Profile cover photo
Profile photo
NewsLine Karachi
49 followers
49 followers
About
NewsLine's interests
View all
NewsLine's posts

Post has attachment
Jimmy Engineer's painting on permanent display at China's National Art Museum
#JimmyEngineer   #ChinaNationalArtMuseum  @ChinaNationalArtMuseum

Post has attachment
Join Ahmed Anver and team this Sunday at their "Angan" for a Mulaqat over Chai. It will be an informal "baithak" where artists of old town, the residents of the area and people from all over the city will gather.
Present will be Mr. Akram Ahsan Siddiqui, born in 1939 in Lucknow, Uttar Pradesh, and migrated to Pakistan Chowk in 1950.
Also present will be Dr. Asif Farrukhi, Interim Dean & Associate Professor, SAHSS at Habib University and a fiction-writer, critic and translator.

Post has attachment
Exhibition: Soraya Sikander. Inscape (Unicorn Gallery, Pakistan); February 28, 2017 - March 8, 2017
#SorayaSikander  +UnicornGallery 

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
http://karachi21.blogspot.com/2016/11/blog-post.html
طے ہوا کہ آیئندہ سندھ میں مہاجر اور سندھی مل کر حکومت کریں گے۔ اسکی صورت یہ بنائی گئی کہ اگر وزیر اعلی سندھی ہوگا تو گورنر مہاجر ہوگا اور اگر گورنر سندھی ہوا تو وزیر اعلی مہاجر ہوگا۔ اس معاہدے کا مقصد یہ تھا کہ سندھ جو ایک ذولسانی صوبہ ہے وہاں دونوں برادریوں کے مفادات کا تحفظ ہوسکے۔
شومئی قسمت کہ اس معاہدے کا نفاذ اس طرح کیا گیا کہ وزیر اعلی کا منصب صرف اور صرف سندھی کیلئے مخصوص کردیا گیا اور وزارت اعلی کو مہاجروں کیلئے شجر ممنوعہ بنادیا گیا۔ مہاجروں نے وسعت قلبی کا مظاہرہ کیا اور اس پر احتجاج نہیں کیا۔
معاہدے کی روح یہ تھی کہ گورنر مہاجروں کے حقوق کا تحفظ کرے گا اسی لئے سندھ کی حد تک گورنری کا منصب دوسرے صوبوں سے جداگانہ حیثیت رکھتا ہے اور اس پر جو بھی تقرری ہوتی ہے اس کے لئے ضروری ہیکہ مہاجروں کی متفقہ قیادت سے مشورہ کیا جائے۔
http://karachi21.blogspot.com/2016/11/blog-post.html
Click above link to READ full article


Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
آزادئ صحافت کی دہایئاں دینے والی جیو اور جنگ انتظامیہ اپنے لئے تو ناجائز طور پر کیبل پر پہلا نمبر مانگتی ہے اور اپنے ملازمین کے اہل خانہ کو سڑکوں پر لاکر اپنے حق میں مظاہرہ کرنےپر مجبور کرتی ہے لیکن جس شہر کراچی سے سب سے زیادہ کماتے ہیں اسکی پہلے نمبر کی سیاسی جماعت کو جو اس شہر کے عوام کا پچاسی فیصد مینڈیٹ رکھتی ہے اسے آخری نمبر پر بھی جگہ دینے کو تیار نہیں ہوتے۔ ساتھ ہی اپنے اخبارمیں مہاجروں کے خلاف نفرت انگیز، عداوت وتعصب پر مبنی تضحیک آمیزو توہین آمیز خبروں، کالم اور مضامین کو باقاعدگی سے شائع کرتے اور زیادہ سے زیادہ نمایاں جگہ دیتے ہیں
+geonews +MQM Pakistani +AtlantaChapter MQMUSA 

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded