Profile cover photo
Profile photo
M. Asad Aslam
821 followers -
محمد اسد اسلم
محمد اسد اسلم

821 followers
About
Communities and Collections
View all
Posts

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Zong 4G - Advertisement Review
No, he is not the tired one cursing himself for not finding Naya Pakistan even in deserts. He is the one appears in 45-seconds musical commercial full of dhol dhamakka in the desert where groups of men and women wearing pink-white, white-black, pink-black a...
Add a comment...

‏کیا آزاد امیدوار لوٹے سے بھی بدتر نہیں؟ جیتنے کے بعد وہ اسی پارٹی میں چلا جاتا ہے کہ جس کے خلاف وہ انتخابات میں مقابل تھا۔ ‎#GE2018
Add a comment...

تھری جی استعمال کرتے عرصہ ہوگیا، اب فور جی پر منتقل ہو ہی جانا چاہیے۔ کیا کہتے ہیں احباب ٹیلی نار فور جی بارے میں؟ #Telenor4GSpeed
Add a comment...

السلام علیکم اور عید مبارک! #EidMubarak
Add a comment...

دل چاہ رہا ہے کہ سیاسی تبصرے بھگارنے والوں سے کنارا کر لیا جائے کیوں کہ ان کے پاس منفیت اور مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں۔ اس سے بہتر ہے کہ فیس بک پر ان افراد سے دوستی کی جائے جو غیر سیاسی میدان، مثلاً تاریخ، سائنس، ٹیکنالوجی، تعلیم، صحت، کاروبار، سماجیات، فلاح و بہبود جیسے دیگر شعبوں سے وابستہ ہیں۔ اگر آپ بھی کسی ایسے فرد کو جانتے ہیں تو کمنٹس میں ٹیگ کیجیے تاکہ ہم جڑ سکیں :)
Add a comment...

مسکرا کر دیکھنے اور دیکھ کر مسکرانے میں فرق ہوتا ہے ☺
Add a comment...

لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ کتاب سے دوستی ختم ہو رہی ہے۔ ارے بھئی، ہمارا اور کتابوں کا رشتہ تو اتنا گہر ہے کہ شایع ہونے سے پہلے ہی جان لیتے ہیں کہ اس میں کیا لکھا ہے۔ یقین نہ آئے تو #RehamKhan کی کتاب پر "نوجوانو" کے تبصرے ملاحظہ فرمائیں B-)
Add a comment...

سالوں پہلے ہمدرد نونہال میں اس کی چند اقساط پڑھی تھیں۔ کہانی دلچسپ تھی اس لیے نام ذہن میں محفوظ ہوگیا۔ مکمل کہانی پڑھنے کی خواہش اب جا کر پوری ہوئی۔ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ کچھ کہانیاں بچپن ہی میں پڑھ لی جائیں تو ہی بھرپور لطف آتا ہے۔ یہ کہانی بھی دلچسپ اور سنسنی سے پر ہے، مگر بچوں کے لیے۔ بڑے ہو کر پڑھنے پر آگے کے واقعات خود ہی ذہن میں بن جاتے ہیں جو آگے جا کر درست بھی ثابت ہوتے ہیں اور یوں پورا مزا نہیں آتا۔
Add a comment...

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded