Profile

Cover photo
MessageTV Pakistan
Lives in lahore,pakistan
305 followers|30,025 views
AboutPostsPhotosYouTube

Stream

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
a Short 00:06:35 clip about Hurmat e Rasool (Sal ALLAH ho aly waslam)
4
3
Shahid Hussain's profile photo
 
Assalam alykum,
Kindly share our Islamic book website to your followers. It will be considered as perpetual reward.
http://www.hussainpublishers.com
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
HD Bayan Maulana Tariq Jameel In London UK
5
4
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
6
2
Abdul Qadeer Bhatti's profile photo
 
great
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
MUST WATCH Doest't matter you like or hate Imran khan
3
1
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
www.messagetv.tv Musahiba_No8 Dr Ahmed Ali Siraj Interview by Abdul Mateen
1
1
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
4
8
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
Upcoming Next Live on MessageTv 
www.messagetv.tv
4
1
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
سالانہ ختم نبوت کانفرنس ، 7 ستمبر 2012 جمعۃ المبارک بعد نماز مغرب ،لاہور پاکستان 
انشاءاللہ العزیز اہلسنت و الجماعت کے پہلے نمائندہ ٹی وی چینل میسج ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی 
 ·  Translate
5
2
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
Ex-Christian Interview by  Abdul Mateen
5
1
Abdul Qadeer Bhatti's profile photo
 
thanx for posting,keep posting on google+
Add a comment...

MessageTV Pakistan

Shared publicly  - 
 
 
ترک وزیر خارجہ کا وزیر اعظم اور اپنے خاندان کے ہمراہ میانمار کا دورہ

ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوغلو روہنگیا مسلمانوں اور فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے میانمار کا دورہ کر رہے ہیں۔

ترک وزیر خارجہ نے انقرہ سے ینگون کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ''میانمار کی انتظامیہ ہلاکتوں کی تعداد سو سے بھی کم بتا رہی ہے جبکہ ریاست راکھین سے تعلق رکھنے والے مسلم لیڈروں (جن کے ساتھ ہم رابطے میں ہیں) کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں''۔

احمد داؤد اوغلو ترکی کی انجمن ہلال احمر کی جانب سے جمع کردہ عطیات، ادویہ اور دوسرا امدادی سامان بھی ساتھ لائے ہیں جو برما کی مغربی ریاست اراکان (راکھین) میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے پچاس ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمانوں اور بیس ہزار بدھ متوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

قبل ازیں ترک روزنامے "حریت" نے اطلاع دی تھی کہ برما کے مسلمانوں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن بھی اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ برما جائیں گے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی اہلیہ ایمن ایردوآن، ان کی بیٹی سمعیہ ایردوآن اور داؤد اوغلو کی اہلیہ سارہ بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ میانمار جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ برما نے اب تک اقوام متحدہ کے اداروں کے تحت ہی انسانی امداد کو ملک کو اندر آنے کی اجازت دی ہے۔ ترکی سے قبل امریکا سمیت بعض ممالک نے خطے میں امداد بھیجی ہے لیکن ابھی تک میانمر کی حکومت نے اس امدادی سامان کو ملک میں لانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ 

انڈونیشی وزیر خارجہ مارٹی نیٹالے گاوا کا کہنا ہے کہ میانمار اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل کو راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کو درپیش مسائل کے جائزے کے لیے مشن بھیجنے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔

مسلم ممالک کی نمائندہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے گذشتہ اتوار کو روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے او آئی سی کا ایک مشن برما بھیجنے کی تجویز پیش کی تھی۔

تنظیم کے سیکرٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے جدہ میں ایک اجلاس کے بعد کہا تھا کہ او آئی سی ینگون کی حکومت کو تنظیم کے حقائق اکٹھا کرنے والے مشن کو قبول کرنے پر آمادہ کرے گی۔

انھوں نے ''میانمار حکومت کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام، ان پر جبر وتشدد، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نسلی طور پر ختم کرنے کی کارروائیوں کو رکوانے میں عالمی برادری کی ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا''۔

برما کی مغربی ریاست اراکان میں جون سے روہنگیا مسلمانوں پر انتہا پسند بدھ متوں کے حملے جاری ہیں۔ بدھ متوں کو سرکاری سکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت اور سر پرستی حاصل ہے اور ان کی کارروائیوں میں اب تک غیر مصدقہ اعداد وشمار کے مطابق بیس ہزار سے زیادہ مسلمان شہید اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔

لیکن برمی حکومت اور مغربی میڈیا نے ہلاکتوں کی تعداد صرف اسی بتائی ہے۔ نیویارک میں قائم انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھی برمی حکومت کے ان اعداد وشمار کو مسترد کر دیا ہے۔ اراکان میں اتوار کو بدھ متوں اور روہنگیا مسلمانوں کے درمیان تازہ لڑائی میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ 

جون میں ریاست اراکان میں بدھ متوں کے ہاتھوں ایک مسلم خاتون کے آبروریزی اور قتل کے بعد مسلم کش فسادات شروع ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد بدھ متوں کے ہجوم نے دس مسلمانوں کو سر عام بے دردی سے تشدد کا نشانہ بناکر قتل کر دیا تھا۔

ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں میانمار کی سرکاری سکیورٹی فورسز پر روہنگیا مسلمانوں پر فائرنگ کرنے اور ان پر حملے کرنے والے مسلح جنگجو بدھ متوں کا ساتھ دینے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ برمی حکومت روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ مہیا کرنے کے بجائے انھیں قتل اور بے گھر کرنے والوں کا ساتھ دے رہی ہے۔

یادرہے کہ میانمار کی ریاست اراکان سے تعلق رکھنے والے آٹھ لاکھ سے زیادہ روہنگیا مسلمانوں کو گذشتہ کئی عشروں سے برما کی فوجی حکومت کے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ ان سے جائیدادوں کی ملکیت کا حق سلب کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انھیں بنیادی شہری اور انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔

برمی حکومت کی ان ظالمانہ کارروائیوں اور مسلم کش اقدامات کی وجہ سے روہنگیا مسلمان اپنے ہی ملک میں بے ریاست شہری ہو کر رہ گئے ہیں اور اقوام متحدہ کے بہ قول وہ اس وقت دنیا کی سب سے مقہور و مظلوم اقلیت ہیں جن کا کوئی پُرسان حال نہیں۔
 ·  Translate
2
1
Add a comment...
Story
Introduction
The first web based TV channel with HD technology Under the Supremacy of Grand Scholars Of Ahle-Sunnat wal jamaat.
Authentic interpretation of the Qur`an ,Hadīth & Fiq’h ,Status of Sahabah & Ahl al Bait , Finality of the Messengership of Prophet Muhammad PBUH,True status of Awliyaa.
Basic Information
Gender
Male
Other names
MessageTv
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
lahore,pakistan
Links