Profile cover photo
Profile photo
Mir Fateh Ali Shah
138 followers -
Mir Fateh Ali Shah
Mir Fateh Ali Shah

138 followers
About
Posts

Post has attachment
My New Book "Nami Danam (نمی دانم)"

Topics : Religion, Psychology, Current Affairs 
Language : Urdu

for more plz Click here : http://www.mirfatehalishah.com/books/index.php
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
WEB ALBUM
View album
Commenting is disabled for this post.

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Now you may visit my website, on your mobile device 

m.mirfatehalishah.com
Photo

Post has attachment

Post has attachment
آج کے مذھبی ٹھیکیدار تو دنیا کے پیچھے ایمان بیچتے پھرتے ہیں ،لیکن تاریخ ِ اسلام میں ایک ایسے شیر کا مثال آج بھی موجود ہے ، جس نے دین و ایمان کے خاطر کربلا کے دامن کو اپنے لہو سے سرخرو کردیا ، جس نے یزیدیت کو یہ ثابت کردیا کہ باطل چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو ، حق کے آگے تو اسے بکھرنا ہی ہے ۔ 

اے مسلمانو ! 
آج پھر یزیدیت کا فتنہ دجالیت کی شکل میں تمہارے سامنے کھڑا ہے ، یہ وقت اصلاح کا ہے ، اٹھو اور اپنی اصلاح کرو حسین کے فلسفے کو سمجھو اور شھیدِ کربلا کے مقصد لے کر آگے چلو ۔ اسی میں ہی تمہاری کامیابی ہے اور اسی میں ہی تمہاری اصلاح ہے

More 
http://www.mirfatehalishah.com/articles/post.php?id=2124

Post has attachment
دوپہر کو ساڑھے تین بجے میرا ایک پڑوسی مجھ سے ملنے آیا ابھی وہ جرنلزم کے فرسٹ ایئر میں ہے وہ میرے سامنے  بیٹھ کر میری کتابوں کی طرف دیکھتے ہوئے کہنے لگا۔ لگتا ہے آپکو مذہب میں خاصی دلچسپی ہے  ۔  کیوں ؟    آپکو نہیں ہےکیا ؟ میرے سوال کے جواب میں وہ کہنے لگے دراصل مینے آج تک مذہب کو کوئی اہمیت نہیں دی ۔  اسکا یہ جواب کافی دلچسپ تھا اور یوں تو مذہب سے وابستہ مختلف موضوعات پر بات چیت رہی لیکن یہ ذرا دلچسپ پہلو تھا اسلئے اسکو  آپکے ساتھ شیئر کرنا مناسب سمجھا ۔


http://www.mirfatehalishah.com/articles/post.php?id=2131
Photo
Wait while more posts are being loaded