Profile

Cover photo
Muhammad Saleem
Works at Quois Corp. Taipei, Taiwan.
Attends Graduate
Lived in shantou, china
1,324 followers|28,969 views
AboutPostsPhotosYouTube

Stream

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
اگر آپ مانتے ہیں کہ علم جس سے بھی ملے لے لو تو پھر پیٹر کی بہن سے کیوں نہیں؟ ایک ایسی خاتون کی کہانی جس نے عام سے موسمی پھل کو خاص بنا دیا تھا۔ آپ کے کاروبار کی ترقی کیلئے میرا مشورہ، ہو سکتا ہے آئیڈیا کلک کر جائے؟ اچھا لگے تو اُُسے ضرور بتائیے گا جس کا آپ بھلا چاہتے ہیں:
 ·  Translate
1
Samina Chughtai's profile photo
 
mohammed saleem shb aap nay bulkul darust likha is short story meinn 
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 

ایسے ماحول میں جب مائیں فخر سے بتائیں کہ انہوں سے خیر سے اپنی بچی کو کبھی ہانڈی چولہا نہیں کرنے دیا، میں ایک روایتی مثال دینے جا رہا ہوں کہ مرد کے دل کا راستہ آج بھی اس کے معدے سے ہی گزر کر جاتا ہے اور اس مثال کو ابھی تک لغت سے باہر نہیں نکالا گیا، آئیے طبیعی کھانوں کی طرف لوٹ چلیں، اپنی صحت اور تندرستی کی خاطر۔ 
شاید آپ کو میرا یہ مضمون بھی اچھا لگے۔ 
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
برفباری میں آئیسکریم کھانے کی خواہش اب کوئی اچھوتی بات نہیں رہی، مگر کیا کریں کہ ایک مہربان میری اس خواہش کو غلط معانی دے بیٹھے تھے۔  
ویسے تو یہ پوسٹ (Duffer Dee) کے بلاگ پر شائع ہونا چاہیئے تھی، چلو تفریح طبع کیلئے ادھر ہی پڑھ لیں۔
 ·  Translate
3
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
ہمیشہ کی طرح اپنے فیس بک سٹیٹس اپنے بلاگ پر ڈال دیئے ہیں۔ کوئی نا کوئی بات آپ کو ضرور بھلی لگے گی۔  
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
دنیا مکافات عمل ہے، آج وہ مرنے والا آپ کی دعا کا محتاج ہے تو کل آپ ہونگے۔ نا صرف بذات خود، بلکہ اپنے بچوں اور دوستوں کو بھی ترغیب دیکرنماز جنازہ کی دعائیں یاد کرا دیں۔ تاکہ آنے والے کل کو کوئی تو ہو جو آپ کیلئے ہاتھ اٹھا کر آپ کیلئے دعا کر سکے
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
بقول علی حسان (Ali Hasaan)، پرانا مال دوبارہ ریڑھی پر لگا دیا ہے۔ 
ایک میری پرانی ترجمہ کی ہوئی تحریر، جس کے آخر میں حسب عادت آپ کو میری کنکلوژن (بونگیاں) بھی پڑھنی پڑتی ہیں۔  
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
Why You Should Never Poke Random Balls Of Hair
Of course it is tempting to touch what seems like a ball of pubic hair, but be careful! Mexican Paglo Barroeta learned his lesson the hard way…
1
1
Caitlyn Deelah's profile photo
Add a comment...
Have him in circles
1,324 people
Ikram Raja's profile photo
Muhammad Hussain's profile photo
Muhammad Rehan Saghir's profile photo
Zia Hassan's profile photo

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
ماں کی دعا جنت کی ہوا اور ماں کی بد دعا؟؟؟؟
ایک دکھ بھرے موضوع پر اصلاحی تحریر۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ اگر آپ کی نظر میں ایسے والدین ہیں جو اولاد کے تغافل و تعامل سے تنگ انہیں کوستے اور بد دعائیں دیتے ہیں تو یہ تحریر ان کو ایک نئی جہت دے گی۔ 
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
ایک ایسے بندے کی کہانی جس نے تینوں مذاہب کی عورتوں سے شادیاں کی تھیں مگر اصلی راحت مسلمہ سے پائی۔ جس طرح صحت سر پر رکھا ہوا ایسا تاج ہے جو صرف مریضوں کو نظر آتا ہے اسی طرح ہم جن نعمتوں میں گھرے رہتے ہیں وہ ہماری نظروں سے تو اوجھل مگر اور لوگ بہت اچھی طرح دیکھتے ہیں۔ ایک نو مسلم کے اچھوتے اور منفرد مگر ایسے احساسات کو پڑھیئے جن کا ذائقہ ہم بھولتے جا رہے ہیں۔
 ·  Translate
1
Samina Chughtai's profile photo
 
waqaai 
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
قند مکرر کے طور پر ایک پرانا مضمون (چھوٹی سی غلطی ، پچھتاوے عمر بھر کے) دیکھیئے جس میں کچھ ایسی اچھی باتیں ہیں جو دل کو لگتی ہیں۔
 ·  Translate
1
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
 
ارے صاحب، کیسا ڈرنا اور کاہے کا ڈرانا۔ وہ تو ویسے ہی ایک بات دماغ میں آئی تو سوچا آپ کو بھی آگاہی دیدی جائے۔ ورنہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ سگریٹ کے مضرات پر بولنے والے سگریٹ سلگا کر اپنے گلے کو تازہ کرتے ہیں، گنجے بالوں کا علاج کرتے ہیں اور موٹے رشاقت پر بات کرتے ہیں۔ 
بالکل ویسے ہی، ادھر آپ کو فاسٹ فوڈ کے مضرات بتا رہا ہوں ادھر دل کر رہا ہے آج کیا پکانے کا جھنجھٹ ڈالوں، میکڈونالڈ گھر کے نیچے ہی تو ہے ناں!

چھوڑیئے ان باتوں کو، فاسٹ کے مضرات ایک نئے زاویئے سے دیکھیئے اور جانیئے:
 ·  Translate
2
Add a comment...

Muhammad Saleem

Shared publicly  - 
1
Add a comment...
People
Have him in circles
1,324 people
Ikram Raja's profile photo
Muhammad Hussain's profile photo
Muhammad Rehan Saghir's profile photo
Zia Hassan's profile photo
Work
Occupation
Research & Development in Educational Games and Toys
Employment
  • Quois Corp. Taipei, Taiwan.
    Research & Development, 2004 - present
  • Saleheen Commercial Co., Jeddah
    Import Sec. Manager, 1989 - 2003
  • Saleh Trading Est.
    Ware House Manager, 1985 - 1988
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Previously
shantou, china - jeddah, saudi arabia - Multan, pakistan - shenzhen china - yiwu china - Makkah Saudi Arabia - Madinah Saudi Arabia - Riyadh Saudi Arabia
Links
Story
Tagline
اپنى دانست ميں ايك سيدها سادا سا بنده, مگر ميرى بيوى اور ميرے كچه دوست اس سے مختلف رائے ركهتے ہيں.
Education
  • Graduate
    Islamic Studies, Economics, 1983 - present
Basic Information
Gender
Male