایُ اور خود صفایُ شروع کی۔۔ ہیڈماسٹر اور سکول کا عملہ یہ دیکھ کرشرم سے پانی پانی ہو کر رہ گیا۔ جی ہاں یہ ملک ہمارا گھر ہے۔۔ اور ہمیں ہی اس کا خیال رکھنا ہے۔
اللہ کرے ہمارا ہر لیڈر خواہ کسی بھی پارٹی سے, ہو خود اسی طرح کردار کا عملی نمونہ پیش کرے تا کہ کارکنوں اور ماتحتوں کیلیےُ اک سبق ہو۔اورہم بحیثیت قوم بڑے دل کا مظاہرہ کرکے انہیں اسی طرح داد دیں-
Photo

Post has shared content
Wait while more posts are being loaded