Profile cover photo
Profile photo
Fraz Sid
28 followers
28 followers
About
Fraz's posts

Post has shared content
امت مسلمہ کے شرک کے متعلق احادیثہ نبویہ ۖ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ثوبان رض سے ایک طویل حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا:
{لا تقوم الساعۃ حتی تلحق قبائل من امتی بالمشرکین و حتی تعبد قبائل من امتی الاوثان}
" اتنی دیر تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت کے قبائل مشرکین کے ساتھ نہ مل جائيں اور یہاں تک کہ میری امت کے قبائل بتوں کی عبادت کریں گے-"
ابو داؤد، کتاب فتن:4252- مسند احمد: 5/278- 284- ابن ماجہ:2/1304 (3952)- مسند طیالسی (991)/ 133-

نبی کریم ۖ کی یہ پیشین گوئی بالکل سچ ثابت ہوئی، نبی ۖ کی امت میں سے آج کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو بت پرستی کے شرک میں مبتلا ہیں-
اولا: قبر کی عبادت کرنا ہی بت پرستی ہے:
نبی پاک ۖ کا ارشاد گرامی ہے:
{ اللہم لا تجعل قبری و ثنا لعن اللہ قوما اتخذو قبور انبیاءھم مساجد}
" اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنانا (کہ اس کی عبادت کی جائے) اللہ تعالی کی لعنت برسے ایسی قوم پر جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں پر مسجدیں بنائيں"
مسند حمیدی:1025- مسند احمد: 2/246- عبدالرزاق:8/464

فقہ حنفیہ کی معتبر کتاب ردالمختار میں مرقوم ہے:
{ اصل عبادۃ الاصنام اتخاذ قبور الصالحین مساجد}
" بتوں کی عبادت کی اصل وجہ نیک لوگوں کی قبروں پر مسجد بنانا ہے-"
(اکمل البیان:45)

اس صحیح حدیث سے معلوم ہوا کہ قبروں پر مسجدیں بنانا، وہاں عبادت کرنا، قبروں پر سجدہ ریزی وغیرہ کا مفھوم قبروں کو بت بنانا ہے لہذا جس بھی قبر پر عبادت سر انجام دی جاتی ہیں وہ بت ہین، ان کی پرستش کرنا لعنت کا مستحق ٹھرنا ہے- - سیدنا عمر رض کو جب معلوم ہوا کہ بعیت رضوان والے درخت کی لوگ پوجا پاٹ کرنے لگے ہیں اور اسے متبرک سمجھ کر اس کی عبادت کرنے لگے ہیں تو انہوں نے اسے اکھڑوادیا تھا-
{ عن نافع ان عمر رضی اللہ عنہ بلغہ ان قوما یاتون الشجرۃ فیصلون عندھا فتوعدھم ثم امر بقطعھا فقطعت}
" نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عمر رض کو یہ بات پہنچی کہ کچھ لوگ (بیت رضوان والے) درخت کے پاس آکر نمازيں ادا کرتے ہیں تو انہوں نے ان کو ڈرایا دھمکایا پھر اسے کاٹنے کا حکم دیا، پس اسے کاٹ دیا گیا-"
فتح بلباری: 7/448- طبقات ابن سعد: 2/100- البدع والنھی عنھا لمحمد بن وضاع- 42،43- ابن ابی شیبہ: 2/375، مطبوعہ حیدرآباد دکن- حافظ ابن حجر رح نے اس کی سند کو صحیح قرار دیا ہے-

معلوم ہوا کہ آپ ۖ کی پیشین گوئی سچی ثابت ہوئی-
Photo

Post has shared content
نصیحت تو وہی قبول کرتے ہیں جو عقلمند ہیں
Photo

Post has shared content
JazakAllah .. read and forward.
نصیحت تو وہی قبول کرتے ہیں جو عقلمند ہیں
Photo

Post has attachment
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
2014-05-13
8 Photos - View album

Post has attachment
recently in Uni. annual fuuction
Photo

Post has shared content
Happiness is crazy Mathematics ..
It multiplies when you divide it..

Post has attachment
fraz here
Photo

Post has attachment
Photo

Asslam-O-Alaikum.(May peace and blessing on You)

Assalam-O-Alaikum( may peace be upon you)
Wait while more posts are being loaded