Profile cover photo
Profile photo
mirza aziz
155 followers
155 followers
About
mirza's interests
View all
mirza's posts

Post has attachment
Listen to KUCH IS ADA SE AAJ - Abida Parveen 

Post has shared content

Post has attachment
Photo

Post has attachment
what you think its impotent to buy are not

Post has attachment

Post has shared content
True lover of Prophet saw............
سخت سردی کا موسم تھا ، وہ سونے کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک ان کی بیوی کے ہاتھ سے پانی کا برتن گر کر ٹوٹ گیا اور پانی کمرے کی چھت پر پھیل گیا،

انہیں بہت پریشانی ہوئی کہ اب پانی نیچے ٹپکے گا اور نیچے ٹھہرے مہمان پر اگر پانی گر گیا تو انہیں تکلیف ہوگئی ۔ انہوں نے فورا" اپنا لحاف اٹھایا اور اس پانی پر ڈال دیا تاکہ لحاف پانی کو جذب کرکے اور پانی نیچے کمرے میں نہ ٹپکے ۔ لحاف نے پانی تو جذب کرلیا لیکن اتنا گیلا ہوگیا کہ اب اسے اوڑھنا ممکن نہ تھا ۔

سردی بڑھتی جارہی تھی اور انکے پاس لحاف بھی ایک ہی تھا ۔ انہوں نے ساری رات جاگ کر اور ٹھٹھر کر گذار دی لیکن انہیں اس بات کی بہت خوشی تھی کہ ان کی وجہ سے مہمان کو کسی قسم کی بھی تکلیف نہیں ہوئی,

یہ میزبان حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہہ اور انکی بیوی رضی اللہ عنہا اور
انکے گھر مہمان محبوب خدا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تھے،،

زیرنظر تصویر میں حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہہ کے مکان کی نشاندہی کی گئی ہے ،
Photo

Dx

Post has attachment
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
2014-05-18
5 Photos - View album

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded