Profile cover photo
Profile photo
Shoukat Ali
151 followers
151 followers
About
Posts

Post has attachment
شرمین عبید کے لئے 8 سوالات
شرمین عبید کا وضاحتی نوٹ پڑھ کر سوچنے والے کسی بھی ذہین میں کئی طرح کے سوالات پیدا ہو سکتے ہیں؟ پہلے ایک نوٹ اور پھر سوالات: یاد رکھیں کہ فیس بک کسی کی پرائویٹ ڈائری نہیں ہوتی۔ آپ جب فیس بک پہ اپنی کوئی بھی تصویر پبلک کرتے ہیں تو پبلک میں سے کوئی بھی اس پر ...

Post has attachment
خیبر پختونخواہ میں تمباکو کاشت کرنے والے کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے
خیبر پختونخواہ میں تمباکو کاشت کرنے  والے کسانوں نے بالآخر  تنگ آ کر سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر تین دن میں ہمارے مطالبات تسلیم نہ  کئے گئے تو دما دم مست قلندر ہو گا۔  دراصل بات یہ ہے کہ باہر کی کمپنیاں کسانوں کو خراب کر رہی  ہیں...

Post has attachment
آبیانہ اگلے سال سے بڑھا دیا جائے گا
حکومتِ پنجاب نے ورلڈ بنک کو یقین دہانی کروا دی ہے کہ    کاشتکاروں  سے لیا جانے والا آبیانہ آئندہ سال سے بڑھا دیا جائے  گا۔ یہ آبیانہ آئندہ 5 سال تک 20 فی صد سالانہ کے حساب سے  بڑھایا جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ نے اس سال 1000 روپیہ آبیانہ  دیا ہے تو وہ...

Post has attachment
گنم خریداری بند ۔ ۔ ۔ حکومت کا عالمی بنک سے معاہدہ
 حکومت پنجاب ہر سال  گندم کے کاشتکاروں سے  کٹائی کے وقت  گندم خرید تی  ہے جس کے لئے پورے پنجاب میں گندم خریداری  سنٹر  بنائے جاتے ہیں ۔ لیکن حکومت اب یہ خریداری بند کرنے والی ہے۔ حکومتِ پنجاب، ورلڈ بنک کے ساتھ ایک معاہدے میں گندم  خریداری بند کرنے پر رضا من...

Post has attachment
کیا جٹروفا کے پودے کی کاشت پنجاب میں ہو سکتئ ہے۔
ایک دوست نے جٹروفا کی کاشت کے  حوالے سے  اپنی دکھ بھری  کہانی  شیئر کی ہے (جو اس خبر کے نیچے درج ہے) کہ  کس طرح  نرسری والے یہ پودا بیچنے کے   لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ ایگری اخبار  نےجٹروفا پر تحقیق کرنے  والے جنوبی پنجاب کے  تحقیقی ادارے ایرڈ ذون ریسرچ انس...

Post has attachment
کینولا کی فصل کاشت کر کے حکومتِ پنجاب سے 5000 فی ایکڑ کے حساب سے رقم لیں
آپ کینولا کی فصل کاشت کر کے حکومتِ پنجاب سے 5000 فی  ایکڑ کے حساب سے رقم لے سکتے ہیں۔ اس سکیم کے تحت ایک کاشتکار زیادہ سے زیادہ 10 ایکڑ کینولا   کاشت کر کے 50 ہزار تک رقم حاصل کر سکتا ہے۔ رقم حاصل کرنے کے لئے سب سے پہلے آپ کو رجسٹریشن کروانا  ہو گی۔ رجسٹریش...

Post has attachment
روئی کی درآمد کے لئے بارڈر کھلے رکھیں کھینچا تانی شروع
عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ ٹیکسٹائل ملوں والے ہمیشہ سے ہی  کپاس  یا روئی کی   درآمد کے لئے پاکستانی بارڈر کھلے رکھنے کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں ۔ تاکہ  اگر پاکستان میں پھٹی کی قیمتیں بڑھنے لگیں تو عالمی منڈی   (جس میں انڈیا بھی شامل ہے)   سے   ممکنہ طور پر سستی ...

Post has attachment
پنجاب میں زرعی ترقی کے لئے وقف رقم سے 22 گنا بڑی رقم کے جانور پاکستان میں قربان کئے گئے۔
آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ پاکستان میں اس عید پر 460  ارب کے ایک کروڑ 30 لاکھ جانور قربان کئے گئے۔ اگر اس رقم کا موازنہ صوبہ پنجاب میں رواں سال (18-2017)  زرعی ترقی کے لئے مختص    رقم (21 ارب) کے ساتھ کیا جائے تو  یہ بائیس گنا بڑی رقم ہے۔   واضح رہے کہ ص...

Post has attachment
کپاس کے کاشتکاروں کے لئے خوشخبری
اچھی خبر یہ ہے کہ چین کے  پاس کپاس کا سٹاک ختم ہو گیا ہے  اور اس نے پاکستان سے کپاس خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چین پاکستان کی طرف اس لئے بھی دیکھ رہا ہے کہ پاکستان میں   آج کل کپاس کی قیمتیں    عالمی منڈی کی نسبت خاصی گِری ہوئی  ہیں۔ چین کی اس خریداری  سے  ...

Post has attachment
کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومت کو پھل کی مکھی کے خلاف مہم کتنے میں پڑی ہے۔
 آج کل فروٹ فلائی یعنی پھل کی مکھی کے خلاف مہم  زوروں پر  ہے۔ شائد یہ بات آپ کے علم میں نہ ہو کہ یہ مہم حکومت کو تقریباََ   23 کروڑ روپے میں پڑی ہے۔ واضح رہے کہ یہ مہم  2014 میں شروع ہوئی تھی جس میں کینو،  آم، اور امرود کا کاشتکاروں کی  تربیت اور اشتہارات ک...
Wait while more posts are being loaded