Shared publicly  - 
 
Minister Farrakhan's Saviours' Day 2011 Keynote Address. On July 19, 2011, in General, Multi-Media, by admin. Minister Farrakhan's speech on saviours day. Must Watch. The Honorable Ministe...
1
mazhar baluch's profile photo
 
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتےہیں. تین باتیں جس مومن میں ہونگی وە خدا کی حمایت میں رہےگا، قیامت میں خدااسکو اپنےعرش کےزیر سایہ جگہ دیگااور روز قیامت خوف سےامن میں رکھےگا(اور وە باتیں یہ ہیں) ١. جن چیزوں کی تم لوگوں سےخواہش رکھتےہو٬مثلاً تمہارااحترام کریں، وہی چیز ان کو پیش کرو،٢. جب تک یہ معلوم نہ ہو جائےکہ اس میں خدا اطاعت ہےیامعصیت اس وقت تک کسی کام کیلئےنہ ہاتھ بڑھاوٴ نہ کوئی اقدام کرو .٣. جب تک اپنےعیب دور نہ کرلو دوسروں کی عیب جوئی نہ کرو۔ اپنےعیوب کیطرف متوجہ رہنا(ایسامشغلہ ہےکہ) دوسرےکی عیب جوئی سےانسان باز رہتاہے. بحار،ج٧٨،ص١۴١۔
Translate
 
تمام مسلمانوں کو میر ی طرف سے ماہ رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو اللہ اپنے حبییب اور اس کی آل کے صدقے میں ماہ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
Translate
Add a comment...