Profile

Cover photo
Mehrnewsagency urdo
Worked at www.ur.mehrnews.com
12 followers|15,096 views
AboutPostsPhotosVideos

Stream

Pinned

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
 

حج مسلمانوں کے اتحاد اور قوت کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حج کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں حج کو باطنی پاکیزگی اورمسلمانوں کے باہمی کو تجربات کو منتقل کرنے کا بہترین ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے اتحاد اورقوت کا حقیقی مظہرہے۔
 ·  Translate
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حج کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں حج کو باطنی پاکیزگی اورمسلمانوں کے باہمی کو تجربات کو منتقل کرنے کا بہترین ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے اتحاد اورقوت کا حقیقی مظہرہے۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
عراقی وزير خارجہ ابراہیم جعفری نے خلیج فارس تعاون کونسل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کو عراق کے امور میں مداخلت بند کردینی چاہیے۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی دشمنی جاری رہنے کی صورت میں امریکہ کو مناسب جواب دیا جائے گا۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے پولیس کے ہاتھوں پے در پے قتل کے واقعات نسلی فسادات پھیل گئے ہیں دو روز قبل شارلٹ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کے قتل کے بعد پورے امریکہ میں نسلی فسادات پھیل گئے ہیں ۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
پاکستان میں تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستانی حکومت کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے آج دنیا ہماری بات سننے سے قاصر ہے۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں میں ہفتہ دفاع کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا آغاز ہوگيا ہے جس میں مسلح افواج کے تینوں شعبوں کے فوجی حصہ لے رہے ہیں۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں انسانی نسل کشی اور انسانی قتل عام پر سعودی عرب کے حکام کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
شام کے وزیر خارجہ نےولید المعلم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران سعودی عرب اور قطر کو وہابی دہشت گردوں کا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پوری دنیا کی نیابت میں وہابی اور تکفیری دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہا ہے جبکہ سعودی عرب اور قطر وہابی دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہے ہیں۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
لیبیا کی حکومت کے وفدار فوجیوں اور سعودی عرب سے وابستہ داعش دہشت گردوں کے درمیان لڑائی اور خونریز جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی اموال پر امریکہ کی دست درازی کو بین الاقوامی ڈکیتی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے اپنی رقم کو سود کے ہمراہ وصول کریں گے۔
1
Add a comment...

Mehrnewsagency urdo

Shared publicly  - 
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید غدیرکی مناسبت سے ایرانی عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات میں فرمایا: امامت و ولایت اسلامی حکومت کا اصلی ضابطہ ہے مسلمان جہاں کہیں ہو اسےاسلام کے فروغ کے سلسلے میں اہلبیت (ع) کی امامت کو احیا کرنا جاہیے۔
1
Add a comment...
Collections Mehrnewsagency is following
Work
Employment
  • www.ur.mehrnews.com