Profile cover photo
Profile photo
اردو نگار
70 followers -
اردو ادب پر مشقِ ستم
اردو ادب پر مشقِ ستم

70 followers
About
Posts

Post has attachment
دیکھا ہے ترے دیدہ وروں کو شبِ دوراں
بےخواب سے بےخواب ہیں بیدار کہاں کے

#اردو #شاعری #غزل #اردونگار
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
افسوس که ایامِ شریفِ رمضان رفت
سی عید به یک مرتبه از دستِ جهان رفت

- صائبؔ تبریزی

"افسوس کہ رمضان کے بزرگی والے دن گزر گئے۔
تیس عیدیں اکٹھی دنیا کے ہاتھوں سے چلی گئیں۔"

بشکریہ فرحان محمد خان

#فارسی #شاعری #انتخاب #رمضان #اردو #ترجمہ #اردونگار #EidulFitr #Eid #EidMubarak
Photo
Add a comment...

Post has attachment
"اے نبیِ پاکﷺ، آپ جو بزرگی والے قرآن کی چلتی پھرتی تفسیر ہیں۔ آپ جو سیدھے راستے پر چلنے والے لوگوں کے قافلے کے رہنما ہیں۔ آپ ہم حرم کے اجنبیوں پر پلٹ کر نگاہ فرمائیے کہ ہم آپ کی منزل کا راستہ گم کر بیٹھے ہیں۔"

https://urdu.raheelfarooq.com/151

#فارسی #شاعری #قطعہ #اردو #ترجمہ #اردونگار
Photo
Add a comment...

Post has attachment
از خدا جوییم توفیق ادب
بی‌ادب محروم گشت از لطف رب

بی‌ادب تنها نه خود را داشت بد
بلک آتش در همه آفاق زد

#فارسی #شاعری #مثنوی #رومی #انتخاب #دروس_مثنوی_مولانا_روم #اردو #ترجمہ #اردونگار
Photo
Add a comment...

Post has attachment
اور بھی حوادث ہیں حق وصولنے والے
آپ زندگی لے لیں دل تو عام سی شے ہے

#اردو #شاعری #غزل #اردونگار
Add a comment...

Post has attachment
بھرم کے بغیر انسان ایک چوزہ ہے جسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہو۔ بےامان، متحیر، خوف زدہ، اجنبی، بےدم، بےبس، بےچارہ۔ اور بھرم کے بھیس میں وہ شیر بھی ہے، لومڑی بھی، عقاب بھی، بھیڑیا بھی۔ اس لیے بھرم قائم رکھنا پڑتا ہے۔

#اردو #نثر #انشائیہ #انسان #اردونگار
Add a comment...

Post has attachment
عاشقو جوئے شیر لا کے دکھاؤ
عشق میں شاعری نہیں چلتی

#اردو #شاعری #غزل #اردونگار
Add a comment...

Post has attachment
میں کہاں میں رہا ہوں اب لوگو
خود کو خود سا بنائے پھرتا ہوں

https://urdu.raheelfarooq.com/41

#اردو #شاعری #غزل #اردونگار
Photo
Add a comment...

Post has attachment
بجلی سی وہ جو کوند گئی تھی نہیں خبر
دکھلا گئی ہے راہ کہ بھٹکا گئی مجھے

https://urdu.raheelfarooq.com/2215

#اردو #شاعری #غزل #اردونگار
Photo
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded