Profile cover photo
Profile photo
Pakistan Tehreek-e-Insaf
10,275 followers -
Justice - Humanity - Self Esteem
Justice - Humanity - Self Esteem

10,275 followers
About
Posts

Post has attachment
Minister of State for Interior Shehryar Khan Afirdi says no compromise will be made on national interest and security.
Talking to German ambassador to Pakistan Martin Kobler in Islamabad today, he said #Pakistan has offered immense sacrifices for regional peace and stability
Photo
Add a comment...

Post has attachment
‏بڑے نان فائلرز کے خلاف مہم کا آغاز ہوگیا، 169 بڑے نان فائلرز کو نوٹس جاری ہو چکے ہیں، ابھی ابھی وقت ہے ٹیکس نیٹ کے اندر آجائیں، ریاست میں اتنا دم ہے کہ ٹیکس چوروں سے پیسہ نکلوا سکے۔
وزیر خزانہ اسد عمر
‎#NationalAssemby
Photo
Add a comment...

Post has attachment
MNAs of former FATA met Prime Minister Imran Khan and discussed the KP-FATA merger process

#PTI #KPKUpdates #Pakistan
Photo
Add a comment...

Post has attachment
‏اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، پاکستان تحریک انصاف کے خوشاب سے رکن قومی اسمبلی ملک احسان اللہ ٹوانہ اور دیگر سیاسی شخصیات سے اعوان صدر میں ملاقات۔
PhotoPhotoPhoto
02/10/2018
3 Photos - View album
Add a comment...

Post has attachment
وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کی قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق امور زیر غور آئے

پاکستان اور قطر کے مابین تعلقات تاریخی اور مزہبی بنیادوں پر قائم ہیں

قطر کے ساتھ تعلقات اور قطر کی مہاجرین کی بحالی کے حوالے سےکوششوں کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں وزیر مملکت

قطر کے ساتھ تعلقات ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کی بنیاد پر مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں وزیر مملکت

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بےپناہ جانی اور مالی قربانیاں دی ہیں :وزیر مملکت

قطر کے ہم منصب کی طرف سے وزیر مملکت کو قطر آنے کی دعوت پہنچائی
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Prime Minister Imran Khan held a review meeting of SOEs performance at Islamabad today

#PMIK
Photo
Add a comment...

Post has attachment
[ Prime Minister Imran Khan Chairs A Meeting Of The Tourism Task Force. ]

Working on the potential of tourism, Prime Minister Imran Khan has chaired a meeting with the tourism task force. The task force will explore and work on the improvement in tourism. It will help build a positive image of Pakistan and generate revenues for the country
#PrimeMinisterImranKhan
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
29/09/2018
6 Photos - View album
Add a comment...

Post has attachment
پنجاب حکومت کا ایک بہترین اقدام
غریب عوام کو کئی کئی دن سرکاری افسر کے دفتر
کے باہر دھکے کھانے پڑتے تھے،مگر اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایک ایسی پالیسی متعارف کروادی جس کے تحت سرکاری افسر کو عوامی مسائل کے بروقت حل پر توجہ دینا لازم ہوگا،اسی پالیسی کے تحت تمام سرکاری افسران کو دن میں کم سے کم دو گھنٹے عوام کے لیے دفتر کے دروازے کُھلے رکھنے کی ہدایات کردی گئی
#PTI
Photo
Add a comment...

Post has attachment
A meeting of the Council of Common Interests was held with Prime Minister Imran Khan in the chair held in Islamabad today. The meeting deliberated on a seven-point agenda including the issues of energy and water. (24.09.18)
#PTI
PhotoPhotoPhoto
24/09/2018
3 Photos - View album
Add a comment...

Post has attachment
‏وزیر خارجہ 29ستمبر کو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گےشاہ محمود قریشی اپنی تقریر میں مسئلہ کشمیر پر کھل کر پاکستان کا موقف بیان کریں گے وزیر خارجہ بدھ کو اقوام متحدہ کے اسلامک کوپریش کونٹیک گروپ سے بھی خطاب کریں گے-
‎#Pakistan ‎#UNGA
PhotoPhotoPhotoPhoto
24/09/2018
4 Photos - View album
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded