Profile cover photo
Profile photo
Pak Study (Yours Study Matters)
433 followers -
PakStudy is a Comprehensive Educational Web Site. PakStudy work past Five years. With his unique features PakStudy is very popular in students Community, we provides the students exam Results, job and admission information and Educational news much better. PakStudy Library is based on More than one hundred thousand pages. Which educational Notes, past exam paper, and Urdu e-books are available. This increases every week. PakStudy also help its members in the career playing. For your Better future Connect with us.
PakStudy is a Comprehensive Educational Web Site. PakStudy work past Five years. With his unique features PakStudy is very popular in students Community, we provides the students exam Results, job and admission information and Educational news much better. PakStudy Library is based on More than one hundred thousand pages. Which educational Notes, past exam paper, and Urdu e-books are available. This increases every week. PakStudy also help its members in the career playing. For your Better future Connect with us.

433 followers
About
Posts


افسوس ناک خبر:
زرعی یونیورسٹی پشاور پر دہشت گردوں کا حملہ: چوکیدار اور طلبہ سمیت 9 افراد شہید، 40 سے زیادہ زخمی
نو زخمیوں کی حالت خطرے میں ،پولیس اور آرمی کا مشترک اپریشن تمام دہشت گرد ہلاک ، آپریشن مکمل
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
وہ طلبہ وطالبات جو اس سال میڈیکل /ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کررہے ہیں۔ ان کے لئے اطلاع ہے کہ
پاک ایم سی کیو نے ایم کیٹ کے تمام مضامین کو سوفٹ وئیر تیار کررکھا ہے ۔ اس سوفٹ وئیر کی مدد سے ایم کیٹ ایڈمیشن ٹیسٹ کی تیاری کافی آسانی سے ہوتی ہے ۔
اس کا فری تعارفی وژن (ڈیمو) اس لنک سے ڈوان لوڈ ہوسکتا ہے ۔
Add a comment...

#عید پر #سوگ کا #اسلام میں تصور نہیں ہے ، #مفتی_منیب_الرحمن

#اسلام_آباد: عید میلے ٹھیلے کا نام نہیں بلکہ مذہبی فریضہ ہے ، قوم ملک میں ہونے والے پے درپے سانحات پر افسردہ ہے ،
پوری قوم #عیدالفطر کے موقع پر ملکی ترقی ، سالمیت اور امن کے لیے اجتماعی دعائوں کا اہتمام کرے ،
مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ #رمضان کے آخری ایام میں #کوئٹہ ، #پارا_چنار اور #کراچی میں #دہشت_گردی کے واقعات ہوئے
اور اب #احمد_پور_شرقیہ میں بڑا #سانحہ ہوا ، ان سانحات پر قوم دکھی ہے اور اس دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں ۔
سانحات کے بعد آنے والی عید کے بارے میں عام طورپر کہاجاتا ہے کہ عید نہیں منائی جا ئے گی ،
عید کسی میلے ٹھیلے کا نام نہیں ، ایسی باتوں کا #اسلامی تصور سے تعلق نہیں ہے ، عید عبادت کا نام ہے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے وزارت مذہبی امور میں عید کاچاند نظر آنے کے اعلان کرنے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں مولانا قاری #محمد_حنیف_جالندھری، #افتخار_حسین، #میاں_عنایت_الرحمن، #سید_خالد_محمود_ندیم ، علامہ #شاہد_علی_شاہ_گیلانی،#غلام_مرتضیٰ ، مولانا #عبدالکبیر_آزاد، مفتی #ابراہیم_قادری سمیت اسلام آباد ریجن سے علامہ #سجاد_نقوی، #احمد_حسن_چشتی، #ضیااللہ_خان، #حافظ_محمد_اسحق_ظفر اور #ظفراقبال نے بھی شرکت کی ۔
سورس : #روزنامہ_دنیا لاہور مورخہ 26جون 2017
Add a comment...

Post has attachment
یہ بات قابل قبول نہیں کہ موجود تعلیمی وسائل کو مستحق طلبہ پر خرچ کرنے کی بجائے ’لیپ ٹاپ اسکیم یا پوزیشن ہولڈز کو بیرون ممالک کی سیر' پر ضائع کر دی جائے۔

شاید اس سے بڑا ظلم لاہور کے شہریوں کے ساتھ اور کوئی نہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1058375/
Add a comment...

اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں میں تصادم ہوا ہے۔
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں (لسانی ۔ بلوچی اور سندھی )کے درمیان تصادم ہوا ہے۔
30 کے قریب افراد کے شدید زخمی ہوئے۔ بعض کو گولیاں لگی ہیں۔ جب کہ زیادہ تر زخمی ، لاٹھیوں/پتھروں کی وجہ سے ہیں۔
اسلام آباد پولیس سے طلبہ کو کنڑول کرنے میں ناکام ، رینجرز کی جانب سے حالات قابو میں کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
سورس: نمائندہ پاک اسٹڈی اسلام آباد
Add a comment...

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق میدانی علاقوں کے پرائمری سکولز یکم جون 31 اگست تک بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ ہائر سیکنڈری سکولز کی چھٹیاں 15 جون سے ہوں گی۔
خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں کے سکولز میں گرمیوں کی تعطیلات 31 جولائی تک ہونگی -
Add a comment...

رمضان میں امتحان
پنجاب یونیورسٹی لاہور نے ایم اے ، ایم ایس سی ، سال دوئم کے سالانہ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے
سال دوئم کے یہ امتحانات 10 جون سے شروع ہونگے۔
ڈیٹ شیٹ آپ پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔
رمضان المبارک کی وجہ سے تمام پرچہ جات صبح 8:30 سے 11:30 تک ہونگے ۔
رول نمبر سلپ مئی کے آخری ہفتے سے جاری ہونا شروع ہونگی ۔ جن طلبہ وطالبات کو دو جون تک رول نمبر نہ ملے
وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات سے اپنی رول نمبر سلپ ( فیس کے چالان فارم کی فوٹوکاپی )دیکھا کرحاصل کرسکتا ہیں ۔
سورس:: عائشہ سعد :انچارچ مانئٹرنگ ڈیسک :پنجاب یونیورسٹی برائے پاک اسٹڈی :
Add a comment...


محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھرمیں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی سے 13 اگست تک دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب بھرمیں محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھتی ہوئی گرمی اوررمضان کی آمد کے باعث 22 مئی سے 13 اگست تک دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصلے کے بعد اس باربچے 3 ماہ سے زیادہ چھٹیوں کے مزے لیں گے۔ سرکاری اسکولوں میں 14 اگست کی تقریبات میں بچے شرکت کریں گے جب کہ اسکولوں میں تدریسی عمل 15 اگست سے شروع کیا جائے گا۔
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded