Profile cover photo
Profile photo
jawahir said
23 followers
23 followers
About
jawahir's posts

Post has shared content
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!!!
حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے ساتھیوں اور مؤمنین کے ساتھ بیٹھے تھے ۔۔۔
محفل میں گفتگو ہو رہی تھی کہ اتنے میں ایک اجنبی شخص نہایت خوبصورت حلیئے میں عمدہ پوشاک پہنے اور اعلٰی وضع قطع کے ساتھ مجلس میں داخل ہوا ۔۔۔
تمام حاضرین کو سلام کیا اور سلیمان علیہ السلام کے سامنے آکر بیٹھ گیا ۔۔۔
کچھ دیر ان سے باتیں کیں اور پھر رخصت لے کر واپس چلا گیا ۔۔۔ لیکن اس تمام وقت میں وہ سلیمان علیہ السلام کے پاس بیٹھے ایک ساتھی کو مسلسل متعجب نظروں سے دیکھتا رہا ۔۔۔
جب وہ اجنبی شخص محفل سے چلا گیا تو سیدنا سلیمان علیہ السلام کے اس ساتھی نے پوچھا 
"اے اللہ کے نبی ۔۔۔ یہ اجنبی شخص جو آپ کے پاس آیا تھا ۔۔۔ یہ کون تھا۔۔۔؟"
سلیمان علیہ السلام نے بتایا "میرے پاس جو شخص بیٹھا تھا وہ ملک الموت (موت کا فرشتہ) تھا۔۔۔۔"
ان کے ساتھی نے جب موت کے فرشتے کا ذکر سنا تو رنگ فق ہو گیا اور جسم کپکپانے لگا ۔۔۔ 
اس نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے عرض کی "یہ شخص مجھے بہت غور سے دیکھتا رہا اور مجھے یہ جان کر گھبراہٹ ہونے لگی ہے کہ یہ موت کا فرشتہ تھا ۔۔۔
اے اللہ کے نبی ۔۔۔۔ ہوا آپ کے تابع ہے ۔۔۔ آپ ہوا کو حکم کریں کہ مجھے یہاں سے کہیں دور چھوڑ آئے ۔۔۔"
حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس کی درخواست قبول کر لی ۔۔۔ چنانچہ ہوا کو حکم دیا کہ اس شخص کو یہاں سے دور ہندوستان منتقل کر دو۔۔۔!
اس واقعے کو ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ ملک الموت دوبارہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا۔۔۔ حلقہ احباب میں وہ شخص نظر نہ آیا تو ملک الموت نے سلیمان علیہ السلام سے پوچھا "آپ کا ساتھی کہاں گیا۔۔۔ِ۔؟؟"
سلیمان علیہ السلام نے فرمایا "تمہارے ڈر اور خوف کی وجہ سے ہوا نے اسے ہندوستان منتقل کر دیا۔۔۔۔"
ملک الموت کہنے لگا "اے اللہ کے نبی ۔۔۔ جب کچھ دیر پہلے میں آپ کی مجلس میں آیا تھا تو اس شخص کو یہاں آپ کے پاس دیکھ کرحیرت ہوئی ۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالٰی نے مجھے حکم دیا تھا کہ کچھ ساعت بعد تو نے ہندوستان کے فلاں علاقے سے اس شخص کی روح قبض کرنی ہے اور یہ شخص ہندوستان سے سینکڑوں میل دور یہاں آپ کے پاس بیٹھا تھا ۔۔۔ اس لئے مجھے حیرت ہوئی کہ یہ شخص آج ہندوستان کیسے پہنچے گا ۔۔۔؟
لیکن ۔۔۔ اللہ کی ذات پاک ہے جو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جب میں حکمِ خداوندی کی تکمیل کیلئے مقررہ وقت پر ہندوستان پہنچا تو یہ شخص وہیں تھا ۔۔۔۔ سو میں نے اس کی روح قبض کر لی ۔۔۔۔"

(اقتباس)

#islam   #quran   #death  
Animated Photo

Hey everyone if anyone wants to improve English then he/she can ping me up. My English is just fine so we'll chat with each other in English. 
Thanks

Post has attachment
Photo

Post has shared content

Post has shared content
قال الله تعالى:  إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ .
غافر (51)
Indeed, We will support Our messengers and those who believe during the life of this world and on the Day when the witnesses will stand
 .. ما ظنك برب رحمته سبقت غضبه ...
.. ما ظنك برب رحمته وسعت كل شئ ...

.. ما ظنك برب غفر لامرأة بغي سقت كلباً ...

.. ما ظنك برب يتودد إلى خلقه وهو غنى عنهم ...

.. ما ظنك برب غفر لرجل نزع عود شجرة من طريق الناس ...

.. ما ظنك برب يفرح بتوبتك ويجيب دعوتك ويفرج كُربتك 

... الحمد لله الذي أنعم وهدى ...
.الحمد لله الغفار لمن تاب وآمن وعمل صالحًا ثم أهتدى .
... و ظنى بك ياربِ جميل فـ حقق إلهى حُسن ظنّى ...


Animated Photo

Post has attachment
Hidiyo dhaqan
Photo

Post has attachment
Photo

Post has attachment
waw! what is a good vocation.
Photo

Post has attachment
How to controll Gally errision 
Photo

Teamwork is better then gold,
Wait while more posts are being loaded