Profile cover photo
Profile photo
Faisal Naveed
30 followers -
Cool Guy
Cool Guy

30 followers
About
Faisal's posts

Post has shared content
Absolutely 

Post has attachment
[http://time.com/4587069/donald-trump-pakistan-phone-call-nawaz-sharif/] [Donald Trump’s Phone Conversation With the Leader of Pakistan Was Reckless and Bizarre | TIME] is good,have a look at it!

Post has attachment
[http://time.com/4587069/donald-trump-pakistan-phone-call-nawaz-sharif/] [Donald Trump’s Phone Conversation With the Leader of Pakistan Was Reckless and Bizarre | TIME] is good,have a look at it!

Post has shared content

Post has shared content
Shame india

پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی سفارتکاروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
ویب ڈیسک بدھ 2 نومبر 2016
بھارتی ہائی کمیشن کے کئی اہلکار وں کاتعلق’’را‘‘اور آئی بی بھارت سے ہے، سیکیورٹی ذرائع
اسلام آباد: پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے کئی سفارت کاروں کا تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے کئی اہلکار پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہیں، ملک کی سیکیورٹی ایجنسیز نے سفارتکاروں کے لبادے میں تخریب کاروں کا ایک نیٹ ورک پکڑ لیا ہے، جن میں سے ایک سرجیت سنگھ کو گزشتہ ہفتے ملک بدر کردیا گیا تھا تاہم اب مزید دو نام نہاد سفارت کاروں بلبیرسنگھ اور راجیش کماراگنی ہوتری کے بھی اس نیٹ ورک میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
بلبیر سنگھ بھارتی کمیشن میں فرسٹ سیکریٹری پریس انفارمیشن تعینات ہے جب کہ وہ درحقیقت بھارتی ایجنسی آئی بی کا اہلکار ہے۔ اس کے علاوہ راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کے لبادے میں تعینات ’’را‘‘ کا کارندہ ہے۔ بلبیر سنگھ آئی بی کے کارندوں سے پاکستان میں تخریبی کارروائیاں کروا رہا ہے، گزشتہ ہفتے پاکستان سے ملک بدر کیا گیا سفارتی اہلکار سرجیت سنگھ بھی بلبیر سنگھ ہی کے نیٹ ورک کا حصہ تھا، سرجیت سنگھ نے عبدالحفیظ کے نام سے موبائل فون کمپنی کا جعلی کارڈ بھی بنوایا ہوا تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلبیرسنگھ اور راجیش کمار اگنی ہوتری کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا کہا جائے گا، آئندہ کچھ روز کے دوران پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک چلانے والے مزید کئی نام نہاد بھارتی سفارتکاروں کے نام سامنے آئیں گے۔
واضح رہے کہ چند ماہ قبل بلوچستان سے ’’را‘‘ کا افسر کل بھوشن یادیو پکڑا گیا تھا جسے مسلمان کی حیثیت سے بھارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا تھا اور اس کے پاسپورٹ پر ایران کا ویزا تھا۔ کل بھوشن نے اعتراف کیا تھا کہ وہ بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے اور ’’را‘‘ میں کئی برسوں سے خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
Photo

Post has shared content

Post has shared content
Shame on India

Post has attachment
[local:file:///storage/emulated/0/WhatsApp/Media/WhatsApp%20Video/VID-20161026-WA0018.mp4] [VID-20161026-WA0018.mp4] is good,have a look at it!

Post has attachment
Kaulalumpur Malaysia
Photo

Post has shared content
Shahid Afridi's 88 is his 34th half-century in ODIs. The strike rate of 183.33 is his second-highest for a fifty-plus score against South Africa.

The number of sixes hit by Afridi (7) is his joint fourth-highest in an innings. Only three other batsmen have hit more sixes in an innings against South Africa.
Photo
Wait while more posts are being loaded