Profile cover photo
Profile photo
Dr. Abdul Mannan Shafique
5 followers
5 followers
About
Posts

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
اس مضمون میں تقوی کی لفظی و شرعی تعریف کی گئی ہے پھر اس کی اہمیت و فضیلت پر مدلل بحث کی گئی ہے۔ تقوى ہر مسلمان کے لیے بہت ہی اہم چیز ہے لہذا اسے ضرور جانیے۔
Add a comment...

Post has attachment
یہ ایک بالکل سچا واقعہ ہے جس میں ہر مسلمان خصوصا مدارس سے فارغین طلباء کے لیے ایک بہت ہی اہم درس ہے۔ ضرور پڑھیے اور دوسروں تک پہنچاہیے۔ شکریہ
Add a comment...

Post has attachment
ہندوستان کے پانچ صوبوں میں کچھ دنوں کے بعد اسمبلی الیکشن منعقد ہور ہے ہیں۔ ایسی صورت میں ہم مسلمانوں کی ذمہ داریاں کیا ہیں اسی پراس موضوع میں روشنی ڈالی گئی ہے ۔
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
اسلامی تعلیمات کی خوبیاں
Add a comment...

Post has attachment
دوسروں کو تکلیف نہ پہنچانا بھی صدقہ ہے ۔
Add a comment...

Post has attachment
ہمارے بہت سارے مسلمان بھائی عبادت کے صحیح مفہوم سے واقف نہیں ہیں۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عبادت صرف فرائض یا ذکر و اذکار وغیرہ کا نام ہے ۔حالانکہ ایک مسلمان کا ہر کام حتی کہ اس کا اٹھنا بیٹھنا , سونا جاگنا , چلنا پھرنا اور اپنی بیوی سے اپنی خواہش کو پوری کرنا وغیرہ بھی عبادت ہے ۔ لیکن یہ نہ جاننے کی وجہ سے وہ ان کاموں کے ثواب سے محروم رہ جاتے ہیں۔ اب یہ ہمارے روز مرہ کے کام عبادت کیسے بن سکتے ہیں اور عبادت کیا ہے ۔ اسی چیزکی اس میں وضاحت کی گئی ہے۔ خود بھی جانیے دوسروں کو بھی بتائیے تاکہ ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھائے ۔
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded