Profile cover photo
Profile photo
Pak Galaxy Urdu Blog
25 followers -
انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں
انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

25 followers
About
Posts

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
میں نہیں مانتا خدا کو ۔۔۔یہ وہ فقرہ ہے جو مجھے جنت و جہنم کے درمیان کھڑا کرتا ہے۔ جس کو بولنے پر مجھے فتوی کفر سے نوازا جا سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے مجھے دین اسلام سے خارج کیا جا سکتا ہے۔جس کی وجہ سے میرا نکاح فسق ہو سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ مجھے دھتکار سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے میری اپنے مجھے نفرت سے نواز سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے میری اولاد کو طعنے سننے پڑ سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مجھ پر ہر برائی کا الزام لگایا جا سکتا ہے۔ مجھ پر توہین کا الزام لگا کر جلایا جا سکتا ہے۔ مجھ پر بیچ رستے تشدد کیا جا سکتا ہے۔ میرے خاندان کو مصائب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
http://urdu.pakgalaxy.com/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%DA%A9%D9%88-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%A7%DB%94.html
Add a comment...

بچوں کے تخیل کی پرواز کا ہمسفر حصہ اول میں ہم نے دیکھا کہ کیا بچہ پیدا ہوتے ہی سوچتا ہے یا اس کے خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان خیالات اور سوچ میں پہلا ہمسفر کون ہوتا ہے۔ لہذا اس حصہ میں ہم اس بات کو دیکھیں گے کہ بچوں کے تخیل کی پرواز میں دوسرا ہمسفر کون ہوتا ہے جو عمر کی بڑھوتری کے ساتھ اس کے خیالات اور سوچ اور پر حاوی ہوتا ہے۔
http://urdu.pakgalaxy.com/%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%AE%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%DB%81%D9%85%D8%B3%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%AF%D9%88%D8%A6%D9%85.html
Add a comment...

Post has attachment
یہ باتیں چینلز پر بیٹھ کر ہی بس کی جا سکتی ہیں یا کالم لکھ کر ہی صرف کی جاتی ہیں  کہ ہم نے آزادی صحافت کے لئے جنگ لڑی ہے۔ لیکن حقیقت میں آپ لوگوں نے آزادی صحافت نہیں آزادی حصول مال کی جنگ لڑی ہے جس کی قیمت آج آپ وصول کر رہے ہیں۔ جب تک آپ جیسے صحافی اور دانشور اس ملک میں وافر مقدار میں میسر رہیں گے ہماری قوم یونہی جہالت کے اندھیروں میں ڈوبی رہے گی یونہی سلمان تاثیر قتل ہوتے رہیں گے یونی ممتاز قادری پھانسی چڑھتے رہیں گے۔ اس وقت بھی سلمان تاثیر قتل نہیں ہوا تھا پاکستانی قوم قتل ہوئی تھی اور آج بھی ممتاز قادری پھانسی نہیں چڑھا پاکستانی قوم پھانسی چڑھی ہے۔ جس کے ذمہ دار اس قوم کے  آواز بننے والے سگ ہیں جو کہتے ہیں ہم عوام میں سے ہیں اور ان کے لئے قربانیاں دے کر یہاں عوام کے ھق کے لئے بولتے ہیں جناب واقع آپ حق کے لئے بولتے ہیں اپنی جیب کے حق کے لئے۔ جس میں عوام کے لئے کچھ نہیں ہوتا۔

http://urdu.pakgalaxy.com/%D9%85%D9%85%D8%AA%D8%A7%D8%B2-%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%D8%AA%DB%8C.html
Add a comment...

Post has attachment
گزشتہ دو ماہ سے اردو بلاگرز کی تحاریر پر مشتمل ایک کتاب کو چھاپنے پر کام شروع ہوا جس کا سہرا جناب خاور کھوکھر صاحب اور جناب رمضان رفیق صاحب کے سر ہے ان دونوں صاحبان نے ملکر لگن اور دلجمی سے اس نا ممکن کام کو ممکن بنایا۔ اور اس کتاب کی تقریب رونمائی کے لئے مورخہ 28 فروری 2016 بروز اتوار الحمرا ہال نمبر 3 میں دوپہر 1 بجے منعقد کی گئی اس تقریب کا انعقاد اردو بلاگرز اور پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیر اہتمام  ہوئی۔ اس میں جو معزز مہمانان گرامی کو دعوت دی گئی ان میں جناب سعید آسی صاحب -کالم نگار و ڈپٹی ایڈیٹر نوائے وقت ۔۔ جناب عامر ہاشم خاکوانی روزنامہ دنیا نیوز ۔۔ ڈائیجسٹ صفحہ انچارج و کالم نگار ۔۔۔ جناب گل نو خیز اختر کالم نگار و سکرپٹ ایڈیٹر روزنامہ نئی بات ۔۔۔ جناب سید بدر سعید کالم نویس روزنامہ نوائے وقت ۔۔ جناب شہزادچوہدری  چئیرمین پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اور جناب کاشف بشیر خان  اینکر تجزیہ نگار و صد ر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس  نے اس تقریب میں شامل ہو کر محفل کو اور عزت بخشی۔
http://urdu.pakgalaxy.com/%D8%A8%DB%92-%D9%84%DA%AF%D8%A7%DA%AF-%DB%94-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF%D8%B1%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8-%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D8%A7.html
Add a comment...

کائنات کی تخلیق میں بہت سے اسرار و رموز ایسے ہیں جن تک انسانی سوچ ابھی تک پہنچ نہیں سکی اور سمجھ نہیں سکی۔ یہ پر اسراریت ہی انسانی تخیل کو بڑھوتری دیتا ہے اور انسان کے تخیل کی پرواز کو بلندی بخشتا ہے۔ اگر ہم اس کائنات میں موجود کسی بھی چیز کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لیں تو بندہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے۔ اور قدرت کے کرشمے کی تعریف اور اس کے تخلیق کار کی حمد بیان کئے بنا رہ نہیں پاتا۔

http://urdu.pakgalaxy.com/%d8%a8%da%86%d9%88%da%ba-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ae%db%8c%d9%84-%da%a9%db%8c-%d9%be%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%b2-%da%a9%d8%a7-%db%81%d9%85%d8%b3%d9%81%d8%b1%d8%ad%d8%b5%db%81-%d8%a7%d9%88%d9%84-%db%94.html
Add a comment...

Post has attachment
انٹرنیٹ کی دنیا میں  دوسری زبانوں کی طرح اردو زبان کی ترویج کا کام بھی زورو شور سے جاری ہے۔ جس میں مختلف طبقہ فکر کے لوگ تکنیکی و عملی کارہائے نمایاں انجام دے رہے ہیں۔ اردو زبان کا استعمال انٹرنیٹ پر پہلے رومن میں اردو لکھنے کا آغاز ہوا۔ جس سے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کو ملا کر گلابی اردو بنا کرپیش کر دیا گیا۔

لیکن اردو لکھنے کے لئے سافٹ وئیرز کے عام ہونے پر تصویری اردو نے نمایاں مقام حاصل کیا اور لوگوں نے ویب سائیٹس پر تصویری اردو کی مدد سے اردو زبان میں کام شروع کر دیا جسے اچھی مقبولیت بھی ملی مگر اس سے نقصان یہ تھا کہ کسی بھی سرچ انجن پر تلاش کرنے سے مطلوبہ مواد دستیاب نہ ہوتا تھا۔
http://urdu.pakgalaxy.com/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF%D9%86%DA%AF-%D9%88-%D8%A8%DB%92-%D9%84%D8%A7%DA%AF-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF%D8%B1%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE.html
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded