Profile

Cover photo
Muhammad Mehdi Raza
2,076 followers|39,940 views
AboutPostsVideos

Stream

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
1
Add a comment...

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
1
Add a comment...

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
 
   عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ مسلمان علما یا عرف عام میں مولوی ہندو حضرا ت سے صرف نفرت ہی کر سکتے ہیں البتہ یہ طرز عمل علماء حق کا نہیں ہو سکتا علماء حق ہر حق بات کو حق ہی کہیں گے چاہے کسی بھی طبقے کی ہو  https:/...
1
Add a comment...
 

اللہ کی بتائی ہوئی راہِ نجات کو چھوڑ دینے کی پاداش میں بنی اسرائیل 40 سال صحرا میں بھٹکتے رہے۔ وہ لوگ دن کی گرمی سے بچنے کیلئے رات میں سفر کرتے اور رات بھر سفر کر کے صبح اسی نقطے اور مقام پر کھڑے ہوتے جہاں سے چلے تھے۔ یہ ایک قوم کی حیرت و سرگردانی کی مثال ہے۔ بنی اسرائیل اپنے تئیں بہت پیش رفت کر رہے تھے اور سیاسی منازل طے کر رہے تھے لیکن درحقیقت ایک دائرے میں حرکت کر رہے تھے اور آگے نہیں بڑھ پا رہے تھے۔ پاکستانی قوم بھی اللہ کی بتائی ہوئی راہِ نجات یعنی نظامِ الٰہی و نظامِ ولایت کو چھوڑ دینے کی پاداش میں سرگرداں و حیران کر دی گئی ہے اور آج 67 سالوں بعد ہم وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے بلکہ مزید زوال کی طرف چلے گئے ہیں، شیعہ بھی اور سنی بھی۔ پاکستان ایک ترقی پزید ملک نہیں رہا بلکہ زوال پزیر ملک ہے جس سے امن و استحکام، سکون، معاشی استحکام اور ہدایت رخصت ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ اللہ کے پیغام کی تکذیب اور الٰہی رہبروں جیسے علامہ اقبال کو جھٹلانا ہے۔ ہم اقبال کے نام سے پان شاپ تو بنا لیتے ہیں لیکن اقبال کی فکر اور نظام سے بالکل نا بلد ہیں اور ہمارے خواص بھی فکرِ اقبال و فکر اسلامی کی ترویج کی بجائے قوم کی بے شعوری سے فائدہ اٹھانے آتے ہیں۔
جب تک ہم اللہ کے بتائے ہوئے راہ نجات کی طرف متوجہ نہیں ہو جاتے ہماری حالت بنی اسرائیلی حالت رہے گی کہ روزانہ کوئی دھرنا، احتجاج، نام نہاد انقلاب اور ریلی نکلے گی اور کچھ عرصے بعد دیکھیں گے تو جہاں سے چلے تھے وہیں کھڑے ہوں گے۔ بی اسرائیل کا قصہ ہمیں محظوظ کرنے کیلئے نہیں سنایا گیا بلکہ ہماری ہدایت کیلئے بیان ہوا ہے۔ اس کا پیغام یہ ہے کہ الٰہی رہبروں اور الٰہی راستوں کو چھوڑنے کا نتیجہ ضلالت و گمراہی ہے۔ 
افلا تعقلون؟
 ·  Translate
1
Muhammad Mehdi Raza's profile photo
Add a comment...

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
1
Add a comment...
In his circles
560 people
Have him in circles
2,076 people
bilal khan's profile photo
Anthony Ha's profile photo
Waqas Khaleeq's profile photo
haseeb cneec's profile photo
Muneeb Ali's profile photo
ahmad israr Kamal's profile photo
Mohsin Iqbal Chatha's profile photo
waqas ali's profile photo
MALIK AKMAL's profile photo

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
1
Add a comment...
 
 
There are events that can change people's life. This post might be one of them. Take a look and share it.
The letter's full text: http://farsi.khamenei.ir/ndata/news/28731/index.html  برای دسترسی تعداد بیشتری از جوانان غربی به نامه آیت‌الله خامنه‌ای، این پست و یا لینک یوتیوب فیلم را در صفحات مختلف به صورت پست و یا در کامنت‌ها منتشر کنید.
لینک: https://www.youtube.com/watch?v=rDaEOkI17NU&list=PLP9XKFcmDYv4hmgwVEXplXrfnVeZQk-St #Letter4U
 ·  Translate
9 comments on original post
1
Add a comment...

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
 
   عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ مسلمان علما یا عرف عام میں مولوی ہندو حضرا ت سے صرف نفرت ہی کر سکتے ہیں البتہ یہ طرز عمل علماء حق کا نہیں ہو سکتا علماء حق ہر حق بات کو حق ہی کہیں گے چاہے کسی بھی طبقے کی ہو  https:/...
1
Add a comment...

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
 
فَمَن يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللَّـهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ لَا انفِصَامَ لَهَا [2:256] 
اب جو شخص طاغوت کا انکار کرے اور خدا پر ایمان لائے اس نے یقینا مضبوط رسی تھام لی ہے۔ جو کبھی ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
اللَّـهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُم مِّنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ [2:257]
اللہ ان لوگوں کا سرپرست ہے جو ایمان لائے وہ انہیں (گمراہی کے) اندھیروں سے (ہدایت کی) روشنی کی طرف نکالتا ہے۔ اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ان کے سرپرست طاغوت (شیطان اور باطل کی قوتیں) ہیں جو انہیں (ایمان کی) روشنی سے نکال کر (کفر کے) اندھیروں کی طرف لے جاتے ہیں۔ یہی دوزخی لوگ ہیں جو اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔
إِنَّ كَيْدَ الشَّيْطَانِ كَانَ ضَعِيفًا [4:76]
یقینا شیطان کا مکر و فریب نہایت کمزور ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّـهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ (47:7)
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔
كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللَّـهِكَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللَّـهِ
خدا کے حکم سے کئی چھوٹی جماعتیں بڑی جماعتوں پر غالب آجاتی ہیں اور خدا صبر(استقامت) کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
وَنُرِيدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ [28:5]
اور ہم چاہتے ہیں کہ ان لوگوں پر احسان کریں جنہیں زمین میں کمزور کر دیا گیا تھا اور انہیں پیشوا بنائیں اور انہیں (زمین کا) وارث قرار دیں۔
وَالَّذِينَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوتَ أَن يَعْبُدُوهَا وَأَنَابُوا إِلَى اللَّـهِ لَهُمُ الْبُشْرَىٰ ۚ فَبَشِّرْ عِبَادِ[39:17]
اور جن (خوش بخت) لوگوں نے طاغوت کی عبادت سے اجتناب کیا اور اللہ کی طرف رجوع کیا ان کیلئے خوشخبری ہے (اے نبیؐ) میرے ان بندوں کو خوشخبری دے دو۔
 ·  Translate
1
Muhammad Mehdi Raza's profile photo
Add a comment...

Muhammad Mehdi Raza

Shared publicly  - 
 
مرچ میں اٹھاؤں تو
اینٹ کا برادہ ہے
دودھ پانی پانی تو
شہد لیس چینی کی
وردیوں میں ڈاکو ہیں
کرسیوں پہ کتے ہیں
عصمتوں پہ بولی ہے
سرحدیں بھی ننگی ہیں
چینلوں پہ بکتی ہے
بھوک مرنے والوں کی
دیر تک رلاتا ہے
رش تماش بینوں کا
بے زبان لاشوں کا
جس جگہ میں رہتا ہوں
بے حسوں کی جنت ہے
کس قدر یہ سادہ ہیں
سود کے نوالوں سے
جب ڈکار آتے ہیں
شکر کی صداؤں سے
رب کو یاد کرتے ہیں
رب بھی مسکراتا ہے
جب یہ طاق راتوں میں
کچھ تلاش کرتے ہیں!
 ·  Translate
1
Add a comment...
People
In his circles
560 people
Have him in circles
2,076 people
bilal khan's profile photo
Anthony Ha's profile photo
Waqas Khaleeq's profile photo
haseeb cneec's profile photo
Muneeb Ali's profile photo
ahmad israr Kamal's profile photo
Mohsin Iqbal Chatha's profile photo
waqas ali's profile photo
MALIK AKMAL's profile photo
Links
Other profiles
Contributor to
Basic Information
Gender
Male
Apps with Google+ Sign-in