Profile cover photo
Profile photo
Mohammad Ali
303 followers -
Entrepreneur
Entrepreneur

303 followers
About
Communities and Collections
View all
Posts

اس شرط پہ جو لیجیۓ حاضر ہے دل ابھی
رنجش نہ ہو فریب نہ ہو امتحاں نہ ہو

مومن خان مومن

Add a comment...

Post has attachment
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
کرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر
احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا
سوز و تب و تاب اول سوز و تب و تاب آخر
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
مے خانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں
لاتے ہیں سرور اول دیتے ہیں شراب آخر
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموری
ہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئی
چھٹنے کو ہے بجلی سے آغوش سحاب آخر
تھا ضبط بہت مشکل اس سیل معانی کا
کہہ ڈالے قلندر نے اسرار کتاب آخر
علامہ محمد اقبال
Photo
Add a comment...

مومن خان مومن

مار ہی ڈال مجھے چشمِ ادا سے پہلے
اپنی منزل کو پہنچ جاؤں قضا سے پہلے

اِک نظر دیکھ لوُں آجاؤ قضا سے پہلے
تم سے مِلنے کی تمنّا ہے خُدا سے پہلے

حشر کے روز میں پُوچھونگا خُدا سے پہلے
تُو نے روکا نہیں کیوں مجھ کو خطا سے پہلے

اے مِری موت ٹھہر اُن کو ذرا آنے دے
زہر کا جام نہ دے مجھ کو دوا سے پہلے

ہاتھ پہنچے بھی نہ تھے زُلفِ دوتا تک مومن
ہتھکڑی ڈال دی ظالم نے قضا سے پہلے

Add a comment...

جان انکی ہے دل انکا ہم انکے ہیں سب انکا
وہ لینگے تو کیا لینگے ہم دینگے تو کیا دینگے

بیدمؔ شاہ وارثی

Add a comment...

Post has attachment
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Photo
Add a comment...

ز ہر چہ غیر تو بستیم راہ دیدہ و دل
کہ نیست بہتر از این در طریق ما روزہ
ترجمہ: تمہارے علاوہ جو کچھ بھی ہے، اس کی طرف سے ھم نے دل و نگاہ روک لیے۔
کہ ہمارے مشرب میں اس سے بہتر روزہ کوئی نہیں ہے۔
Add a comment...

Post has attachment
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Photo
Add a comment...

چل پڑا ہوں شوقِ بے پرواہ کو مرشد مان کر
راستہ پُر پیچ ہے یا پُر خطر جیسا بھی ہے

انور مسعود
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded