Profile cover photo
Profile photo
Ch Usman
7 followers
7 followers
About
Communities and Collections
View all
Posts

Post has shared content
دبئی سے آنے والی ایک پاکستانی خاتون نے یہ میسیج کیا ہے آپ بھی ملاحظہ فرمایں

پاکستان کی موبائل فون کمپنیز چور نہیں ڈکیت ہیں اور عوام مظلوم نہیں جاہل ہیں جو ان کو چیلنج نہیں کرتے۔ گزشتہ ماہ پاکستان کا سفر کیا۔ ایئر پورٹ پر اترتے ہی موبائل سم خریدی۔ موبائل میں سم ڈالی اور =/3000 روپے کا بیلینس کروایا۔ گاڑی میں بیٹھ کر ایک کال کی، کال کے فوری بعد ایک مسیج آیا۔ U فون نے مجھے پیغام بھیجا کہ اس کال کے عوض آپ کے =/15 روپے کٹ گئے لیکن انوکھی بات یہ تھی کہ ٹیکس ان کے علاوہ تھا۔ میں نے نمائندہ کو فون کیا علم ہوا 11 روپے کی کال تھی 4 روپے ٹیکس تھا۔ نمائندہ نے مجھے بیوقوف بناتے ہوئے کہا کہ آپ نے دوسرے نیٹ ورک پر بات کی اس لئے کال کی قیمت اور ٹیکس کی رقم ذائد ہے۔ میں نے نمائندے سے پوچھا کہ کیا میں نے انڈین نیٹ ورک پر کال کی؟ یا پھر آپ پاکستان کا نیٹ ورک نہیں ہیں۔ سوال سے سوال نکلے علم ہوا کہ جس رقم تین ہزار کا میں نے بیلنس کروایا اس میں سے بھی 750 روپے ٹیکس کاٹ لیا گیا۔ اب میں مکمل طور پر چپ ہو گئی اور نمائندہ ہیلو ہیلو کرکے فون بند کر گیا۔
میں یہ سوچ رہی تھی کہ ایک ہی رقم پر دو بار ٹیکس اس ملک کو تو سوپر پاور ہونا چاہیے کیونکہ میں گزشتہ 10 سال سے Du اور اتصلات کی سروس استمعال کر رہی ہوں۔ اتصلات میں میرا سم 5 ہے، میں 100 درہم کا بیلنس کرواؤں تو 125 درہم مجھے ملتے ہیں اور ساتھ انٹرنیشنل 120 منٹ فری ملتے ہیں۔ اور سو درہم کا بیلنس ایک ماہ کے لئے کافی ہوتا ہے۔ جبکہ انٹرنیٹ کے لئے مجھے 30 روپے میں ان_لمیٹڈ وائی فائی، 10 جی بی سپیڈ ملتا ہے۔ پاکستان کی موبائل کمپنیاں اور حکومت مل کر لوگوں کو اتنی بری طرح لوٹ رہی ہیں کہ جس کی مثال قوم_شعیب میں بھی نہیں ملتی۔
آئیں مل کر اگلے چند دن موبائل کمپنیوں کے خلاف ہم ایک آگاہی مہم چلائیں۔ آپ بھی لکھیں اور میرا لکھا شیئر کریں۔
Add a comment...

Post has shared content
جوڑوں کے درد کا شافی علاج
جوڑوں کے درد کیلیے لاجواب نسخہ


اجزائے ترکیبی
ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں۔
انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں۔
پهر جتنی زردی ہے، اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں۔
پهر سفید پهٹکڑی پیس کر آدها چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں۔

ترکیب استعمال
جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو
🔘اگر کسی شخص کے کمر میں درد ہو
🔘یا گهٹنے میں پانی ہو گیا ہو ہو
🔘یا گهٹنے میں چربی ہو گئ ہو
🔘اور گهٹنا سوج گیا ہو،
🔘چلنے پهرنے سے معذور ہو گیا ہو
🔘یا جسم کے کسی بهی حصہ میں سخت درد ہو
🔘یا کسی کو سخت چوٹ لگ جاۓ

تو انڈے کی ذردی، شہد، پهٹکڑی والا شیرہ بنا کر متاثرہ جگہ پر ملنا شروع کر دیں تو درد کو فوری ختم کرتا ہےـ

🔘اگر خون جم گیا ہو تو خون پگهلا دیتا ہے،3،4 دفعہ متاثرہ جگہ پر مالش کرنے سے مکمل آرام ملتا ہے۔
🔘گهٹنے پر 3ہفتہ مالش کرنے سے گهٹنے کی چربی، سوجن، پانی کو ختم کرتا ہےـ

مالش کرنے کے بعد گرم پٹی بانده لیں،
1 بار کا شیرہ پورا لگانا ہے
اگر بچ جاۓ تو کاٹن پر لگا کر متاثرہ جگہ پر رکه دیں اور اوپر گرم کپڑا یا پٹی بانده لیں تو بغیر آپریشن گهٹنے کی چربی، پانی کو ختم کرتا ہے۔
-اور درد ختم کرنے کیلیے لاجواب ہے۔

نوٹ
یہ نسخہ روزانہ تازہ بنانا ہے اور سارا ہی متاثرہ جگہ پر مالش کرنا ہے
جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا

Photo
Add a comment...

Post has shared content
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has shared content
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has shared content
Add a comment...

Post has attachment
Zror sun lana requist smj k
Add a comment...

Post has shared content
Add a comment...

Post has shared content
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded