Profile cover photo
Profile photo
Asad Qayyum Babar
90 followers -
Simple, Humble, Nice, Soft & Polite.
Simple, Humble, Nice, Soft & Polite.

90 followers
About
Posts

Post has attachment

Post has attachment
پہنچا ہوا
      بندہ خدا کی جانب عازم سفر ہوتا ہے اور اُس تک پہنچنے کا قصد کر کے اٹھ کھڑا ہوتا ہے، تو بہت سے فریب راہ میں اس کی گھات لگا کر بیٹھتے ہیں۔ ’رہزنی‘ کی متعدد وارداتیں اس کے ساتھ پیش آنا ہوتی ہیں، ہر بار اِس کو خدا ہی بچائے تو  بچائے .       پہلے خواہشات او...

Post has attachment
عید اسپیشل - میری خوشی، میری عید تم سے ہے
    اسے گئے ہوئے دس ماہ ہوگئے تھے اور آمنہ کو یوں لگ رہا تھا کہ کتنے سال ہو گئے ہيں اسے گئے ہوئے۔ ان دس ماہ ميں کہاں کہاں اسے اس کی کمی محسوس نہيں ہوئی تھی۔ اس کو بھیجنے ميں بھی اس کا اپنا ہاتھ تھا، اس ليے کسی کو کچھ کہہ بھی نہیں سکتی تھی ...

Post has shared content
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئی
منصور کو ہوا لب گویا پیام موت
اب کیا کسی کے عشق کا دعوی کرے کوئی
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر
ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
میں انتہائے عشق ہوں تو انتہائے حسن
دیکھے مجھے کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی
عذر آفرین جرم محبت ہے حسن دوست
محشر میں عذر تازہ نہ پیدا کرے کوئی
چھپتی نہیں ہے یہ نگہ شوق ہم نشیں
پھر اور کس طرح انہیں دیکھا کرے کوئی
اڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طور پر کلیم
طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئی
نظارے کو بہ جنبش مژگاں بھی بار ہے
نرگس کی آنکھ سے تجھے دیکھا کرے کوئی
کھل جائیں کیا مزے ہیں تمنائے شوق میں
دو چار دن جو میری تمنا کرے کوئی
Animated Photo

Post has shared content
کٹ گیا درخت مگرتعلق کی بات تھی
بیٹھے رہے زمین پر،پرندے تمام رات.
Animated Photo

Post has shared content
میں لہلہاتی شاخ کوسمجھتا تھا , کل زندگی
اک پتہ جو گِرا , درسِ فنا دے گیا مجھے
Animated Photo

Post has shared content
کسی کے قرب نےاتنا وقار تو بخشا
کہ اپنے لہجے سے ہم بے ہنر نہیں لگتے
Photo

Post has attachment
محبت
خالص محبت روح میں اتری اس روشبی کی مثل ہوتی ہے جو ظاہر اور باطن پر نور کر دیتی ہے، محبت اس نور کی روشنی ہے جو اس اصل نور کے سوا کسی اور نور کی محتاج نہیں، محبت اتنی ماورا ہے یہ جسکو چھوتی ہے اسے ماورا کر دیتی ہے

Post has attachment
Its not easy to stare these pics for long time!
Animated Photo
Animated Photo
Animated Photo
Animated Photo
2014-12-19
4 Photos - View album

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded