Profile cover photo
Profile photo
Gulzar Alam
260 followers -
i love poetry
i love poetry

260 followers
About
Posts

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
تم کسی اور طرح سوچتے ہو
میں کسی اور طرح سوچتا ہوں
کیا یہ ممکن ہے
کہ بن سوچے
کسی طور ملاقات کریں
سوچ دیوار ہے
دیوار گرانا ہو گی
دل کی بستی میں تو دیواریں نہیں ہوتی ہیں
آؤ اس بستی میں رہنے کا قرینہ سیکھیں
اور بن سوچے
کسی طور یہاں مل بیٹھیں
یہ وہ بستی ہے
کہ اس بستی کے اجلے موسم
خاک زادوں کو محبت کی دعا دیتے ہیں
اور تا حدِ نظر پھول کھلا دیتے ہیں
Photo
Photo
24/11/2016
2 Photos - View album
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
اب بھی جھیلوں میں عکس پڑتے ہیں
اب بھی نیلا ہے آسماں جاناں......
Photo
Add a comment...

Post has attachment
ڈوب گئیں سب یادیں اُس کی ، رنگ کھُلے اور شام ھوئی
دل نے جو بھی بزم سجائی بکھری اور ناکام ھوئی !
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded