Profile

Cover photo
Arif Arslan
Worked at Zafar Brothers Construction
Attends Edith Cowan University
Lives in Perth, Australia
325 followers|180,539 views
AboutPostsPhotosYouTube

Stream

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
Best teacher ever...
1
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
Again..... It happens every year. :/
3
Abdul Moiz Haroon's profile photo
 
Wah!!! Dabbarah!!!
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
First aid....
5
Abdul Moiz Haroon's profile photo
2 comments
 
The only girls I ever made out in my life with! :'D
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
Later...
3
Abdul Moiz Haroon's profile photo
 
Mujhay bhi dey sacchay... I mean jhootay!!!
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
:D
 
This is actually a pretty accurate description of the it.
23 comments on original post
5
Abdul Moiz Haroon's profile photo
 
Old! -_-
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
3
Arif Arslan's profile photoAbdul Moiz Haroon's profile photoAiser Mughal's profile photo
7 comments
 
o ja chal ja .... oddy naal lar ly ja k XD
Add a comment...
Have him in circles
325 people
Susana Custodio's profile photo
Areeba Khalid's profile photo
‫ابو عب‬‎'s profile photo
Catarina Azevedo's profile photo
Nishat Moon's profile photo
Usman Farooq's profile photo
Zainal Efendi's profile photo
Waseem Ijaz's profile photo
Raveendra Mudrageda's profile photo

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
Beautiful....
+Abdul Moiz Haroon​ Kaash Allah hamari bandiyon ko b aisa bana de or sab se pehly hamen.
 

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل ہوئی تو میں نے جا کر دورازہ کھولا۔ سامنے میری ہی عمر کے ایک صاحب کھڑے تھے۔"...السلام علیکم ۔۔۔۔!"انہوں نے نہایت مہذب انداز میں سلام کیا۔ پہلے تو میرے ذہن میں خیال گزرا یہ کوئی چندہ وغیرہ لینے والے ہیں۔ ان کے چہرے پر داڑھی خوب سج رہی تھی، اور لباس سے وہ چندہ مانگنے والے ہرگز نہیں لگ رہے تھے۔"جی فرمایئے" ، میں نے پوچھا۔"آپ طاہر صاحب ہیں؟"’’جی‘‘ میں نے مختصر جواب دیا۔"وہ مجھے رفیق صاحب نے بھیجا ہے۔ غالباً آپ کو کرائے دار کی ضرورت ہے۔"ہاں ہاں۔۔۔!"مجھے اچانک یاد آیا کہ میں نے دفتر کے ایک ساتھی طاہر کو بتایا تھا کہ میں نے اپنے گھر کا اوپر والا پورشن کرائے پر دینا ہے اگر کوئی نیک اور چھوٹی سی فیملی اس کی نظر میں ہو تو بتائے۔ کیونکہ دفتر کی تنخواہ سے خرچے پورے نہیں ہوتے۔ مجھے افسوس ہوا کہ میں نے اتنی دھوپ میں کافی دیر اسے باہر کھڑا رکھا۔"اسے چھ ماہ کے لیے مکان کرائے پر چاہیے تھا۔ کیونکہ اپنا مکان وہ گرا کر دوبارہ تعمیر کروا رہے تھے۔ میں نے تین ہزار کرایہ بتایا۔ لیکن بات دو ہزار پر پکی ہوگئی۔وہ چلا گیا تو مجھے افسوس ہونے لگا کہ کرایہ کچھ کم ہے۔ گو اوپر صرف ایک چھوٹا سا کمرہ،کچن اور باتھ روم تھا۔مجھے اپنی بیوی کا دھڑکا لگا ہوا تھا کہ اسے معلوم ہوگا تو کتنا جھگڑا ہوگا۔ اور وہی ہوا۔ بقول اس کے دو ہزار تو صرف بچوں کی فیس ہے۔ مجھے اس نے کافی برا بھلا کہا اورمیں چپ چاپ سنتا رہا، اور اپنی قسمت کو کوستا رہا ۔میں نے ایم ایس سی بہت اچھے نمبروں سے کیا تھا۔ اس لیے فوراً نوکری مل گئی، نوکری ملی تو شادی بھی فوراً ہوگئی۔میری بیوی بھی بہت پڑھی لکھی تھی۔وہ بھی ایک انگریزی اسکول میں پڑھاتی تھی، ہمارے تین بچے تھے۔ مگر گزارا مشکلسے ہوتا تھا۔اگلے ہی دن وہ صاحب اور ان کے بیوی بچے ہمارے گھر شفٹ ہوگئے۔ ان کی بیوی نے مکمل شرعی پردہ کیا ہوا تھا۔ دونوں بڑے بچے بہت ہی مہذب اور خوبصورت تھے۔ چھوٹا گود میں تھا۔کچھ دنوں بعد ایک دن میں دفتر سے آیا تو میری بیوی نے بتایا کہ میں نے بچوں کو کرائے دار خاتون سے قرآن مجید پڑھنے کے لیے بھیج دیا ہے۔ اچھا پڑھاتی ہیں، ان کے اپنے بچے اتنی خوبصورت تلاوت کرتے ہیں۔مزید کچھ دن بعد جب میں نے ان کے ایک بیٹے سے تلاوت سنی تو پہلی مرتبہ میرے دل میں خواہش ابھری کہ کاش ہمارے بچے بھی اتنا اچھا قرآن مجید پڑھیں۔ایک دن میں باہر جانے لگا تو اپنی بیوی سے پوچھ ہی لیا کہ وہ پارلر جائے گی تو لیتا چلوں۔ کیونکہ پہلے تو دو مہینے میں تین چار مرتبہ پارلر جاتی تھی اور اس مہینے میں ایک بار بھی نہیں گئی تھی۔اس نے جواب دیا کہ پارلر فضول خرچی ہے۔ جتنی خوبصورتی چہرے پر پانچ بار وضو کرنے،نماز اور تلاوت سے آتی ہے کسی چیز سے نہیں آتی۔ اگر زیادہ ضرورت ہو تو گھریلو استعمال کی چیزوں سے ہی چہرے پر نکھار رہتا ہے۔ایک روز میں کیبل پر ڈرامہ دیکھ رہا تھا تو میرے چھوٹے بیٹے نے مجھے بغیر پوچھے ٹی وی بند کر دیا اور میرے پاس آکر بیٹھ گیا۔"بابا یہ بیکار مشغلہ ہے۔ میں آپ کو اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک واقعہ سناؤں۔"مجھے غصہ تو بہت آیا لیکن اپنے بیٹے کی زبانی جب واقعہ سنا تو میرا دل بھر آیا۔"یہ تمہیں کس نے بتایا"، میں نے پوچھا۔"ہماری استانی محترمہ نے۔۔۔ وہ قرآن مجید پڑھانے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے متعلق بتاتی ہیں۔"اپنے گھر کی اور بیوی بچوں کی تیزی سے بدلتی حالت دیکھ کر میں حیران ہو رہا تھا کہ ایک روز بیوی نے کہا کہ کیبل کٹوادیں۔ کوئی نہیں دیکھتا اور ویسے بھی فضول خرچی اور اوپر سے گناہ ہے۔چند روز بعد بیوی نے شاپنگ پر جانے کو کہا تو میں بخوشی تیار ہو گیا، اس نے کافی دنوں بعد شاپنگ کا کہا تھا ورنہ پہلے تو آئے دن بازار جانا رہتا تھا۔"کیا خریدنا ہے؟"، میں نے پوچھا۔’’برقعہ۔۔۔۔۔!!‘‘کیا؟؟میں ہنسا تو وہ بولی،’’پہلے میں کتنے ہی غیر شرعی کام کرتی تھی، آپ نے کبھی مذاق نہیں اڑایا تھا، اب اچھا کام کرنا چاہتی ہوں تو آپ کو مذاق سوجھ رہا ہے۔‘‘میں کچھ نہ بولا۔پھر چند دن بعد اس نے مجھے کافی سارے پیسے دیئے اور کہا فریج کی باقی قیمت ادا کر دیں۔ تاکہ مزید قسطیں نہ دینی پڑیں۔"اتنے روپوں کی بچت کیسے ہوگئی؟""بس ہو گئی"، وہ مسکرائی"جب انسان اللہ کے بتائے ہوئے احکام پر چلنے لگے تو برکت خود بخود ہو جاتی ہے۔یہ بھی وہکرائے دار خاتون بتایا ہے‘‘سکون میرے اندر تک پھیل گیا۔میری بیوی اب نہ مجھ سے کبھی لڑی، نہ شکایت کی۔ بچوں کو وہ گھر میں پڑھا دیتی ہے۔ خود بچوں کے ساتھ قرآن مجید تجوید سے پڑھنا سیکھ رہی تھی، وہ خود نماز پڑھنے لگی تھی، اور بچوں کو سختی سے نماز پڑھنے بھیجتی۔مجھے احساس ہونے لگا کہ نجات کا راستہ یہیتو ہے۔ پیسہ اور آرائش سکون نہیں دیتا۔ اطمینان تو بس اللہ کی یاد میں ہے۔مجھے اس دن دو ہزار کرایہ تھوڑا لگ رہا تھا، آج سوچتا ہوں تو لگتا ہے کہ وہ تو اتنا زیادہ تھا کہ آج میرا گھر سکون سے بھر گیا ہے۔
================

 
 ·  Translate
2 comments on original post
2
Arif Arslan's profile photoAbdul Moiz Haroon's profile photo
7 comments
 
Ummm...
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
3
Abdul Moiz Haroon's profile photo
 
Haaye mera juari putt
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
Beaaauuuuuutiful.... Isn't it??
 
Die Black Hole Wasserrutsche im Bad 1 in Bremerhaven || Colorful LED Water Slide
#cool  
 ·  Translate
24 comments on original post
3
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
4
Arif Arslan's profile photoMuhammad Tahir's profile photoAbdul Moiz Haroon's profile photo
11 comments
 
:p :p :p
Add a comment...

Arif Arslan

Shared publicly  - 
 
Some shots of the campus...
1
Add a comment...
People
Have him in circles
325 people
Susana Custodio's profile photo
Areeba Khalid's profile photo
‫ابو عب‬‎'s profile photo
Catarina Azevedo's profile photo
Nishat Moon's profile photo
Usman Farooq's profile photo
Zainal Efendi's profile photo
Waseem Ijaz's profile photo
Raveendra Mudrageda's profile photo
Collections Arif is following
Education
  • Edith Cowan University
    M.Sc Civil Engg, present
  • University of South Asia
    Civil Engg., 2008 - 2012
Basic Information
Gender
Male
Relationship
It's complicated
Apps with Google+ Sign-in
  • Stickman Roof Runner
Story
Tagline
Before u tell me what I did wrong, you should first know that I dont care.
Introduction
Dreamer.
Engineer.
Thinker.
Lover.
..
..
Normal.... :P
Work
Skills
Civil Engineer
Employment
  • Zafar Brothers Construction
    Site Supervisor
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
Perth, Australia
Previously
Lahore
Links