Shared publicly  - 
1
mazhar baluch's profile photo
 
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعا۔ خداوندامجھےاس (لغزش) سےمحفوظ رکھ کہ میں فقیر کیلۓیہ خیال کروں کہ وە پست ٬ذلیل، ہے.اور مالدار کیلئےخیال کروں کہ وە برتر(بلند مقام والا) ہے. کیونکہ شریف تو وە ہےجس کو تیری اطاعت شرف بخشے، اور صاحب عزت وە ہےجسکو تیری عبادت عزت عطاکرے۔(صحیفہ سجادیہ)
Translate
Add a comment...