Profile cover photo
Profile photo
بلال بارش
18 followers
18 followers
About
Posts

Post has attachment
ایک حکایت
گئے دنوں کی بات ہے کہ کسی علاقے میں ایک چورکا بہت چرچا
تھا .کوئی دن جاتا تھا کہ وہ چور کسی گھر میں نقب زنی کرتا اور قیمتی مال اور گہنےچوری
کر لیتا .علاقے کے تمام لوگ اس سے خوفزدہ تھے .ملک پہ  اس وقت انگریز کی حکومت تھی اور صاحب بہادر اپنے
کام میں کافی مستعد...
Add a comment...

Post has attachment
تاج محل
اردو کے ممتازشاعرساحرلدھیانوی کی مشہورنظم                                                                                                                                                                                                                     تاج...
Add a comment...

Post has attachment
....خدا نے آج تک
آج پھر ٨اکتوبر آن پہنچا . ١٠ سال پہلے ٹھیک آج کےہی دن
آزاد کشمیر میں ایک ہولناک زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تھی .ذہن کے
دریچوں کو وا ا کیا تو اس دن کے حوالے سے بہت سی یادیں   آن پہنچیں.زمانہ طالب علمی کے اس دن ہمارا سکول
کے گراؤنڈ میں کیمسٹری کا ٹیس...
Add a comment...

Post has attachment
..... الله کے بندے سوچ ذرا
  الله کے بندے سوچ ذرا تو نے کوئی بیج تو بویا ہو گا وقت پہ پانی لگایا ہو گا پھر اک مخصوص موسم میں بیج سے پیڑ بنا جس دن تو نے اس پیڑ کو دیکھا ہو گا ایسے ہی تم بوتے ہو مرنے کے بعد سب لوگوں کو ایسے ہی پھر لوگ اگیں گے کسی مخصوص موسم میں پیڑ اگتے ہیں لوگ نہ اگیں...
Add a comment...

Post has attachment
کتاب سے محبّت
آج دنیا بھر میں کتاب سے محبت کرنے والوں کا دن (Book Lovers day) منایا جا رہا ہے .اس دن کے حوالے سے ایک بات ذہن میں آ رہی ہے . کسی مفکر کا قول ہے کہ جو قوم پانچ ہزار والا جوتا خریدنے میں فخر محسوس کرے اور پانچ سو کی کتاب خریدنے میں دقّت محسوس کرے اس قوم کو ک...
Add a comment...

Post has attachment
بچپن کے روزے
اس  سال کے گرم ترین رمضان میں اگر میں اپنے بچپن کے
رمضان کو یاد کروں تو   حیرت ہوتی ہے کہ
زمانہ  کتنا  بدل گیا ہے (اس کا یہ مطلب نہ سمجھیں کہ میں بہت
پہلے کی بات کر رہا ہوں یہی کوئی نوے کی دہائی کی بات ہو رہی ہے).باقی  احباب کی طرح میں  نے بھی اپنے روزوں کا...
Add a comment...

Post has attachment
حل بتائیے وجہ نہیں
آج پھر مستونگ میں بیس بے گناہ
پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا .ان شہیدوں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے
گا ٹائپ بیانات پھر سے ہر چینل  اور اخبار
کی زینت بنے (ہم اتنی بانجھ قوم ہیں کہ ساٹھ سالوں میں اپنے بیانات کے الفاظ بھی
نہ بدل سکے ). البتہ  پچھلے ک...
Add a comment...

Post has attachment
محبت
محبت اندھیروں کے
گھنے جنگل میں کسی کی یاد
کے جگنو پکڑنے کیلئے
اکثر دور تک جانے
کا سفر ہے محبت لوک داستانوں
کی ایسی کتاب ہے جس میں کہیں
مورپنکھ کہیں گلاب  رکھے ہوں محبت اشکوں کی بھپری
ہوئی موجوں کا گالوں کے
ریتلے ساحل پہ بوسہ ثبت
کرنا ہے محبت کسی قدیم
جنگل م...
Add a comment...

Post has attachment
گلوبل وارمنگ
مشر قی  افق سے سورج اپنے دامن میں حرارت و روشنی  کا سیل رواں لئے ہوئے دھیرے دھیرے  بلند ہو رہا تھا .وہ زمین پہ جدھر بھی نگاہ
دوڑاتا تھا ، انسان کا  انسان سے برتاؤ اسے
اور برہم کر دیتا تھا.  جوں ہی سورج
نے  انسانوں کے سروں میں حرارت  انڈیلنی 
شروع کی تو صادق...
Add a comment...

Post has attachment
سیاسی پیرا سائٹ
آج بچوں کو سائنس پڑھاتے ہوئے ایک لفظ
"پیرا سائٹ" سامنے آیا اور اپنا دماغ کہاں سے کہاں  پہنچ گیا. سائنسی اصطلاح میں پیرا سائٹ اس
جاندار کو کہتے ہیں جو اپنی زندگی کا بیشتر حصہ کسی دوسرے جاندار پر گزارتے ہیں
اور اسی سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں. ہمارے سیاست دان...
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded