Profile

Cover photo
Tehreem Khan
Works at Self Employed
Attends Masters
Lives in USA
253 followers|25,976 views
AboutPostsPhotosVideos+1's

Stream

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
👏پلیز یہ پوسٹ مکمل پڑھیں اور اس پر لازمی عمل کریں یقین کریں میرے بھائی کیساتھ اچانک اتنا بڑا مسئلہ ہوگیا کہ ہم سب پریشان ہیں👏
السّلامُ علیکم ورحمۃُ اللہ و بَرَکاتُہٗ الحمدُ لِلّٰہِ ربِّ العٰلمین علیٰ کُلِّ حال۔
حدیثِ پاک میں ہے ،حضرتِ سیِّدُنا جَرِیر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ،''میں نے حُضُور تاجدارِ رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم سے اِس بات پر بیعت کی کہ نَماز قائم کروں گا اور زکوٰۃ ادا کروں گا اور عام مسلمانوں کی خیر خواہی کروں گا (یعنی بھلائی چاہوں گا) (صحیح المسلم ص ۴۸ حدیث ۹۷)

اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلّ خود کو مسلمانوں کے خیر خواہوں میں کھپانے اور ثواب کمانے کے مقدّس جذبہ کے تحت دعاء کے ساتھ ساتھ صحّت مند رہنے کیلئے چند مَدَنی پھول نذرِ حاضِر کئے ہیں ۔اگر محض دُنیا کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے تندرست رہنے کی آرزو ہے تو مکتوب پڑھنا یہیں موقوف کر دیجئے اور اگر عُمدہ صحّت کے ذَریعے عبادت اور سنّتوں کی خدمت پر قوّت حاصِل کرنے کا ذہن ہے توثواب کمانے کی اللہ ربُّ العزّت عَزَّوَجَلَّ میری ،آپکی ،جملہ اہلِ خاندان اور ساری اُمّت کی مغفِرت فرمائے۔ہمیں صِحّت و عافیّت کے ساتھ اسلام کی خدمت پر استِقامت عنایت فرمائے ۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہماری جسمانی بیماریاں دور کرکے ہمیں بیمارِ مدینہ بنائے۔
ٰامین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم

صحّت کے معاملے میں غفلت نہ فرمائیے کہ بسا اوقات معمولی سی خَراش بھی بڑھتے بڑھتے گہرے زخم پھر ناسُور اور باِلآخر موت کا سبب بن سکتی ہے ۔
مُشاہَدہ ہے کہ جہاں دوائیں کام نہیں کرتیں وہاں پرہیز کرنے سے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوجاتے ہیں! نیا کپڑا اگرایک بار بھی دُھل جائے تو پھر اُس کی پہلے جیسی چمک دمک باقی رہتی ہے نہ ہی قیمت ۔دواؤں کے ذَرِیعے علاج سے صحّت پانے کے بعد بدنِ انسانی بھی گویا''دُھلے ہوئے کپڑے ''کی مانِند ہوجاتا ہے ۔ لہٰذا مُمکِنہ صورت میں اَدوِیہ کے بجائے عِلاج باِلغذا نیز پرھیز کے ذَرِیعے کامچلانا ہی دانِشمندی ہے کہ دواؤں کے مَنفی اثرات بھی ہوتے ہیں۔؂
ناسمجھ بیمار کو اَمْرَت بھی زَہر آمیز ہے
سچ یہی ہے سو دَوا کی اِک دوا پرہیز ہے

ہر کھانے میں تیل،نمک،مرچ اور گرم مصالحہ کی مقدار اندازے سے نہیں بلکہ ماپ کر اپنے گھر کے معمول سے آدھی کرلیجئے ،غذامیں سبزیوں کا استِعمال بڑھا دیجئے، گوشت کا سالن ہفتہ میں صرف دو بار ہو اور وہ بھی کم مقدار میں کھائیے،اگر گھر میں اکثر دن گوشت پکتا ہو تو حتَّی الامکان صِرف ایک بوٹی کھانے کی عادت بنائیے ، جب تک خوب بھوک نہ لگے اُس وَقت تک مت کھائیے، خو ب چباکر کھائیے دانتوں کا کام آنتوں سے مت لیجئے اور کچھ بھوک باقی ہونے کی صورت میں ہاتھ کھینچ لیجئے ، پیٹ بھر کر کھانے کی عادت نکالدیجئے،چینی والے فروٹ جوسِز مت استعمال فرمایئے، میدہ،چکناہٹ اور چینی والی غذائیں کم سے کم کھائیے ، آئسکریموں ، ٹھنڈی بوتلوں ،تلی ہوئی غذاؤں ، دیگوں اوربازاری کچن میں پکے ہوئے کھانوں، ٹافیوں، کو کو چاکلیٹ ،سگرٹ نوشی ، پان ،چھالیہ گُٹکا، خوشبودار سُپاری ،تمباکو ،مین پوڑی،پان پراگ وغیرہ سے بچئے۔ چائے پینا چاہیں تو دن راتمیں دویا تین با ر آدھا کپ اور اِس میں چینی کی جگہ شہد ڈالئے ،بامرِ مجبوری چینی ضَرورت سے آدھی مقدار میں ڈالئے۔ میٹھی غذائیں شہد میں بنائیں اگر اِس کی حیثیت نہ ہو تو چینی گھر کے معمول سے فقط چوتھائی حصّہ ڈالئے۔ خوب میٹھی چائے،میٹھے میں میٹھی ڈِشیں اور کولڈڈرنکس کے شائقین کا شوگر کی بیماری سے محفوظ رہنا انتہائی دشوار ہو تا ہے۔ (شوگر اور B.P کی کمی بیشی یا دیگر امراض والے ڈاکٹر کی ھدایات پر عمل کریں)روزانہ ایک گھنٹہ اور نہ ہوسکے تو کم از کم آدھا گھنٹہ پیدل چلئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ آپ کاlipid profileنارمل ہونے کیساتھ ساتھ بدن کا وزْن بھی مُعتدِل رہے گا ، تَوند نہیں نکلے گی ،مِعدہ دُرُست ہوگا ،کئی امراض دور رہیں گے اور جو موجودہوں گے ان میں سے اکثر اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ خود ہی ٹھیک ہوجائیں گے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ۔ آپ عبادت اور دین کی خدمت کے مَدَنی کاموں میں چُستی محسوس فرمائیں گے ۔اگر چہ یہ باتیں نَفس پر گراں بار ہیں مگر عادت بن جانے کی صورت میں اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل آسانی ہوجائے گی ۔ یہ یاد رہے!
کہ غذا کی لذّت فَقَط حلق کی جڑ تک ہوتی ہے جوں ہی لقمہ نیچے اُترا جو شریف کی سوکھی روٹی اور گھی سے تر بتر بریانی سب ایک ہو گئے اب جو شریف کی سوکھی روٹی زندگی خوشگوار بنائے گی اور گھی والی بریانی ڈاکٹروں کے پاس دھکے کھلائے گی!(موٹا پا ہونے کی صورتمیں جب وزْن گھٹنے کا عمل شُروع ہوتا ہے تو بعضوں کا عارضی طور پر uric acidبڑھنے لگتا ہے ۔آخر کار خود ہی نارمل ہوجاتا ہے پھر بھی احتیاطاً اُن دنوں میں ہر ڈیڑھ ماہ بعد اِس کا ٹیسٹ کرواتے رہئے ۔پانی بکثرت پینے سے غیر ضَروریuric acidخارِج ہوتا رہتا ہے)

خون TEST کروالیجئے
اگر چِہ ایک حد تک ان چیزوں کی جسمِ انسانی کو ضَرورت ہوتی ہے تاہم ان کی زیادت نقصان دہِ ہے لہٰذاتمام میل اور فی میل کیلئے خون کے یہ ٹیسٹ کروانے مناسب ہیں:
1)LIPID PROFILE(اس میںCHOLESTROLبھی شامل ہے اِس کے ٹیسٹ کیلئے 12تا 14گھنٹہ خالی پیٹ ہونا ضَروری ہے)
2)GLUCOSE۔ (خالی پیٹ میں نارمل سے زیادہ ہو تو بھرے پیٹ میں بھی کروائیے )
3)URIC ACID
4)serum cretonne (اس سے گردہ میں اگر کسی قسم کی خرابی یا فیل ہونے کا خطرہ شروع ہوا ہو تو معلوم ہو سکتا ہے اور بر وقت علاج کی ترکیب بن سکتی ہے اِس پر نظر رکھنا بَہُت ضروری ہے کیوں کہ آج کل ہمارے یہاں گردے فیل ہونے کے واقعات بڑھتے چلے جارہے ہیں)
اللہ کی رِضا کیلئے روزہ رکھ کر نَمازِ عصر کے بعد مذکورہ بالا تمامtestکروائے جاسکتے ہیں۔ورنہ رات جلدی کھانا کھا لیجئے اور صبح ناشتہ سے قبل کروالیجئے۔
نوٹ: رپورٹ ڈاکٹر کو دکھا دیجئے۔صحّت مند کو ہر 6ماہ بعد اور مریض کو ڈاکٹر کیھدایات کے مطابِق یہ ٹیسٹ اور ان کے علاوہ جن کا وہ مشورہ دیں ضَرور ضَرور ضَرور کرواتے رَہنا چاہئیں ۔ یہ سوچ کر ٹیسٹ نہ کروانا کہ اگر ''کچھ نکلا'' تو علاج و پرہیزی کی پریشانیاں ہوں گی دانشمندی نہیں کہ بیماری کی طرف سے لاپرواہی مسئلے کا حل نہیں۔یاد رکھئے! بظاہِر صحّت مند نظر آنے والے نوجوانوں وغیرہ کا جو ہارٹ فیل کے سبب انتقال ہوجاتا ہے اس کا ایک بڑا سبب ''لپڈ پروفائل ''بڑھ جانا بھی ہوتا ہے۔

کولیسٹرول کا مَریض ان غِذاؤں سے پرھیز کرے
(۱)ہر طرح کی چِکناہٹ(۲)گھی اور کوکنگ آئل کی بناوٹیں(۳) اَنڈہ کی زَردی(۴)نمکو اور(۵)بیکری کی اکثر چیز یں (۶)گائے کا گوشت(۷) پِزّا (۸) پراٹھا (۹)تَلی ہوئی غذائیں مَثَلاً انڈہ آملیٹ ،کباب ، سموسے،پکوڑے وغیرہ(۱۰)ملائی(۱۱)مکھّن (۱۲) آئسکریم وغیرہ ۔(زائد کولیسٹرول براہِ راست دل کو نقصان پہنچاتا ہے لہٰذا مزید ڈاکٹر سے مشورہ کرلیجئے)
مُرغی یا مچھلی نیزکم مقدارمیں کارن آئل کھانے میں مُضایَقہ نہیں ، ڈاکٹر مشورہ دے توچَربی نکال کر بکرے کا گوشت بھی کھاسکتے ہیں ۔ایک طبّی تحقیق کے مطابِق ''زَیت'' یعنی زَیتون شریف کا تیل کو لیسڑول کے مریض کیلئے مفید ہے کیوں کہ وہ زائد گندے کو لیسڑول کو خون سے خارج کرتا ہے۔ خون میں ٹرائی گلیسرائڈز (TRIGLYCERIDES)زِیادہ ہونے کی صورت میں مذکورہ پرھیزیوں کے عِلاوہ مِٹھاس اور جھینگے کھانے سے بھی اجتِناب کرنا ہوگا۔

یُورِک اَیسِڈ
uric acidاِعتِدال سے زِیادہ ہو تو جِلدی اَمراض اورجوڑوں کے درد کے علاوہ گُردے اور دِماغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے حتیّٰ کہ بَہُت آگے چل کر مَعاذَ اللہ عَزَّوَجَلَّ جگر کا کینسر بھی ہوسکتا ہے ۔
ایک طبّی تحقیق کے مطابِق خون میں یورِک اِیسِڈ اُن غِذاؤں سے بڑھتا ہے جن میںPurinaکی مقدار زِیادہ ہو۔الکوحل (والی دواؤں)اور پیشاب آوَراَدویہ کا استعمال نیز موٹاپا بھیuric acidبڑھنے کے اَسباب ہیں ۔

یورِک اِیسِڈ کے مریض کیلئے پرھیز :
تمام اَقسام کا گوشت اور ان سے بنی ہوئی چیزیں ،گوشت کی یخنی ،مچھلی ،جِھینگا،مَسور اور اس کی دال ،پھلی، مَٹَر، پالک،گوبھی وغیرہ سے پرھیز کرے کہ ان میں پیورین (Purina)کی مقدار زِیادہ ہوتی ہے۔کم پیورین والی غذائیں:۔دودھ اور اس کی بناوٹیں ،انڈہ ،چینی، گندُم اور اس کی مصنوعات ،اَرارَوْٹ ، ساگودانہ ، گھی، مارجِرین(مکھّن جیسی چیزیں)،پھل اور ان کا جُوس ،سَلاد بعض کے علاوہ تما م سبزیاں ، ٹماٹر ، ٹھنڈی بوتلیں وغیرہ۔
بعض ڈاکٹروں کے بقولuric acidکے مریض کیلئے گائے کا گوشت زِیادہ نقصان دِہ ہوتا ہے،پھر اس سے کم بکرا پھر مرغی و مچھلی۔
یورِک ایسِڈ کا پانی سے علاج
ایک دن رات میں 40گلاس پانی پی لیجئے ۔بے شک پانی گلے تک آجائے اور پیٹ خوب بھرجائے گھبرائیں نہیں جلد ہی پیشاب کے ذَرِیعہ خارِج ہو جائے گااور اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ا یک ہی دن میں فائِدہ ہوجائیگا ۔مَثَلاًuric acidکی نارمل رینج 7تا3 ہو اور آپ کابڑھ کر 8تک پہنچ جائے تو پورے ایک دن رات میں 40گلاس پانی پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ 7ہوجائے گا ۔مزید ایک یا دو دن تک پئیں گے تو یومیہ ''1''کے حساب سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کمی آتی رہے گی ۔ زِیادہ پانی پینے سے عارِضی طور پر پیشاب زِیادہ آئے گا ۔اِس سے معدے ، آنتوں اور گردے ،مثانے وغیرہ کی خوب صفائی ہوجائے گی اور اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ضمناًکئی فاسِد مادّے خارِج ہوجائیں گے۔پانی کے علاج والے دن کھانا وغیرہکھانے میں کوئی حرج نہیں۔مگر یہ طبّی اُصول یاد رکھئے کہ کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے بدن پھولتا (یعنی موٹاپا)آتا ہے! لہٰذا کھانے کے ایک یا دو گھنٹے کے بعد پانی پینا چاہئے۔(کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کر لیجئے)
 ·  Translate
View original post
1
Add a comment...

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
Staff Required In Municipal Services Delivery Program

For ‪#‎jobs‬ detail and how to apply: ‪#‎paperpk
http://www.dailypaperpk.com/jobs/250332/staff-required-municipal-services-delivery-program
1 comment on original post
1
Add a comment...

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
Before you believe yet another story about human meat in any products...
I'd like to discuss the details for the opportunity to buy a spectacular bridge for sale!

In fact, this isn't the first time this has happened. Must recently were claims against hot dogs and hamburger meat in America. Clearly, some propaganda spewing animal rights group is behind it.

Could it be Peta? Green Peace? Possibly ALF? Who knows. The quality doesn't point to professional trolls at all. It's also stemming from a place called Clear Labs, which has been behind the other two stories (though not this one). This claim seems to match the other two, however.

Remember kids: If it's too good to be true, it probably is.

Research. Read differing opinions. Don't be a lemming.
Chinese officials issue an angry response to online rumors.
1 comment on original post
1
Add a comment...

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
SUB-HÃN-ALLÃH beautiful Masque Ãlhamdulliãh.....

....... Mãfrozã Bëgum Bangladesh 🌹
13 comments on original post
1
Add a comment...
Have her in circles
253 people
Maulik Shah's profile photo
salman s's profile photo
Kim Schmidt's profile photo
Mark McKinney's profile photo
Band Back Together's profile photo
mukesh kumar's profile photo
WLFI News 18's profile photo
sarah stuteville's profile photo
Richard Lewis's profile photo

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
Noah's Ark
Noah's Ark Is (still) In Turkey The anomaly is located on the northwest corner of the Western Plateau of Mount Ararat (approximately 39°42′10″N 44°16′30″ECoordinates: 39°42′10″N 44°16′30″E) at about 15,500 ft (4,724 m), some 2.2 km (1.4 mi) west of the 16,8...
View original post
1
Add a comment...

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
6 Popular Types Of Tea People Sip And Stay Healthy
Herbal teas are better than the black tea and are rich in antioxidants, prevents cavities, improves oral health, help fighting diseases. Add 6 Types of tea
1 comment on original post
1
Add a comment...

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
There are three actions that #herbal #remedies can support and assist the body in reducing fat stores and increase the chances of weight loss in individuals.
Did you know herbal treatment for weight loss and how to stimulate digestive organs naturally? Follow these expert tips and live healthy life.
1 comment on original post
1
Add a comment...

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
Ten armed cowardly israeli soldiers against a young unarmed girl...disgusting...hope the lot of them rot in hell!!!

#freegaza #FreePalestine #israel #fuckisrael
5 comments on original post
1
Add a comment...

Tehreem Khan

Shared publicly  - 
 
 
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓٮِٕڪَتَهُ ۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّمُواْ تَسۡلِيمًا (٥٦)

Quran 33:56
Sahih International
Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so]. O you who have believed, ask [ Allah to confer] blessing upon him and ask [ Allah to grant him] peace.
Bosnian
Allah i meleki Njegovi blagosilju Vjerovjesnika. O vjernici, blagosiljajte ga i vi i šaljite mu pozdrav!
German
Gewiß, Allah und Seine Engel sprechen den Segen über den Propheten. O die ihr glaubt, sprecht den Segen über ihn und grüßt ihn mit gehörigem Gruß.
Indonesian
Sesungguhnya Allah dan malaikat-malaikat-Nya bershalawat untuk Nabi. Hai orang-orang yang beriman, bershalawatlah kamu untuk Nabi dan ucapkanlah salam penghormatan kepadanya.
Malay
Sesungguhnya Allah dan malaikatNya berselawat (memberi segala penghormatan dan kebaikan) kepada Nabi (Muhammad s.a.w); wahai orang-orang yang beriman berselawatlah kamu kepadanya serta ucapkanlah salam sejahtera dengan penghormatan yang sepenuhnya.
Russian
Воистину, Аллах и Его ангелы благословляют Пророка. О те, которые уверовали! Благословляйте его и приветствуйте миром.
Turkish
Gerçekten Allah ve melekleri Peygambere salât ederler. Ey iman edenler! siz de ona teslimiyetle salât ve selâm edin.
Urdu
اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو
Bangla
আল্লাহ ও তাঁর ফেরেশতাগণ নবীর প্রতি রহমত প্রেরণ করেন। হে মুমিনগণ! তোমরা নবীর জন্যে রহমতের তরে দোয়া কর এবং তাঁর প্রতি সালাম প্রেরণ কর।


#Hadith   #Hadit   #Hadis   #Zikr   #الذكر # #Dikhr   
#Islam  
#Quran   #Koran   #Kuran   
#Ramadan   #Ramazan   #رمضان #   #القرآن الكريم#
#Hadith   #Hadit   #Hadis   #Hadisi   #Ramadan  #ramadan2015   #Ramazan   #Ramazan2015  
#AlBuhari   #ElBuhari   #Buhari   #Hadisi   #Islam  #Dzemat   #Dijaspora   #Hadzdz   #Hadz   #Umra  

#الحمد لله #سبحان الله #الله أكبر #لا حول ولا قوة إلا بالله #أستغفر الله#اللهم آمين يارب العالمين
#اللهـم صل وسلم على نبينا وسيدنا محمد#
#القرآن الكريم   #بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ 
    #sunnah   #islam
 ·  Translate
1 comment on original post
1
Add a comment...
People
Have her in circles
253 people
Maulik Shah's profile photo
salman s's profile photo
Kim Schmidt's profile photo
Mark McKinney's profile photo
Band Back Together's profile photo
mukesh kumar's profile photo
WLFI News 18's profile photo
sarah stuteville's profile photo
Richard Lewis's profile photo
Collections Tehreem is following
View all
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
USA
Work
Occupation
Self Employed
Employment
  • Self Employed
    Proprieter, present
Education
  • Masters
    present
Basic Information
Gender
Female
Tehreem Khan's +1's are the things they like, agree with, or want to recommend.
Government jobs in Pakistan 2016 Jobz.pk
www.jobz.pk

View thousands of Government jobs in Pakistan at Jobz.pk. Search jobs in Pakistan online, Job opportunities in engineering, computer, bankin

Sharamgaah Ko Chaatna & Chosna – Android Apps on Google Play
market.android.com

Aj kal Maghrabi Media ki Yalghaar ki wajah say bohat say muslims yeh sochnay per majboor ho gaye hain k:Kya Sharamgaahon ko choosna aur chaa

Quran Explorer
www.quranexplorer.com

Lisiten to Quran Recitation and Translation online in Arabic, Engligh, and Urdu.

Gmail
plus.google.com

Sharing news and tips from the Gmail team and friends

Google Earth Blog
www.gearthblog.com

All about Google Earth...

Alarm Clock
www.clock2d.com

Clock2D.com - Free online alarm clock radio with alarm time memory, 24 hour mode, full screen mode, themes, and custom alarm sounds.

UVioO INCROYABLE TALENT - G.B. dance de michael jackson
uvioo.com

UVioO INCROYABLE TALENT - G.B. 1746610 views views

Taliban Attacks U.S.-Afghan Meeting in Border District
feeds.nytimes.com

Insurgents attacked a district government center in eastern Afghanistan as American troops were inside discussing a future strategic partner

What's happening to iGoogle? - Web Search Help
support.google.com

iGoogle will be retired in 16 months, on November 1, 2013. The mobile version will be retired on July 31, 2012. How did you come to this dec

Malware – Good to Know – Google
www.google.co.uk

Stay safe online. Malware. The term “malware” covers all sorts of malicious software designed to harm a computer or network. Malware can be

High court case on GPS surveillance could break new ground
rssfeeds.usatoday.com

In its first-ever case on high-tech tracking by police, justices to decide if warrant needed to attach a GPS device to a person's car.

Why gold backs global currencies, and not an element like argon
feeds.slate.com

Gold is the backbone of currencies around the world. But why exactly is that? There are 118 chemical elements in the periodic table that mig

Why Is the Oakland PD Hiding the Truth About Its Violent Crackdown on th...
feeds.digg.com

Oakland police appear to have violated their own guidelines, and now they're refusing to release documents to civil rights attorneys as requ

Phishing – Good to Know – Google
www.google.co.uk

Stay safe online. Phishing. Online criminals are financially motivated to steal your information, whether or not they know who you are. They

11/11/11: 'Ones' in a lifetime - CNN.com
rss.cnn.com

11/11/11 happens once every 100 years, and many people have special events planned for Friday.

US 'kill team' trial: jury considers Calvin Gibbs verdict
www.guardian.co.uk

Staff sergeant, 26, alleged to have recruited other US soldiers to murder Afghan civilians after he took command of army platoon

Easy YouTube Downloader - Chrome Web Store
chrome.google.com

Download any video from YouTube. Adds a download button to YouTube video pages.

Pakistan air crash: Bhoja Air owner taken into 'protective custody' - Hi...
www.hindustantimes.com

Pakistan Prime Minister Yousuf Raza Gilani today announced setting up of a judicial commission to probe the crash of a private passenger pla

What Is That? Underwater Drilling Camera Catches Giant Sea Creature - CB...
tampa.cbslocal.com

A mysterious creature was caught by underwater cameras recently during deep-sea drilling near the United Kingdom.

No sign of MiG wreckage on day one after crash in Himachal Pradesh - The...
timesofindia.feedsportal.com

More search teams from Pathankot and Leh army transit camps are on their way to Lahaul-Spiti. The operation would resume from tomorrow morni