Profile cover photo
Profile photo
چھوٹا غالب
55 followers -
جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا
جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا

55 followers
About
چھوٹا's posts

Post has attachment

Post has attachment
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (قسط پنجم)۔
انتظار گاہ میں بڑی سی "ایل سی ڈی" پر ٹیسٹ میچ دکھایا جا رہا تھا۔ اور کرکٹ کے نشئی  مکھیوں کی طرح آنکھیں لگائے بیٹھے تھے۔ مجھے کرکٹ سے تو ویسے بھی دلچسپی نہیں رہی کجا کہ ٹیسٹ میچ دیکھنا۔ ارسل اور افی صاحب تک  بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع پہنچائی ، جواباً افی صاح...

Post has attachment
چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (قسط سوم)۔
ڈرائیور نے وہاڑی شہر کو بائی پاس کیا ، اور بس کو سوئے لاہور رواں دواں رکھا۔ اب مجھے خیال آیا کہ یہ واقعی ڈائیوو ہے یا محض مونو گرام  چپکا کر شیر کی کھال میں گدھے والا معاملہ کیا ہوا ہے۔ اگرواقعی ڈائیوو ہےتو اب تک اس غیرتِ ِناہید کے درشن کیوں نہیں ہوئے جسے ع...

Post has attachment
چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (قسط دوم)۔
گھر سے نکلتے وقت ارادہ تھا کہ بہاولپورسےجا کے بس پکڑتا ہوں، مگر راستے میں خیال آیا کہ  بس گزرنی تو یہیں سے ہے ، اس لیے فون کر کے  سیٹ بک کروا لی ، معلوم ہواکہ پونے نوبجے ڈائیوو دھنوٹ سے گزرے گی ۔ مانعِ وحشت خرامی ہائے جوگی کوئی نہ تھا، اس لیے آٹھ بجے دھنوٹ ...

Post has attachment
ڈبویا مجھ کو ہونے نے (قسط اول) ۔
 آسماں سے اتارا گیا پاکستان میں فی کس آمدنی یا  زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو یا نہ ہو,  آبادی میں اضافہ تو پہلے دن سے ہو رہا ہے اور حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کہاجا سکتا ہے کہ ہوتا رہے گا۔اس لیے پاکستان کے ایک دور افتادہ ضلع کے دور افتادہ گاؤں میں ہونے...

Post has attachment
چلتے ہو تو لاہور کو چلیے (آخری قسط)۔
راستے  میں  ہماری  زبانیں قینچی کی طرح  چلتی رہیں  اور ارسل  نے  تیسری مرتبہ  پھر مجھ سے پوچھا کہ :۔"یار چھوٹے  بتا ! میں تمہیں کیسا لگا۔" اورجواباً مجھے وہی تعریفی الفاظ  دہرانے پڑے  جو پہلے بھی دو بار دہرا چکا تھا۔  افی صاحب نے گھڑی دیکھی  اور بولے یار اس...

نہ جھیڑا , لُجھ نہ جنگ تھئی اے, ایویں کھل مسکار اچ انجھ تھی گیوں
نہ مُد گزری انجھ تھیئں ساکوں , ڈُوچار ڈینھوار اچ انجھ تھی گیوں

اوں آکھے میں , میں آکھے میں, بس ہیں تکرار اچ انجھ تھی گیوں

دِلوں انجھ طاہر اساں کینی تھئے , بس ایں تکرار اچ انجھ تھی گیوں

Post has attachment
بانو قدسیہ آپا سے پہلی بالمشافہ ملاقات......
احساسات و تاثرات......
کچھ باتیں ہوئیں دل کی.....
سفر نامہ لاہور کا دسواں پڑاؤ
Wait while more posts are being loaded