Profile cover photo
Profile photo
SHAH HUSSAIN
3,549 followers
3,549 followers
About
SHAH's posts

محترم صدر جناب راجہ ڈونلڈ محمود ٹرمپ خاصخیلی کی تقریب حلف برداری کچھ ہی دیر میں

Post has attachment
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
میرا بلبل کا بچہ
Mera Bulbul ka Bacha

Post has attachment

Post has attachment
خس کم جہاں پاک !
دنیائے کرکٹ کے بدترین پلیئر نے بالاخر پاکستان کے لیے مزید خدمات "پیش" کرنےسے انحراف کر ہی ڈالا، کپتانی مذکورہ شخص نے خود چھوڑی اور پرفارمنس کی بنیاد پر کوئی الو کا پٹھا ہی اسے دوبارہ کھلائے گا ! کارکردگی آپ سب کے سامنے ہے !
Photo

ایک سوال کے جواب میں کہ (مظلوم اور شہید میں فرق) کے حوالے سے کچھ کہنے کی جسارت چاہتا ہوں
حسین شہید نہیں سید الشہدا ہیں جبکہ یہ مقام و مرتبہ انبیاء و رسل، تک کسی کو حاصل نہیں ہوسکا
حسین مظلوم اس لیے ہے کہ
*کائنات کے مالک کو شہادت کے بعد نہ کفن ملا نہ دفن
*قاتل کوئی اور نہیں مسلمان تھے جن میں تاریخ اسلام کے کئی بڑے نام شامل تھے، (معذرت کے ساتھ)
*قتل کرنیوالوں کو جلدی اس بات کی بھی تھی کہ وہ دنیا کے اس بدترین عمل کے بعد یعنی فخر الصلوۃ کو قتل کرکے نماز جمعہ ادا کرنا چاہتے تھے
*مظلوم کو چاند سے پیارے بیٹوں اور بھائیوں کی لاشیں مقتل سے اٹھانی پڑیں، حتی کہ 6 ماہ کے شہزادے علی اصغر تک کو وہ تیر مارا گیا جسے جنگوں میں گھوڑوں کو مارنے کے لیے استعمال کیا جاتا
* جس گھر سے ساڑھے تین گھنٹے میں 72 جنازے بیک وقت نکلیں اس گھر کو مظلوم نہ کہوں تو کیا کہوں
* ظلم کی تشریح سننے کا حوصلہ ہے تو سنیں ! امام مظلوم کی شہادت کے بعد یزیدی فوج کے بدکردار فوجی ان خیموں میں داخل ہوگئے جو نبی کی بیٹیوں کے خیمے تھے، فوج خیموں میں داخل ہوئی، نیزوں سے بیبیوں کے سر سے ردائیں چھینیں، خیام کو چار اطراف سے آگ لگائی گئی، امام سجاد نے مخدرات عصمت کا پردہ بالوں سے بنایا بالوں کا پردہ خاک شفا کو بنایا، پھر ہاتھوں میں زنجیر پہنا کر قیدی کیا اور کربلا سے شام تک کا 1452 میل کا سفر کروا کرکر ہر شہر میں منادی کی گئی کہ جس نے علی سے خندق خیبر احد کے بدلے لینے ہوں علی تو نہیں علی کی بیٹیاں آگئیں ہیں پتھر مارو، اور سب سے کڑا امتحان علی کی بیٹی کو یزید جیسے بدکردار کے دربار میں دینا پڑا 9 گھنٹے مستورات کھڑی رہیں حرامزادہ شراب پیتا رہا، بات یہاں ختم نہیں ہوئی، 1 سال سے زیادہ عرصہ قید رہنے کے بعد اہل بیت کی خواتین کو زمانے کے امام کے ساتھ رہا کیا گیا، اس سے زیادہ لکھنے کی ہمت نہیں یہ صرف اشارے ہیں
*امام عالی مقام کے قتل کے بعد آسمان نے خون برسایا، زمین پر موجود پتھروں کے تلے سے خون جاری ہوا، سرخ آندھیاں چلی، حوران جنت و ملائک اور جنات نے گریہ کیا
تو ہم نے ایسا کیا تو کیا غلط کیا؟

Post has attachment
Finally Decided to go on Stream!

Need your assistance now!

Regards!
Your's Shah Hussain!
Photo

Post has attachment
Eid Mubarak to my Friends & Fellows!
تمام چاہنے والوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو!

Post has shared content

Post has shared content

Post has attachment
MY CWC TEAM RANK & OTHER ACHIEVEMENTS!
Photo
Wait while more posts are being loaded