Profile cover photo
Profile photo
world columns (worldcolumns)
6 followers
6 followers
About
Posts

Post has attachment
تبوک(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے اہم شہر تبوک میں وزارت محنت و سماجی بہبود کے افسران نے رات 11بجے کے بعد تک ڈیوٹی لینے والے ایک بڑے تجارتی مرکز پر جرمانہ کردیا۔ تجارتی مرکز میں سعودی خواتین بھی ملازم ہیں۔ انکے اوقات کار بڑھانے کو خلاف ورزی شمار کرکے…
Add a comment...

Post has attachment
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے سٹاک ایکسچینج کمیشن میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار پر کارروائی کرتے ہوئے ایس زی سکیورٹیز کا مالک کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزم آصف ظہیر کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریدوفروخت کی مد…
Add a comment...

Post has attachment
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے دبئی میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کی فہرست قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کی گئی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق دبئی میں 100 پاکستانیوں نے…
Add a comment...

Post has attachment
نیویارک (این این آئی)گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی میسجنگ ایپ کو اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈیسک ٹاپ پر بھی میسجز موصول اور بھیج سکیں گے۔میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق گوگل اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی میسجنگ ایپ میں ایپل کے آئی میسج…
Add a comment...

Post has attachment
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مرغیوں کو دی جانے والی خوراک ٹیسٹ کرانے کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ بازار میں فروخت ہونے والے چکن کے نمونوں کے ٹیسٹ کرانے کا بھی حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مرغیوں کی خوراک سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی…
Add a comment...

Post has attachment
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی آج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے دوران بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکان نے مقبوضہ وادی کے سنجوان آرمی کیمپ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر…
Add a comment...

Post has attachment
سری نگر: حریت رہنما افضل گورو کی پانچویں برسی کے موقع پر متحدہ مزاحمتی قیادت کی کال پر وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ قابض حکومت نے حریت قیادت کو نظربند کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے…
Add a comment...

Post has attachment
اسلام آباد: این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار علی خان ترین کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے جلسے میں عمران خان کے خطاب سے قبل تنبیہ کی تھی کہ انتخابی حلقے…
Add a comment...

Post has attachment
لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں مسجد میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بن غازی میں نماز جمعہ کے دوران مسجد سعد بن عبیدہ میں آئی ای ڈی کے ذریعے دو دھماکے کیے گئے۔ طبی … Continue…
Add a comment...

Post has attachment
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات سعودی وزارتزراعت نے بتائی۔جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا…
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded