Profile cover photo
Profile photo
Nadeem Mushtaq Ramay
131 followers
131 followers
About
Communities and Collections
View all
Posts

Post has attachment
نواحی گاﺅں 501ای بی میں جا ئیداد کے تنا زعہ پر بیٹے نے ماں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
بورےوالا: نذیراں بی بی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہے  بورے والا: نواحی گاﺅں 501ای بی میں جا ئیداد کے تنا زعہ پر بیٹے نے ماں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، متاثرہ خاتون کو تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ن...

Post has attachment
سست روی ناقابل برداشت ہو گی۔ کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی عمر سعید ملک
بورے والا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی عمر سعید ملک نے تھانہ ساہوکا کے سرپرائزوزٹ کے دوران تفتیشی افسران اور پولیس کانسٹیبلان سے میٹنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سست روی ناقابل برداشت ہو گی۔ کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے اور سائیلوں کے ساتھ شائستہ رویہ اپناتے ہوئ...

Post has attachment
فارورڈ گرپ اور اتحادیوں نے دس میں سے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے مد مقابل مسلم لیگی گروپ کی اکثریت کے دعوﺅں کی قلعی کھول دی، سابق ضلع ناظم وہاڑی سید مہدی نسیم شاہ
بورے والا : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ضلع ناظم وہاڑی سید مہدی نسیم شاہ نے کہا ہے کہ بلدیہ بورے والہ میں گزشتہ روز ہونے والے مخصوص نشستوں کے الیکشن میں ا ن کے فارورڈ گرپ اور اتحادیوں نے دس میں سے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے اپنی برتری ثابت کر کے ا...

Post has attachment
میونسپل کمیٹی بورے والہ کی دس مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نسیم شاہ گروپ فارورڈ بلاک نے چھ نشستیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار نے چار نشستیں حاصل کیں
بورے والہ :میونسپل کمیٹی بورے والہ کی دس مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نسیم شاہ گروپ فارورڈ بلاک نے چھ نشستیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار نے چار نشستیں حاصل کیں تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی بورے والہ کی مخصوص نشستوں کے انتخابات میں ...

Post has attachment
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تمام مسالک کے علما ءاکرام سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنما اور عوام اپنا کردار اداکریں
بورے والا:  آرپی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تمام مسالک  کے علما ءاکرام سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنما اور عوام اپنا کردار اداکریں ۔ اس سلسلہ میں پولیس کے جوان چوکس رہ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں محرم...

Post has attachment
بورے والا میں عاشورہ محرم کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
بورے والا: بورے والا میں عاشورہ محرم کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی  اسسٹنٹ کمشنر احمرسہیل کیفی اور ڈی ایس پی مہر ذوالفقارعلی سندرانہ نے امن کمیٹی کے ارکان اور ٹی ایم اے کے حکام کے ہمراہ مجالس عزا کے روٹوں اور امام بارگاہ کے اردگرد کئے گئے ...

Post has attachment
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تمام مسالک کے علما ءاکرام سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنما اور عوام اپنا کردار اداکریں
بورے والا:  آرپی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تمام مسالک  کے علما ءاکرام سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنما اور عوام اپنا کردار اداکریں ۔ اس سلسلہ میں پولیس کے جوان چوکس رہ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں محرم...

Post has attachment
غریب مستحق بچے بچیوں کی شادیاں کروانا صدقہ جاریہ اور غریب والدین کی مدد کرنے والے لوگ قابل ستائش ہیں ۔ ڈی سی او وہاڑی علی اکبربھٹی
بورے والا: ڈی سی او وہاڑی علی اکبربھٹی نے کہا ہے کہ غریب مستحق بچے بچیوں کی شادیاں کروانا صدقہ جاریہ اللہ اور اسکے رسول کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے بیشک جوڑے آسمانوں پربنتے ہیں اس سلسلہ میں شادیوں کے لئے غریب والدین کی مدد کرنے والے لوگ قابل ستائش ہیں ...

Post has attachment
ضلعی انتظامیہ کا تحصیل بورے والا میں محرم الحرام میں خطرات سے نمٹنے کے لئے امن کمیٹی اور مختلف شہری تنظیموں کے نمائندہ افراد کے ساتھ ٹی ایم اے بورے والا میں اجلاس
بورے والا:ضلعی انتظامیہ کا تحصیل بورے والا میں محرم الحرام میں خطرات سے نمٹنے کے لئے امن کمیٹی اور مختلف شہری تنظیموں کے نمائندہ افراد کے ساتھ ٹی ایم اے بورے والامیں اجلاس منعقد ہوا۔  اجلاس میں ڈی سی او وہاڑی علی اکبر بھٹی،ڈی پی او وہاڑی چوہدری محمدسلیم، ا...

Post has attachment
بورے والا شہراور مضافات میں عیدالاضحی کا تہوار پورے مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
بورے والا: شہراور مضافات میں عیدالاضحی کا تہوار پورے مذہبی جوش و خروش سے منایاگیا تمام چھوٹی بڑی مساجد اورکھلی جگہوں پر نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے علماکرام نے فلسفہ قربانی پرروشنی ڈالی اور ملک و قوم کی سربلندی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں بورے والا...
Wait while more posts are being loaded