Profile cover photo
Profile photo
Anam Fareed
About
Anam Fareed's interests
View all
Anam Fareed's posts

Post has shared content

Post has shared content
Assalamalaikum
Masha Allah 
Photo

Post has shared content

Post has shared content
اللہ نے جو کچھ میرے لیے مقرر کر دیا ہے
میں اس پر راضی ہوں۔ اور میں نے اپنا کام اپنے خالق کے سپرد کر دیا ہے۔
جس طرح اس نے گزشتہ زندگی میں احسان کیا۔
اسی طرح باقی زندگی میں بھی احسان کرے گا۔
تجھے جو کچھ مشکل درپیش ہے وہ تیرے طرز زندگی کی وجہ سے ہے،
ورنہ جو لوگ آسان زندگی بسر کرنے کے عادی ہیں
وہ آسانی سے زندگی گزار دیتے ہیں۔"✨
(تم لوگوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرو اللہ تمہارے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرے گا۔)
Photo

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content
بیشک وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اسی کو دکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرے-
یا اللہ ہمیں بھی اپنے راستے پر ڈال دے آمین یا ربالعالمین امین
Photo

Post has shared content
Sahih Muslim Hadees # 6589

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْلِمُونَ كَرَجُلٍ وَاحِدٍ إِنْ اشْتَكَى عَيْنُهُ اشْتَكَى كُلُّهُ وَإِنْ اشْتَكَى رَأْسُهُ اشْتَكَى كُلُّهُ ُ

خیثمہ ( بن عبدالرحمٰن ) نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " مسلمان ( باہم ) ایک انسان کی طرح ہیں ، اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے ۔ "
Nu'man b. Bashir reported that Muslims are like one body of a person; if the eye is sore, the whole body aches, and if the head aches, the whole body aches. 
Photo
Wait while more posts are being loaded