Profile cover photo
Profile photo
Junaid Atari
449 followers -
Banda'ay Peer Mola Ghos-ay-Aazam (aly salaam), Banda'ay Peer Mola Attar (aly salaam)
Banda'ay Peer Mola Ghos-ay-Aazam (aly salaam), Banda'ay Peer Mola Attar (aly salaam)

449 followers
About
Posts

یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم

تجھ تک پہنچ سکا ہو کوئی صاحبِ فراش
اکثر کو خاک پا تری خاکِ شفا ہوئی
جنید عطاری
Add a comment...

"تم مجھے دیکھتے ہو جب کہ میں خُود کو دیکھتا ہوں کیونکہ تمہاری جستجو مجھ پر ختم ہوتی ہے اور مری جستجو مجھ سے شروع ہوتی ہے"۔
جنید عطاری
Add a comment...

"بہت سے نامعقول کتابیں پڑھ کر دانش ور ہونے کے زعم میں پڑھے لکھے جاہل بن جاتے ہیں اور کچھ چِٹّے ان پڑھ زندگی کی کتاب پڑھ کر عالموں پر سبقت لے جاتے ہیں"۔

جنید عطاری
Add a comment...

"اب میں کتابوں سے زیادہ بوڑھے لوگوں کے سینوں میں چھپی داستانوں کو پڑھنے لگا ہوں۔ اک سے اک بھید کھلتا جا رہا ہے"۔

جنید عطاری
Add a comment...

"ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خودغرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے"۔

جنید عطاری
Add a comment...

"میں نے انسانوں سے مثاثر ہونا چھوڑ دیا ہے۔ انسان وہ نہیں ہوتے جو دکھائی دیتے ہیں"۔

جنید عطاری
Add a comment...

"میں نے جب خُود سے پوچھا کہ میں مخلص ہوں یا نہیں۔ تو مجھے نہیں کی آواز آئی، میں نے پوچھا کہ مخلص کون ہوتا ہے، اُس نے کہا مرے سوا کوئی نہیں"۔

جنید عطاری
Add a comment...

اجنبی سے کئی ہزاروں سے
جان سے بڑھ کے رشتہ داری ہے

جنید عطاری
Add a comment...

"سوچ پر وہی سوار رہتا ہے جو صحبت یا رجحان سے حاصل ہوتا ہے"۔

جنید عطاری
Add a comment...

"ہر لذّت کا انجام پچھتاوا ہے۔ پچھتاوا تکلیف کو جنم دیتا ہے۔ تکلیف ضمیر پر چوٹ کرتی ہے۔ ضمیر بندے کو توڑ دیتا ہے اور جب بندہ ٹوٹ جاتا ہے تو خُدا کے حضور گِرا دیا جاتا ہے"۔

جنید عطاری
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded