Profile cover photo
Profile photo
ناچیز خاکسار
جس کسی نے اپنے نفس پر اچھی نیت کا دروازہ کھولا، اللہ اس پر توفیق کے ستر دروازے کھول دیتا ہے۔ اسی طرح جس نے اپنے نفس پر بری نیت کا دروازہ کھولا، اللہ اس پر ذلت کے ستر دروازے اس طرف سے کھول دیتا ہے جدھر کی اسے خبر بھی نہیں ہوتی۔
جس کسی نے اپنے نفس پر اچھی نیت کا دروازہ کھولا، اللہ اس پر توفیق کے ستر دروازے کھول دیتا ہے۔ اسی طرح جس نے اپنے نفس پر بری نیت کا دروازہ کھولا، اللہ اس پر ذلت کے ستر دروازے اس طرف سے کھول دیتا ہے جدھر کی اسے خبر بھی نہیں ہوتی۔
About
Posts

Post has shared content
صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک و سلم

‏🌹اے ایمان والو🌹 ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیےپکارا جائےتو اللہ کےذکرکی طرف لپکو،اورخریدوفروخت چھوڑ دو۔یہ تمہارے لیےبہتر ہےاگر تم سمجھو۔
‏🌹پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ،اور اللہ کا فضل تلاش کرو۔ اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔🌹
🍄‏ سورہ الجُمعۃ آیت 10/9
Photo
Add a comment...

Post has attachment
صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک و سلم
Photo
Add a comment...

Post has shared content
ماں کی محبت ایک ایسا انمول تحفہ ہے جو پوری دنیا کی دولت ادا کر کے بھی خریدی نہیں جا سکتی

اس کو اتنا شئیر کریں جتنا آپ اپنی ماں سے محبت کرتے ہیں
ثواب کی نیت سے شئیر کریں

#mother #love #world #SocialMediaDawateislami #MehakteyAlfaaz
Photo
Add a comment...

جنگ یمامہ مسلمہ کذاب کے خلاف معرکہ۔
تقریبا 30،000 صحابہ کرام کا مقابلہ 100،000 ایسے افراد کے ساتھ جو مسلمہ کذاب کو نبی مانتے تھے۔

اس جنگ میں کم و بیش 1200 صحابہ کرام کو شہادت نصیب ہوئی جس میں بدری صحابہ بھی شامل تھے جنہيں جنگوں میں حصہ لینے سے منع فرما دیا گیا تھا اور اس میں 700 حافظ قرآن بھی شامل ہیں
اور 10،000 مسلمہ کذاب کے پیروکار واصل جہنم ہوئے۔

#مسلمہ_کذاب #جنگ_یمامہ
Add a comment...

قدر نبی صلی اللہ علیہ و سلم دا اے کی جانن دنیا دار کمینے
قدر نبی صلی اللہ علیہ و سلم دا جانن والے سو گے وچ مدینے
کمینے وہ جنہوں نے غازی ملت ممتاز حسین قادری کو شہید کروایا اور وہ بھی کمینے جو اس فیصلے میں ان کے ساتھ تھے وہ بھی کمینے جو ابھی تک ممتاز حسین قادری کو قاتل کہتے ہے وہ بھی کمینے جو ان کے ساتھ کھڑے ہے اور وہ کمینے جنہوں نے مسجدوں سے سپیکر اترواے اور وہ کمینے جو ان کے ساتھ تھے وہ کمینے جنہوں نے درود سلام پر پابندی لگائ اور وہ کمینے جنہوں نے علمائے اہلسنت پر فور شڈول کے پرچے کاٹے اور کٹوائے وہ کمینے جو ابھی بھی دشمنانِ اسلام کے حمایتی ہے
قدر یوسف دا معلم ہویا بھائیاں مصر گیا نو
قدر نبی صلی اللہ علیہ و سلم دا معلم ہوسی قبرا وچ پیا نو
اب انشاءاللہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا دین تخت پر لانا ہے ہمیں ان سب چیزوں کا بدلا لینا ہے اب بھی جو لوگ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو چھوڑ کر دنیا دار لوگوں کی سپورٹ کر رہے ہے ان سے بس اتنا کہنا ہے کہ بروز محشر انہوں نے کام نہیں آنا کام آنا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے آنا ہے
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے پھر نہ مانے گے قیامت میں اگر مان گیا
منجانب تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ
Add a comment...

Post has attachment
Election reforms bill main Khatam-e-Nabowat ki shik khatam.
How sad.
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Ashora waly din
Photo
Add a comment...

Post has shared content
عاشورہ کا روزہ - 9،10 محرم کا روزہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی،رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم جب مدینہ میں تشریف لاۓ، یہود کو عاشورا کے دن کا روزہ دار پایا، ارشاد فرمایا: یہ کیا دن ہے کہ تم روزہ رکھتے ہو؟ عرض کی، یہ عظمت والا دن ہے کہ اس میں موسی علیہ السلام اور ان کی قوم کو اللہ تعالیٰ نے نجات دی اور فرعون اور ان کی قوم کو ڈبو دیا، لہذا موسی علیہ اسلام نے بطور شکر ان دن کا روزہ رکھا تو ہم بھی روزہ رکھتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: موسی علیہ اسلام کی موافقت کرنے میں بہ نسبت تمھارے ہم زیادہ حق دار اور زیادہ قریب ہیں تو حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے خود بھی روزہ رکھا اور اس کا حکم فرمایا۔
صحیح مسلم، کتاب الصیام، باب صوم یوم عاشوراء، ص571


#عاشورہ   #محرم   #روزہ   #صیام   #Fast   #Muharam   #Ashura  
Photo
Add a comment...

Post has shared content
صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک و سلم
الصلوۃ و السلام علیک یا رسول اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا نبی اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا حبیب اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا خلیل اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا صفی اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا خیر خلق اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا مکئی اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا قریشی اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا مدنی اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا اختارہ اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا من عظمۃ اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا خلیفۃ اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا حضرۃ اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا صفوۃ اللہ
الصلوۃ و السلام علیک یا حجۃ اللہ

#درود_اکبر
#Durood_Akbar
Photo
Add a comment...

Post has shared content
صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک و سلم
حضور صلی اللہ علیہ و سلم پر درود کے لیے کتنا وقت مقرر کروں؟ فرمایا: جو تم چاہو عرض کی چوتھائی؟ فرمایا: "جو تم چاہو اور اگر زیادہ کرو تو تمہارے لیے بہتری ہے۔.........
Photo
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded