Profile cover photo
Profile photo
Muhammad Shakir Aziz
2,226 followers -
Translator, Linguist, Writer and Researcher for English, Urdu and Punjabi
Translator, Linguist, Writer and Researcher for English, Urdu and Punjabi

2,226 followers
About
Muhammad Shakir Aziz's posts

Post has attachment
کہانیاں
میز نیاز کہتا ہے   ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، ہر کام کرنے میں کچھ ایسا ہی شاید ازل سے میرے ساتھ ہے۔ ہر کام  میں دیر ہو جاتی ہے۔ جب سوچنے سمجھنے کی توفیق ہوتی ہے تو معاملہ ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ جب کام کرنے کا خیال آتا ہے تو وقت باقی نہیں رہا ہوتا۔ جب کسی رستے پر چ...

Post has attachment
گزارش
میرے سامنے کچھ تصویریں ہیں۔ ایک سوختہ انسانوں کی ہے, نیچے کچھ لکھا ہے۔ کچلے جسموں والے دو کمسن بچوں کی تصویریں ہیں۔ اور ایک بے لباس لاشہ ہے۔ اور پھر جملے ہیں۔ چھوٹی بڑی طوالت کے لاتعداد جملے ۔ اگر مگر کرتے جملے، ثابت کرتے اور رد کرتے جملے، دھمکی دیتے اور شر...

Post has attachment
پیار کا آخری شہر
زمانہ حاضر کےمارکو پولو، البیرونی لیکن عموماً ال اندرونی (یعنی بیشتر وقت میں کمرے میں رہنے والی مخلوق یعنی ہم) نے اپنے ملک کے عظیم سیّاح، لکھاری اور دانشور جناب بابا مستنصر حسین تارڑ جٹ کی اقتداء میں یورپ کی سیاحت، جہاں گردی وغیرہ وغیرہ کا ارادہ فرمایا تو ا...

Post has attachment
ایک خواہش
یہ وسطی پنجاب کا ایک چھوٹا سا شہر ہے جہاں سے ہم باہر نکل رہے ہیں۔ نہر کا پُل پار کرتے ہی بائیں طرف کو ایک سڑک مُڑتی ہے۔ چھ سات فٹ چوڑی یہ سڑک جو پچھلی سے پچھلی سرکار نے بنا کر دی تھی اب عمر کے اس حصے میں ہے کہ ہموار چلتے چلتے اچانک غوطہ کھا جاتی ہے۔ کہیں سے...

Post has attachment
بلاگیات، چلغوزیات اور باہمی دلچسپی کے کچھ دیگر امور
تو بات بلاگنگ کی ہو رہی تھی۔ بات کیا ہو رہی تھی کچھ احباب نے اس پر جاندار تبصرے فرمائے، کچھ ارشادات ادھر اُدھر سے آئے، کسی نے بلاگنگ کو فوت فرمایا، کسی نے فوت شدہ کو دوبارہ قبر سے نکال کر کھڑا کیا اور کسی نے بلاگروں کے حالات پر سیرِ حاصل گفتگو فرمائی۔ تو عر...

Post has attachment
بلاگیات، چلغوزیات اور باہمی دلچپسی کے کچھ دیگر امور
تو بات بلاگنگ کی ہو رہی تھی۔ بات کیا ہو رہی تھی کچھ احباب نے اس پر جاندار تبصرے فرمائے، کچھ ارشادات ادھر اُدھر سے آئے، کسی نے بلاگنگ کو فوت فرمایا، کسی نے فوت شدہ کو دوبارہ قبر سے نکال کر کھڑا کیا اور کسی نے بلاگروں کے حالات پر سیرِ حاصل گفتگو فرمائی۔ تو عر...

Post has attachment
دعا
اے میرے رب اے بزرگ تر اے سب سے زیادہ عزت والے اے عزت دینے والے اے ذلتوں سے بچانے والے اے پردہ رکھنے والے اے ارحم الراحمین اے رحمان میں قعرِ مذلت کی گھاٹیوں میں پڑا میں ذلتوں میں لُتھڑا میں قلب و رُو سیاہ میں گناہوں میں پھنسا تیری رحمت کا طلبگار تیری آزمائشو...

Post has attachment
تھوڑ دِلا
ممتاز مفتی کہتا ہے کہ رب جی سے یاری لگا لو۔ رات سونے لگو تو ساری باتیں رب جی کو سنا کر، دل کا بوجھ ہلکا کر کے سویا کرو۔ میری خوش قسمتی یا بدقسمتی کہ کوئی آٹھ دس برس پہلے مفتی کو پڑھ لیا۔ اور اس کے دئیے گئے اس سبق کو بھی دل پر لے لیا۔ اور اب رب جی کے بغیر گز...

Post has attachment
اردو بلاگنگ اور انٹرنیٹ پر اردو کا ارتقاء
بلاگنگ پچھلی صدی کے آخری عشرے کے اواخر میں شروع ہوئی تھی۔ ہماری ناقص معلومات کے مطابق لوگوں نے اپنی ویب سائٹوں پر personal یا اپنے نام سے ایک ڈائریکٹری یا سب ڈومین بنا کر اس پر دن بھر کی مصروفیات، روئداد یا کسی ذاتی یا غیر ذاتی موضوع پر اپنے خیالات کو ایک ڈ...

Post has attachment
مرد
پدر سری معاشروں میں مرد ایک مظلوم جانور کا نام ہے۔ معاشرہ اس کی کچھ ایسی تربیت اور کردار سازی کرتا ہے، اس کے اوپر کنکریٹ کا کچھ ایسا لیپ کرتا ہے کہ وہ دُور سے "مردِ آہن" اور "سنگ دل" نظر آتا ہے۔ اپنے معاشرتی کردار سے مجبور ہو کر وہ مروّجہ رسوم و رواج کی پیر...
Wait while more posts are being loaded