Profile cover photo
Profile photo
HaalHawal
13 followers
13 followers
About
Posts

Post has attachment
معراج روشن اقوام متحدہ کی جانب پہلی بار 1980 کو دنیا بھر میں قیام امن کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ بعدازاں 21 ستمبر 2001 کو باقاعدہ اعلان کیا گیا کہ 21 ستمبر کو بین الاقوامی امن کا دنیا منایا جائے گا۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں قیام امن کے لیے لوگوں کو ……
Add a comment...

Post has attachment
اختر قاضی جناب وزیراعظم!! ایک زمانے کی بات ہے کہ جب کچھ دوست بلوچی زبان کے نام ور شاعر واجہ مراد ساحر کے پاس گئے اور عرض کیا کہ ہم ایک رسالہ چھاپنا چاہتے ہیں ، آپ اس سلسلے میں ہماری مدد کریں۔ اس پر ناکو مراد ساحر نے کچھ رقم دے کر (مراد ساحر … Continue…
Add a comment...

Post has attachment
حال حوال سندھ کے معروف ادیب و مترجم ننگر چنا جبری گرفتاری و گمشدگی کے ایک برس بعد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے. واضح رہے کہ ننگر چنا کو 5 ستمبر 2017 کو نصیرآباد سندھ میں واقع ان کے گھر سے رینجرز نے گرفتار کر کے لاپتا کر دیا تھا. بعدازاں ان کے … Continue…
Add a comment...

Post has attachment
خلیل رونجھو: قوموں کی ترقی کا اندازہ کل شرح خواندگی سے لگایا جاتا ہے۔ شرح خواندگی اور معیار تعلیم ہی کسی قوم کی ترقی اور کامیابی و ناکامی کا ضامن ہوسکتی ہے، پاکستان کی شرح خواندگی کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت 58 فیصد عوام خواندہ ہے اور صوبائی سطح پر کی گئی…
Add a comment...

Post has attachment
عادل سجاد ہم ساری زندگی سفارش کلچر کے خلاف روتے ہیں لیکن جونہی ہمیں موقع ملتا ہے ہم خود سفارش کرنے لگ جاتے ہیں. ہم ووٹ بھی اسی نیت سے کاسٹ کرتے ہیں کہ کل جنابِ والا ایم پی اے یا ایم این اے بن کر میری نوکری، ٹرانسفری، مراعات وغیرہ کے لیے سفارش کرے ……
Add a comment...

Post has attachment
اورنگ زیب نادر ”میں کون ہوں؟!“ دنیا کی تاریخ میں یہ سوال ہمیشہ سنجیدہ شخص کو ملا ہے۔ آج تک اللہ تعالیٰ نے یہ سوال کسی غیر سنجیدہ شخص کو دیا ہی نہیں ہے، کہ کیا اُس نے صرف والدین کے کہہ دینے اور خواہش کی بنیاد پر کہیں داخلہ لیا ہے اور کیا اس … Continue…
Add a comment...

Post has attachment
عبدالرؤف بلوچ یوں توچاغی کے نوجوانوں میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں. چاہے وہ تعلیم کے میدان میں ہوں یا کھیل کے میدان میں. مگر ان ٹیلینٹڈ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی نہٰں کی گئی اور ان کے چھپے ہوئے ٹیلینٹ کو ابھارا اور نکھارا نہیں گیا. آج ہم اپنے قارئین سے…
Add a comment...

Post has attachment
منیر احمد رونجھا دنیا بھر کی طرح آج پاکستان کے صوبہ بلوچستان ضلع لسبیلہ میں بھی یوم خواندگی منایا جا رہا ہے یوم خواندگی منانے کا باقاعدہ آغاز اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے 1966 سے کیا یوم خواندگی منانے کا مقصد لوگوں کو تعلیم کی اہمیت و افادیت کے متعلق…
Add a comment...

Post has attachment
ایس اے کریم شاہ تنقید عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی نقد کے ہو سکتے ہیں۔ یعنی کھرے اور کھوٹے کی پہچان کرنا۔ یوں آسان لفظوں میں کہا جا سکتا ہے کہ یہ بڑے ادیب اور چھوٹے ادیب میں فرق یا پھر ادیب اور عام انسان میں فرق جیسا ہی ہے۔ تنقید کی … Continue reading…
Add a comment...

Post has attachment
عبدالرؤف بلوچ تحصیل نوکنڈی کا امن تباہ، چوروں و ڈاکوؤں کا راج برقرار، انتظامیہ کی جانب سے خوابِ غفلت کا مظاہرہ ، اہلیانِ نوکنڈی نے ضلعی انتظامیہ سے اس گھمبیرصورت حال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امن امان کے حوالے سے تحصیل نوکنڈی…
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded