Profile cover photo
Profile photo
MIT Technology Review Pakistan
26 followers -
MIT Technology Review Pakistan showcases and promotes the rapidly expanding science, technology and entrepreneurship landscape of Pakistan.
MIT Technology Review Pakistan showcases and promotes the rapidly expanding science, technology and entrepreneurship landscape of Pakistan.

26 followers
About
Posts

Post has attachment
کم عمر بچوں میں موبائل فون کا بہت زیادہ استعمال ان کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ اس مقصد کیلئے گوگل نے نیا فیملی لنک فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے اب والدین اپنے ٹین ایج بچوں کے موبائل فون کہیں سے بھی لاک اور کنٹرول کر سکیں گے۔

Add a comment...

Post has attachment

نیوز بلیٹن
دنیا بھر سے سائنس و ٹیکنالوجی کی اہم خبریں.
Add a comment...

Post has attachment
یہ مہم ان عام لوگوں کے لئے بڑی پیش رفت ہے جن کے لئے خلا تک رسائی ایک خواب ہے..
Add a comment...

Post has attachment
ڈاکٹر فیصل خان کے ساتھ ایک نشست، جن کی مصنوعی بائیولوجی(Synthetic biology) اور اس کے پاکستان میں استعمال کے متعلق تحقیق کو مقامی اور بین الاقوامی طور پر سراہا گیا ہے۔ اس انٹرویو میں وہ حیاتیاتی تحقیق کے شعبے میں مشین لرننگ اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کے بارے میں بات کرتے ہيں۔

تحریر: عاصم ظفر خان

Add a comment...

Post has attachment
وہل (WHILL) نامی انٹرنیشنل سٹارٹ اپ نے ایئرپورٹس پر آنے والے معذور کی مشکلات میں کمی لانے اور انہیں ایئرپورٹس پر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والی ایسی خودکار ویل چیئر متعارف کروائی ہیں جنہیں موبائل ایپ کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکے گا۔



Add a comment...

Post has attachment

نیوز بلیٹن
دنیا بھر سے سائنس و ٹیکنالوجی کی اہم خبریں.
Add a comment...

Post has attachment
گوگل نے تیرہ سے اٹھارہ برس کی عمر کے بچوں کے لئے ایک عالمی سائنسی میلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں بچے مختلف مسائل اور آئیڈیاز کی نشاندہی اور ان کا حل تجویز کر کے ہزاروں ڈالرز کے سکالرشپ اور گوگل ہیڈکوارٹرز سمیت دنیا کے اہم مقامات کی مفت سیر کر سکتے ہیں۔
Add a comment...

Post has attachment
جب کمپیوٹر سسٹم ہیک ہو جاتا ہے تو لوگ عام طور پر حقیقت کے بعد مسئلہ حل کرتے ہیں۔ الیگزینڈر ریبرٹ نے ایسی مشین تخلیق کی ہے جو خود اس مسئلے کو حل کر سکتی ہے جب یہ رونما ہو رہا ہو۔

Add a comment...

Post has attachment
نیوز بلیٹن
Add a comment...

Post has attachment
ایمزون نے کمپنی کے اندرونی اہم ڈیٹا کی لیکس سے متعلق رپورٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملازمین کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ڈیٹا سیلز اور سرچ معلومات پر مشتمل ہے اور دیگر آن لائن ای کامرس ویب سائٹس اس کی ممکنہ گاہک ہو سکتی ہیں۔
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded