Profile cover photo
Profile photo
Qureshi Health Care
494 followers -
From Common Substance to Vital Essence
From Common Substance to Vital Essence

494 followers
About
Posts

Post has attachment
روحانی ڈاک خدمت خلق کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے
روحانی ڈاک کا کالم خدمت خلق کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ ادارۂ جسارت اور اس کے منتظمین کو اس کا اجر ضرور دیں گے کہ انہوں نے اللہ کی مخلوق کی بہت بڑی ضرورت کو پورا کیا ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ آپ ہر ایک کے دکھ کا مداوا ہوتے ہیں، لیکن اخبار میں ای...

Post has attachment
جسم کے ہر حصے میں درد ہوتا ہے
شہناز۔ کراچی: دوسال سے جسم کے ہرحصے میں درد ہوتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی سوئیاں چبھورہا ہے۔ڈاکٹر السر بھی بتاتے ہیں۔ جواب: میرا خیال ہے کہ آپ کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ ان کا علاج کرالیجئے۔ یہ تکلیف انشاءاللہ ختم ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اخبار میں شائع ش...

Post has attachment
الیکٹرک شاکس اور ریڑھ کی ہڈی کا پانی
۳ سال قبل دونوں ہاتھ کی کہنیوں کے جوڑ کے اوپر گوشت پھڑکنا شروع ہوا۔ تین ماہ بعد جسم کے دوسرے حصوں کا گوشت بھی پھڑکنے لگا۔ پھر پیروں کے تلوؤں کا گوشت مستقل پھڑکنے لگا۔ ڈاکٹروں کے بورڈ نے معائنہ کیا اور اسپتال میں داخل کرلیا۔ الیکٹرک شاکس لگائے گئے اور ریڑھ ...

Post has attachment

Post has attachment
گرم غذاؤں سے پسینہ میں بدبو پیدا ہوجاتی ہے
میرے پسینے میں اس قدر بو آتی ہے کہ ساتھ بیٹھنے والے لوگ ناک پر رومال رکھ لیتے ہیں۔ بعض اوقات میں خود بھی اس تعفن سے بھری ہوئی بُو سے پریشان ہوجاتا ہوں۔ جواب: گرم مصالحہ، تیز نمک مرچ والی غذاؤں سے چند ماہ پرہیز کریں۔ گوشت، مچھلی، انڈہ بھی نہ کھائیں۔ غذا میں...

Post has attachment
میں خود سے باتیں کرتا ہوں
عبد الحمید انصاری۔ حیدرآباد: میں بچپن سے دل ہی دل میں باتیں کرنے کا عادی ہوں۔ چلتے پھرتے خود سے سوال کرتا ہوں اور خود ہی جواب دے دیتا ہوں۔ بیشمار ترین کوششوں کے بعد بھی اس عادت کو ترک نہیں کرسکا ہوں۔ اس کیفیت کے مسلط رہنے کی وجہ سے حافظہ جواب دے گیا ہے۔ ایک...

Post has attachment
پھیلی ہوئی ناک چہرے پر بری لگتی ہے
شمیم حسن: میری ناک بہت پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے بہت بد نما معلوم ہوتی ہے۔ رنگ  بھی سانولا ہے۔ میرے یہ دونوں مسائل حل کردیں کیونکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ شادی کے معاملہ میں یہ حائل ہوں۔ جواب: سورۂ یوسف کی آیت  قَالَ يَا بُشْرَىٰ هَٰذَا غُلَامٌ ۚ وَأَسَرُّوهُ ...

Post has attachment

Post has attachment

Post has attachment
Wait while more posts are being loaded