Profile cover photo
Profile photo
Darsequran.com
2,754 followers -
We spread the message of Islam.
We spread the message of Islam.

2,754 followers
About
Darsequran.com's posts

Post is pinned.Post has attachment
بیٹیوں کی وجہ سے مشقت اٹھانے والے والدین:
Telegram.me/Darsequran1
Telegram.me/Darsequran11
Photo

Post has attachment

‡ قادیانیت کا زہر پھیلانے کے طریقے
(ازرشحاتِ قلم محمد اسلم علی پوری ۔ ڈنمارک)۔
قادیانی مرد یا عورت جہاں بھی ہوں اپنے مذھب کی تبلیغ ضرور کرتے ہیں اپنے بندے باہر بھیجنے کیلئے دھماکہ خیز حالات پیدا کردیتے ہیں پاکستانی انٹیلیجنس اس سے واقف ہے کاش یہ لوگ انکے کرتوتوں کو اجاگرکریں 1:اخلاق سے * یہ اخلاق صرف ان سے برتتے ہیں ۔ جو انکے عقائد سے واقف نہ ہوں ۔ جیسے ٹورنٹو (کنیڈا) گیا تو میری ایک عزیزہ نے بتایا کہ ہمارے اوپر احمدی رہتے ہیں میں جب بھی سامنے مارکیٹ میں جاتی ہوں وہ میرے ساتھ جاتی ہے میرا کچھ سامان بھی اٹھالاتی ہے اور مجھے اپنے فرقے احمدیت کے بارے میں بھی بتاتی ہے ۔ اسطرح وہ اس مسلمان عورت کو آہستہ آہستہ قادیانیت کا زہر دے رہی تھی ۔ یہ انکا طریقہ کار ہے ۔2: لڑکیوں کے ذریعے: سکولوں، کالجوں اور جاب وغیرہ پر لڑکیاں لڑکوں کے پیچھے لگ جاتی ہیں ۔ میں بہت سے ایسے مسلمانوں کو جانتا ہوں جنہیں لڑکیاں اپنے مذھب میں لے گئیں ۔ میں دعوتِ کے سلسلہ میں چناب نگر (ربوہ) گیا تو مجھے انکا بیرون ملک جماعت کا امیر ملا جو میرے زور دینے پر مان گیا کہ اسے ایک لڑکی نے احمدی بنایا جو آج اسکی بیوی ہے ۔ ڈنمارک ، جرمنی، بیلجیم، لندن وغیرہ کے علاوہ میں پاکستان میں بھی ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جنہیں لڑکیاں کھینچ کر قادیانیت کے جہنم میں لے گئیں ۔ اسکے برعکس اگر انہیں پتہ چلے کہ کسی مسلمان لڑکی کا اپنے گھر والوں سے کچھ تنازعہ ہے تو اسکے پیچھے پڑکر بھی اسے مدد کرنے کے بہانے سےگھر سے نکال کر آہستہ آہستہ اسے قادیانی بنالیتی ہیں۔اسکی شادی کرادیتی ہیں پھر یہ ادھر کی رہتی ہے نہ ادھر کی اسے کچھ عرصہ کے بعد جب غلطی کا احساس ہوتا ہے تو پھر اسے والدین قبول نہیں کرتے اسکی زندگی تباہ ہوجاتی ہے ۔ 3: غیرقانونی طور پر بیرون ملک لوگوں کو پھانسنا : بعض لوگ ایجنٹوں کے ذریعے یا غلط طریقوں سے بیرون ملک آن کر پھنس جاتے ہیں اور ان کا شکار بن جاتے ہیں ۔ یہ انہیں قانونی تحفظ فراہم کرنے کیلئے قادیانیت قبول کرنے پر مجبور کرتے ہیں کیونکہ انکا پولیس کے ساتھ ہمہ وقت رابطہ ہوتا اسلئے اسےاحمدی ظاہر کرکے اسکے ویزہ جاب اور شادی مسئلہ بھی حل کردیتے ہیں ۔4: روزگار اور پیسے کا لالچ: پاکستان میں غربت انتہا پہ ہے جسکا قادیانی فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ لوگوں کو پیسوں، شادی، روزگار اور بیرون ملک بھیجنے کیلئے ویزہ کا لالچ دیتے ہیں شرط صرف قادیانی بننا ہوتی ہے جب انہیں یقین ہوجائے کہ یہ پکا قادیانی بن گیا ہے تو اسے باہر بھیج دیتے ہیں ۔ مٙیں پاکستان گیا ہواتھا کہ ہمارے ہاتھ ایک قادیانی امیر کا خط لگ گیا جو اس نے جرمنی کے قادیانی امیر کو لکھا تھا ۔ مٙیں یہ خط پڑھ کر کانپ گیا تھا کہ یہ کسطرح نوجوانوں کو ورغلاکر بیرون ملک بھیجتے ہیں اور کس طرح مولوی حضرات اور پیروں کے ساتھ اپنے بندے لگا کر انہیں آپس میں لڑاتے ہیں کاش ہم انکا یہ دھوکہ سمجھ جائیں اورانکے اس جال میں پھنسنے سے بچ جائیں ۔ 5: علماء سے متنفر کرنا: عوام کو علماء نے ہی قادیانی فتنہ سے آگاہ کیا ہے اسلئے قادیانی سب سے پہلے علماء کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کرکے انہیں علماء سے دور کرتے ہیں تاکہ انہیں قادیانیت کے بارے میں مزید معلومات مہیا نہ ہوسکیں اور انکا تر نوالہ بن سکیں 6: ابتدا میں قادیانی اختلافی بات نہیں کرتے میرے ساتھ کام کرنے والا ایک مراکشی عرب 22 سال انکی مسجد میں نماز پڑھتا رہا میں نے اسے انکا بتایا تو بے حد پچھتایا 7: یہ پہلے مرزا قادیانی کو ایک امام کی حیثیت سے پیش کرتے ہیں ۔ آہستہ آہستہ امام مہدی کی حیثیت سے پیش کرتے ہیں ۔ یہ بات مجھے سابقہ قادیانیوں نے بتائی ۔ پاکستانی قومی اسمبلی میں یہ لوگ ننگے ہوئے اور مرزاقادنی کی نبوت اور نظریات کا لوگوں کو پتہ چلا ۔ جب مرزاطاہر بھاگ کر لندن آیا تو اس نے اعلان کیا کہ اب ہمیں کھل کر مرزاقادیانی کی نبوت کا پرچار کرنا چاہئیے 8: یہ لوگ مقامی لوگوں سے رابطہ رکھتے ہیں اور کرسمس کے موقع پر مسیحیوں کو بلاتے ہیں حالانکہ مرزاقادیانی نے سیدنا عیسیٰؑ کی بہت توہین کی ہے اورمسلمانوں کو یہ حقیقت یورپین کے سامنے رکھنی چاہئے 9: میرا ذاتی تجربہ ہے کہ قادیانیوں کے پاس مرزاقادیانی کی کتابیں نہیں ہوتیں ۔ وہ سنی سنائی باتیں کرتے ہیں نہ ہی انہوں نے مرزاقادیانی کی کتابوں کا ترجمہ کسی اور زبان میں کیا ہے تاکہ قادیانیت دنیا کے سامنے ننگی نہ ہوجائے 10: یہ خود کو پرامن مسلمان ظاہر کرتے ہیں (Muslims for Peace) تاکہ دنیا یہ سمجھے کہ دوسرے مسلمان دھشت گرد ہیں ۔ 11: یہ سیاست میں حصہ لیتے ہیں لیکن خود کو ظآہر نہیں کرتے 12: کافی قادیانیوں کو احساس ہوگیا ہے کہ احمدیت ایک غلط مذھب ہے اور وہ اس میں پھنسے ہوئے ہیں وہ اسے چھوڑنا چاہتے ہیں لیکن رشتہ داریاں انکے آڑے آجاتی ہیں ۔ اگر وہ ذرا سی بھی بغاوت کریں تو انکا بائیکاٹ کردیا جاتا ہے ۔

Post has attachment
درس قرآن ڈاٹ کام کی ہفتہ واری "ویب کہانیاں" میں سے انتخاب darsequran.com/wk
"روزنامہ جنگ" کے رنگین بچوں کے صفحہ پر
"چینو مینو"
(بچوں کا صفحہ - روزنامہ جنگ، ہفتہ 22 جولائی - 2017)
http://e.jang.com.pk/07-22-2017/Karachi/page16.asp
ویب کہانی "کٹ کٹ مرغی اور چینو مینو"
http://www.darsequran.com/…/2834-%DA%A9%D9%B9-%DA%A9%D9%B9-…

Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
قطع رحمی سے بچیں:
Photo

Post has attachment
مسلمان کو کافر کہنا:
Photo

Post has attachment
زندگی کی قیمت آج سے ہی وصول کریں:
Photo

Post has attachment
یہ بھی پاکستان ہے.
یہ گلگت شہر کی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہونے والے ٹرک کی تصاویر ہیں.
ٹرک پر گھریلو استعمال کا کوکنگ آئل لدا ہوا تھا...حادثے کے فورا بعد لوگ آئے ڈرائیور اور اس کے ساتھی کو نکالا اور ہسپتال روانہ کیا.
ٹرک پر لدا سامان اتار کر ترتیب سے رکھا اور مالکان کو اطلاع کر کے اپنے کاموں میں مشغول ہوگئے.کوئی لوٹ مار نہیں۔۔۔ کوئی پولیس انتظامیہ نہیں مگر خوف خدا موجود ہے۔
Photo
Photo
7/23/17
2 Photos - View album

Post has attachment
ترک عوام ترکی کے مختلف شہروں میں مسجد اقصی کی حفاظت اور اسرائیلی اقدامات کی مخالفت میں مظاہرے کر رہے ہیں.
#Palastine #Turkey
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
7/23/17
5 Photos - View album
Wait while more posts are being loaded