Profile cover photo
Profile photo
Muhammad Aqil
239 followers -
کامیاب ہوگیا وہ شخص جس نے اپنے نفس کو پاک کیا اور نامراد ہوا وہ جس نے اسے آلودہ کیا (سورہ الشمس)۔
کامیاب ہوگیا وہ شخص جس نے اپنے نفس کو پاک کیا اور نامراد ہوا وہ جس نے اسے آلودہ کیا (سورہ الشمس)۔

239 followers
About
Posts

Post has shared content
ویلنٹائن ڈے اور وہ وہ خیر باد کہتے ہوئے جاڑے کی ایک حسین شام تھی ۔ چار سو دھوپ پگھلے ہوئے سونے کی طرح بکھری ہوئی تھی۔سرد ہوا کے جھونکے اس کے چہرے سے ٹکر ا رہے تھے۔ لیکن فضا اتنی یخ بھی نہ تھی کہ ناگوار گذرتی۔ بہار کی آمد نے کونپلوں کے تن […]
Add a comment...

Post has attachment
سردی اور کثرت طواف کے باعث میرے پاؤں پھٹ چکے تھے چنانچہ میں نے پہلی مرتبہ چمڑے کے موزے پہنے۔لیکن وہ موزے سلپری تھے ۔ ایک مرتبہ میں یہی موزے پہن کر طواف کررہا تھا کہ اچانک سلپ ہوگیا۔ برابر چلنے والی ایک پاکستانی بوڑھی خاتون نے بسم اللہ کہہ کر مجھے پکڑ لیا اور گرنے سے بچالیا۔
Add a comment...

Post has attachment
گھر کا ماحول بہت دھارمک (مذہبی) تھا، ہمارے پتا جی (والد صاحب) ضلع کے بی جے پی، جو پہلے جن سنگھ تھی، کے ذمہ دار تھے۔ اس کی وجہ سے اسلام اور مسلم دشمنی ہمارے گھر کی پہچان تھی اور یہ مسلم دشمنی جیسے ہماری گھٹی میں پڑی تھی۔ 1986 ء میں بابری مسجد کا تالا کھلوانے سے لے کر بابری مسجد کی مسماری کے گھناؤنے جرم تک اس پوری تحریک میں آخری درجے کے جنون کے ساتھ شریک رہا۔ 
Add a comment...

Post has attachment
میں بچپن سے گہرے مذہبی رجحانات رکھنے والا شخص ہوں۔میرے گھر کے قریب جو مسجد تھی وہ ایک خاص مکتب فکرکی تھی۔مسجد کے امام صاحب جلالی طبیعت کے مالک ایک زبردست خطیب تھے جن کی زندگی کا مشن تمام دیگر مسالک سے تعلق رکھنے والے حضرات کو گستاخ رسول،گمراہ، بددین اور مرتد و زندیق ثابت کرنا تھا۔
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Photo
Add a comment...

Post has attachment
زکوٰۃ کی اس قدر اہمیت کے باوجود ہمارے معاشرے میں اس سے متعلق کئی عملی غلط فہمیاں اور کوتا ہیاں پائی جاتی ہیں۔ان کوتاہیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔
Add a comment...

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded