Profile cover photo
Profile photo
Essence Of Islam [E.O.I]
3,773 followers -
♥Welcome♥ Essence of Islam- reaching out to people♥ .....•.¸.•´helping them and enlightening them with the knowledge of Islam♥
♥Welcome♥ Essence of Islam- reaching out to people♥ .....•.¸.•´helping them and enlightening them with the knowledge of Islam♥

3,773 followers
About
Essence Of Islam [E.O.I]'s interests
Essence Of Islam [E.O.I]'s posts

Post is pinned.Post has attachment
بھوک تہذیب کے آداب بُھلا دیتی ہے _____________
سوچنے کا مقام ہے اگر ہم نوازے گئے ہو تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اللہ کے قریب ہیں اور جو نوازا نہیں گیا وہ اللہ سے دور ہے _________اس لئے ڈرو غریبوں ، مسکینوں، لاچاروں، یتیمون، بیواوں، قرابت داروں اور تمام مخلوق کے معاملے میں کہ ہمیں ان کے حقوق کے بارے میں جواب دینا ہو گا_______
ہم سب جواب دہ ہیں ان عنایات اور عزتوں کے جو رب کریم ہمیں بخشتا ہے _____________ آپ کا کسی مرتبے پر فائز ہونا ایک ذمہ داری ہوتی ہے_____________
جس کا تقاضہ اپنی پوزیشن کو استعمال کرتے ہوئے اللہ کے لاچار بندوں کی مدد اور عدل کا قیام ہوتا ہے______
______ جو ذمہ داری سمجھتے ہوئے اسے نبھاتا ہے وہ اللہ کے پسندیدہ ترین لوگوں میں ہو جاتا ہے اور پھر اللہ رب العزت اسے عزت دیتے ہیں اور خلقت نا صرف اسے یاد رکھتی ہے بلکہ وہ خلقت کا بھی محبوب بن جاتا ہے !
do participate make others participate too ,,,
‪#‎EOI‬
‪#‎Campgion‬
#2016
‪#‎BINTESADIQ‬
‪#‎teamEOI‬
+binte sadiq 
Photo

اللہ سے دعا کرنے سے زیادہ میرا دل اللہ سے باتیں کرنے کا کرتا ہے۔۔۔!
دینے والی زات سے مانگنا اچھا عمل ہے۔۔۔
ماگنے میں محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی تمام حاجات اللہ کے سامنے رکھ دیں اور اٹھ کر چل دئے،،،
مگر اللہ سے بات کرنے میں لگتا ہے کہ وہ ہمیں سن رہے ہیں۔۔۔
اور بہت دیہان سے متوجہ ہوکر ہمیں رسپانس بھی کر رہے ہیں۔۔۔۔
اور جب میں باتیں کر لیتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ ملاقات اچھی رہی۔۔۔
جواب مثبت آیا۔۔۔ جہاں پریشانی بتاتے ہوئے ٹوٹا وہاں مجھے تھپکی ملی۔۔۔
جہاں کامیابی کا بتایا وہاں میرا رب بھی مجھ سے خوش ہوا۔۔۔
اداس ہوا تو امید میرے دل میں ڈال کر مجھے دلاسہ دیا۔۔۔
اس لئے میں دعا سے زیادہ اپنے اللہ سے باتیں کرتا ہوں، کیوں کہ دعا سے زیادہ اچھی ملاقات بات چیت سے ہوتی ہے!
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
#TeamEOI

Post has attachment
ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮒ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،
ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮮ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ ﺟﺎﺋﮯ؟
ﺑﮍﺍ ﺁﺳﺎﻥ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ،
ﮨﺮ ﻭﮦ ﺗﻌﻠﻖ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ اللہ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮ ﺩﮮ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻭﮦ ﺗﻌﻠﻖ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ اللہ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﮮ ﻭﮦ ﺑﺮﺍ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
#TeamEOI
+Hoor ul jannah

Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
...ارے یاررر۔۔۔ وہ لڑکی تو دیکھ
...کیوں بھائی کیوں دیکھوں ۔۔ کیا وہ دیکھنے کی چیز ہے جسے دیکھا جائے؟؟
...یار دیکھ تو سہی بڑی بن ٹھن کے نکلی ہے نمائش کرنے کا ہی انداز ہے۔ دیکھ تو سہی دیکھنے کی چیز ہے یار
...سوری یارمیں پردہ کرتا ہوں۔
...ہیں ۔۔۔!! کیا کہا تم نے۔۔ پردہ ؟؟۔۔ دماغ ٹھیک ہے تمہارا۔۔ پردہ تو لڑکیاں کرتی ہیں۔
...میرے بھائی مجھے پتا ہے کہ لڑکیوں کے لیے پردے کا حکم ہے پر بھائی لڑکوں کے لیے بھی پردے کا حکم ہے اور یہ پردے کا حکم لڑکوں کو پہلے اور لڑکیوں کو بعد میں دیا گیا ہے۔ *مگر افسوس کا مقام ہے کہ تمہیں لڑکیوں کے پردے کا پتا ہے ۔ اپنے پردے کا پتا ہی نہیں۔
...مرد کا پردہ کیا ہوتا ہے؟؟
...اللہ تعالیٰ نے سورۃ النور آیت 30 میں کہا ہے
قُلْ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ يَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ
مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں
پھر آیت 31 میں عورت کو پردہ کا حکم ہے ۔ میرے بھائی تمہیں 31 نمبر آیت کا تو پتا ہے 30 کا سرے سے پتا ہی نہیں۔۔!! عورت اگر پردہ نہیں کر رہی تو وہ اپنے اوپر سراسر ظلم کر رہی ہے ،نامہ اعمال تو سیاہ ہو رہا ہے پر کوئی اوباش اس کی عزت پر ہاتھ بھی اٹھا سکتا ہے ۔ اس کی بے پردگی آخرت میں رسوائی کا سامان تو ہے پر دنیا میں بھی رسوا ہو سکتی ہے۔
لہذاٰ ۔۔!! اس کا عمل اس کے ساتھ ہے تمہارے سے یہ سوال نہیں ہوگا کہ فلاں پردہ کرتی تھی یا نہیں
سوال ہو گا کہ تم نے نظر جھکائی تھی ؟؟کیا اپنا پردہ کیا تھا ۔۔؟؟
#TeamEOI  
+Hoor ul jannah 
Photo

Post has attachment

Post has attachment
نجانے کس کی لکھی ہوئی ہے لیکن اتنے بہترین الفاظ کہ تعریف کے لئے اسکی حیثیت کے مطابق لفاظ نہیں مل رہے.

ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻨﺎﺋﯿﺖ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺯ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﺗﻮ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ،
ﺩﻋﺎ ﮐﻮ ہاتھ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ،
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ،
ﺑﺪﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﮭﮑﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﺯﺑﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ
ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ،
ﯾﮩﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺩﮨﺮﺍﺗﺎ ﮨﻮﮞ،
ﮐﮧ ﺟﺐ ﮨﻮﮞ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ،
ﺯﺑﺎﮞ ﭘﮧ ﻭﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﺍ،
ﻭﮦ ﺭﻭﺡ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﮨﻮ ﯾﺎﺭﺏ !
ﺟﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﮍﭘﺘﯽ ﮨﮯ ،
ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺟﺐ مجھ ﮐﻮ،
ﺗﯿﺮﯼ ﺗﮑﺒﯿﺮ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﻮﮞ،
ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ،
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮﮞ،
ﺯﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ،
ﺩﺑﺎﺩﯾﮟ ﺟﺴﻢ ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ،
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﯿﺾ ﻟﺒﺎﺩﮮ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﮔﺮﺩ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﻮ
ﺗﻮ ﺍﮮ ﻧﻮﺭ ﺍﻟﺴﻤﺎﺀ۔۔۔ !
ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﻮﺍﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ
ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻢ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ
ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﻮﮞ ﺗﮏ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺧﻄﺎ ﯾﺎﺭﺏ !
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ
ﻧﮑﻞ ﺑﮭﺎﮔﮯ ﮔﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺟﺐ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﻟﯿﻨﺎ
ﺗﻮ ﺭﺣﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﯿﻨﺎ
ﺍﺳﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﯿﺾ ﮐﯽ
ﺟﺐ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻮ ﻣﻮﻻ !
ﻣﻨﻮﺭ ﻧﻮﺭ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﭼﮩﺮﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ
ﺫﻟﺖ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮔﮍﮪ ﺟﺎﺋٰﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ
ﺣﻮﺽ ﮐﻮﺛﺮ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ
ﻣﺤﻤﺪ ( ﷺ ) ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﻋﯿﺐ ﭼﮭﭙﺎﻟﯿﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ
ﻏﻀﺐ ﮐﻮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﻧﻔﺲ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﮐﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﻇﻠﻢ
ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻗﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ !
ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺣﻤٰﻦ ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ !
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮧ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮧ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ
ﮔﻮ ﮐﮧ ﮨﻮﮞ ﺑﮍﺍ ﻣﺠﺮﻡ
ﮔﻮ ﮐﮧ ﮨﻮﮞ ﺑﮍﺍ ﻇﺎﻟﻢ
ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ
ﮔﻨﺎﮦ ﮨﯿﮟ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ
ﺷﻤﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﻓﻌﺎﻝٌ ﻟﻤﺎ ﯾﺮﯾﺪ !!!
ﺗﻮ ﺟﺐ ﺩﮮ ﺣﮑﻢ " ﻭَﺍﻣﺘﺎﺯﻭﺍ "
ﻣﺠﺮﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ
ﺟﻮ تجھ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ
ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ
ﺑﮍﮮ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﻭﮦ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ
ﺑﮩﺖ ﺳﺮﺷﺂﺭ ﻭﮦ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ
ﻣﺠﮭﮯﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ !
ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﮔﺎ ﺑﺨﺸﮯ ﮔﺎ
مجھ ﭘﮧ ﻋﻔﻮ ﻭﮐﺮﻡ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﻟﮩﯽ !!!
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻋﺎﺟﺰ ﮨﻮﮞ
ﺑﺲ۔۔۔
ﺗﻮ ﺭﺍﺿﯽ مجھ ﺳﮯ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ
ﺗﻮ ﺭﺍﺿﯽ مجھ ﺳﮯ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ ..!
#TeamEOI  
+Hoor ul jannah 
Photo

Post has attachment
-----------------Charity----------------
"spending out of what ALLAH has given you",
means using your energy, talent, resources, money, possessions, or whatever you have.......
--------------towards ALLAH's creation----------
"You cannot attain to righteousness unless you spend (in charity) out of what you love." (The Holy Quran 3:92)
do participate make others participate too ,,,
‪#‎EOI‬
‪#‎Campgion‬
#2016
‪#‎BINTESADIQ‬
‪#‎teamEOI‬

+binte sadiq 
Photo

Post has attachment
-- Reminder for charity --
do participate make others participate  too
-----------Charity----------

"Spend (in charity) out of the sustenance that We have bestowed on you before that time when death will come to someone, and he shall say: "O my Lord! If only you would grant me reprieve for a little while, then I would give in charity, and be among the
righteous."
(The Holy Quran, 63:10)

"They ask you (O Muhammad) what they should spend in charity. Say: ‘Whatever you spend with a good heart, give it to parents, relatives, orphans, the helpless, and travellers in need. Whatever good you do, God is aware of it.’"
(The Holy Quran, 2:215)

#TEAM #EOI #Charity
+binte sadiq  
Photo

Post has attachment
ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﺁﺗِﻨَﺎ ﻓِﻲ ﺍﻟﺪُّﻧْﻴَﺎ ﺣَﺴَﻨَﺔً ﻭَﻓِﻲ ﺍﻟْﺂﺧِﺮَﺓِ ﺣَﺴَﻨَﺔً ﻭَﻗِﻨَﺎ ﻋَﺬَﺍﺏَ ﺍﻟﻨَّﺎﺭِ
ﺍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺮﻭﺩﮔﺎﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻭ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻼﺉ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ، ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺁﮒ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ۔
( ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ 201: )


+binte sadiq 
Photo
Wait while more posts are being loaded