Profile

Cover photo
Atif Butt
Works at Dunya TV
Attended GC University, Lahore
Lives in Pakistan
150 followers|10,885 views
AboutPostsPhotosVideos
People
In his circles
88 people
Have him in circles
150 people
Will Roberts's profile photo
Muhammad Luqman's profile photo
Munawar Islam's profile photo
Jeelani Joggi's profile photo
Work
Occupation
Journalism
Skills
Writing, Research, Translation, Editing etc.
Employment
  • Dunya TV
    Script Writer, 2012 - present
Places
Map of the places this user has livedMap of the places this user has livedMap of the places this user has lived
Currently
Pakistan
Links
Contributor to
Story
Tagline
نہیں چلتے زمانے کی روش پر / ہمیں بھی اک زمانہ جانتا ہے
Education
  • GC University, Lahore
    Language & Literature, 2005 - 2007
Basic Information
Gender
Male

Stream

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
پیغام ٹی وی پر میرے پروگرام "شاہیں کا جہاں" کی پہلی قسط نشر ہوچکی ہے جس کا ربط مہیا کیا جارہا ہے۔ احباب کی آراء و تجاویز کا انتظار رہے گا!
 ·  Translate
1
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
قاسمی صاحب نے کہا 'جنگ سے ہر ادیب کو نفرت ہے مگر امن آبرومندانہ ہونا چاہئے۔ ہندوستان پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی روابط ضرور قائم ہونے چاہئیں لیکن ہمیں اپنی قومی شناخت اور پاکستانی ادب کی پہچان کا بھی تحفظ کرنا چاہئے۔ ہندوستان کے اہل قلم دوستوں کی طرف سے جو اظہارِ محبت ہوتا ہے، وہ سر آنکھوں پر مگر جب وہ ایک تہذیب کا نام لے کر سرحدوں کو بےمعنی قرار دیتے ہیں تو ہم اسے ایک چال سمجھتے ہیں۔ پاکستانی ادیبوں کو اس معاملہ میں محتاط رہنا چاہئے۔'
 ·  Translate
1
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
ہم اور ہمارے ساتھ ان بزرگ کا ہاتھ بٹانے والے نوجوان اس بات سے واقف نہیں تھے کہ ہم جس کی مدد کررہے ہیں اس کی نسل، مذہب یا عقیدہ کیا ہے اور نہ ہی اس رکشہ ڈرائیور کو اس بات سے کوئی سروکار ہے کہ اس سے رات گئے مدد مانگنے والا کس رنگ و نسل و مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔
 ·  Translate
1
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
I am not a JI member or its supporter, but I believe that Molla and all others who fought for Pakistan in 1971 are heroes of the nation. Pakistan should pay homage to these heroes instead of ridiculing them by denying their services to the nation.
1
Dawood Ali's profile photo
 
agreed
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
جس ملک میں واٹر کولر پر رکھے ہوئے گلاس کو زنجیر سے باندھنا پڑے اور مسجدوں میں لوگوں کو آخرت سے زیادہ اپنے جوتوں کی فکر ہو، وہاں صدر یا وزیراعظم کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 ·  Translate
1
Add a comment...
In his circles
88 people
Have him in circles
150 people
Will Roberts's profile photo
Muhammad Luqman's profile photo
Munawar Islam's profile photo
Jeelani Joggi's profile photo

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
مفلس خواہ اشتراکیت کے دعویدار چین کے باشندے ہوں، سرمایہ داریت کے دلدادہ امریکہ کے باسی ہوں یا اسلامی تشخص کے بزعمِ خود حامل پاکستان کے رہنے والے ان کی حالت اور حالات میں مطابقت بالکل ویسے ہی پائی جاتی ہے جیسے مذکورہ تینوں میں ملکوں میں اگنے والے ایک ہی قسم کے پھل یا سبزیاں ایک دوسرے سے مماثل ہوتے ہیں۔
 ·  Translate
1
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
1947ء اور 2014ء کے کیلنڈر ایک دوسرے سے مماثل ہیں، یعنی 1947ء کا آغاز بھی بدھ کے روز ہوا تھا اور 2014ء کی شروعات بھی اسی دن سے ہونے جارہی ہے۔ اس حساب سے آئندہ برس پندرہ اگست اسی دن کو آئے گا جس روز یہ اڑسٹھ برس قبل آیا تھا۔ 1947ء بالعموم برِعظیم ہندوستان کے تمام بسنے والوں اور بالخصوص پاکستانیوں کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
 ·  Translate
1
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
ہمارا کسی 'روشن خیال' سے یہ پہلا ٹاکرا نہیں تھا، تاہم اس واقعے سے ہم پر یہ واضح ہوگیا کہ لبرلزم کے دعویدار خواہ کتنے ہی پڑھے لکھے ہوں اور وہ کسی بھی پیشے منسلک سے ہوں، ان سے غیرجانبداری اور صاف گوئی کی توقع کرنا عبث ہے۔
 ·  Translate
1
Dawood Ali's profile photo
 
well said butt sb
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
پورے عالم میں ایک ہم ہی ہیں جنہیں اپنی دنیا بہتر بنانے سے زیادہ اپنے کسی ہمسائے، دوست یا عزیز کی آخرت سنوارنے کی پڑی ہوتی ہے اور اسی چکر میں ہم خود اذیتِ مسلسل میں رہنے کے ساتھ ساتھ اس شخص کا جینا بھی دوبھر کردیتے ہیں۔
 ·  Translate
1
Add a comment...

Atif Butt

Shared publicly  - 
 
When the missionaries came to Africa they had the Bible and we had the land. They said "Let us pray." We closed our eyes. When we opened them, we had the Bible and they had the land. ~ Desmond Tutu
1
Add a comment...