Profile cover photo
Profile photo
Shia's of Pakistan
91 followers -
Shias of Pakistan - the 2nd largest shia nation on Earth! Show Your Unity. Ya Ali(as) Madad Labbaik Ya Hussain(as)
Shias of Pakistan - the 2nd largest shia nation on Earth! Show Your Unity. Ya Ali(as) Madad Labbaik Ya Hussain(as)

91 followers
About
Shia's of Pakistan's posts

Post has attachment
Jamiat Ghunda Attack on Youm Hussain (as) in Punjab University - Open firing
+Islami Jamiat-e-Talaba sahiwal
+Islami Jamiat Talba IIUI

کراچی:اردو سائنس کالج میں جمعیت کے غنڈوں کا شیعہ طالب علموں پر حملہ

اسلامی جمعیت طلبہ کا پورے پاکستان میں شیعہ طلبہ کے خلاف اعلان جنگ

Post has attachment
Jamateislami Student Wing Islami Jamiat Taluba Tortured & Almost Killed Professor Iftikhar Baloch in Punjab University. The Administration of the university has urged the Government to start an operation against Islami Jamiat Taluba.
+Islami Jamiat Talaba Punjab
+University of the Punjab
jamiat ka asli chera manzar aam agaya

Post has shared content
+Karbala-e-Quetta | کربلائے کوئٹہ
+karbala
کوئٹہ: جلوس شبِ زین العابدین(ع) 25 محرم 1433 ھجری

ما شیعیانِ علی ھستیم ای آسمان، ما را مکن امتحان ما را مکن امتحان
با موسمِ سرد و بہ ان ہمہ باد و باران، ما را مکن امتحان ما را مکن امتحان

Quetta: Jaloos e Aza on the Martyrdom Night of Imam Sajjad al Zain al Abideen a.s
From Punjabi Imambargah Alamdar Road to Hazara Graveyard-Gunj e Shuhada/Behisht e Zainab
Night Temperautre recorded at -10C
کوئٹہ: جلوس شبِ زین العابدین(ع) 25 محرم 1433 ھجری

ما شیعیانِ علی ھستیم ای آسمان، ما را مکن امتحان ما را مکن امتحان
با موسمِ سرد و بہ ان ہمہ باد و باران، ما را مکن امتحان ما را مکن امتحان

Quetta: Jaloos e Aza on the Martyrdom Night of Imam Sajjad al Zain al Abideen a.s
From Punjabi Imambargah Alamdar Road to Hazara Graveyard-Gunj e Shuhada/Behisht e Zainab
Night Temperautre recorded at -10C
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
22 December 2011 (57 photos)
57 Photos - View album

Post has attachment
Effect of Moharram on Pakistani Economy . Pakistabi economy gain more than Rs.one hundred and twenty six billion... (126,000,000,000)
Mola Hussain (a.s.) k naam pe log millions Rupee sirf Pakistan me kharch kr ray hai.. or pori duniya me to is ka andaza bhee nai lagaya ja sakta...

Post has attachment
.
Exposed Sipah-e-Sahaba سپـاہ صـحـابـہ مـردہ‎

Post has attachment
کوئٹہ میں دس محرم الحرام کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ کلاں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ اس دوران علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی برآمد ہوتے رہے، جلوس میں علمائے کرام کے علاوہ خواتین، بچے اور مرد بھی بہت بڑی تعداد میں موجود تھے۔ میزان چوک میں مرکزی مجلس سے علماء نے حق و باطل کے معرکے میں شہیدان کربلا پر ہونے والے مظالم کے مصائب بیان کئے۔ مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں میزان چوک سے ہوتا ہوا جناح روڈ اور پھر پرنس روڈ پہنچا۔
جلوس کے شرکاء نے ابوتراب اسکاوٹس کے زیراہتمام علامہ سید ہاشم موسوی کی اقتدا میں نماز ظہرین ادا کی۔ جلوس کے شرکاء راستے بھر سینہ زنی، زنجیر زنی اور نوحہ خوانی کرتے رہے۔ اس موقع پر لوگوں کی سہولت کے لئے جگہ جگہ پانی، شربت اور دودھ کی سبیلیں اور طبی کیمپ قائم کئے گئے تھے، جبکہ کئی مقامات پر لنگر اور نذر و نیاز کی تقسیم کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔ کوئٹہ میں یوم عاشور کے موقع پر پولیس، رینجرز، سادہ لباس اہلکار، ٹریفک پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اضافی اہلکار فرائض انجام دے رہے تھے۔ پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جلوس کی سکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ جلوس کے راستے میں کلوز سرکٹ کیمرے نصب کیے گئے تھے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی گئی۔ دریں اثناء کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون سے بھی عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
کوئٹہ میں دس محرم الحرام کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ کلاں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
کوئٹہ: عاشور، مرکزی جلوس عزاداری (21 photos)
21 Photos - View album

Post has attachment
راولپنڈی میں دس محرم الحرام عاشور کے روز امام حسین علیہ اسلام اور اُن کے جانثاروں کی یاد میں ذولجناح، شبیہ و علم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا۔ جو رات گئے قدیمی امام بارگاہ پر اختتام ہوا . اس موقع پر زنجیر زنی، نوحہ خوانی اور مجالس عزا پڑھی گئیں، علماء نے واقعہ کربلا کے فضائل اور عاشور کے روز ڈھائے جانے والے مظالم کو بیان کیا، جلوس کی حفاظت کے لیئے ہزروان کی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار تعینات تھے۔ جلوس کے راستوں پر سبیل اور لنگر حسینی کا جگہ جگہ اہتمام کیا گیا تھا۔
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
راولپنڈی عاشورہ کا مرکزی جلوس عزاداری (23 photos)
23 Photos - View album

Post has attachment
پشاور میں 9اور 10محرم الحرام کے شبیہہ علم و ذوالجناح جلوسوں میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر عزاداروں نے امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سینہ زنی بھی کی، تمام ماتمی جلوسوں کیلئے سخت سیکورٹی اقدامات بھی کئے گئے تھے

:امام بارگاہ حسینیہ ہال پشاور کینٹ سے برآمد ہونے والے 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے دوران عزاداروں نے مولانا میثم بلتستانی کی اقتدا میں نماز ظہرین ادا کی، نماز کی ادائیگی کے بعد مولانا میثم بلتستانی نے امام حسین علیہ السلام کے فرزند اور واقعہ کربلا کے کم عمر ترین شہید شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی عظیم ترین شہادت کے حوالے سے خطاب کیا

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کے نوجوانوں نے ہمیشہ کی طرح امسال بھی محرم الحرام کے موقع پر عزاداری امام حسین علیہ السلام کے دوران مجالس و جلوس عزاء کے تحفظ، امام بارگاہوں کی انتظامیہ کے ساتھ تعاون، عزاداروں کو معلومات اور طبی امداد کی فراہمی سمیت اپنی مختلف سرگرمیاں جاری رکھیں، آئی ایس او پشاور ڈویژن کے اراکین نے یکم تا دس محرم الحرام امامیہ سکائوٹس کے تحت مجالس اور جلوس عزاء کی سیکورٹی کے حوالے سے انتہائی اہم کردار ادا کیا، اس سلسلے میں امامیہ سکائوٹس کے نوجوانوں نے پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکاروں کی معاونت کرتے ہوئے ہر موقع پر عزادارن امام حسین ع کو مکمل تحفظ فراہم کیا، امام بارگاہوں اور جلوسوں کی جانب جانے والے تمام داخلی راستوں پر امامیہ سکائوٹس کے نوجوان مستعد کھڑے نظر آئے اورجلوس عزاء کو چاروں اطراف سے حصار میں بھی رکھا، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے امام بارگاہوں کی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، اس کے علاوہ عزاداروں کو راستوں اور مجالس وجلوسوں کے اوقات سے متعلق معلومات، 9اور10محرم الحرام کے موقع پر زنجیر زن عزاداروں کو طبی امداد کی فراہمی میں بھی آئی ایس او کے نوجوان پیش پیش رہے۔
PhotoPhotoPhotoPhotoPhoto
پشاور میں عاشورہ کا جلوس ، عزاداری (44 photos)
44 Photos - View album

Post has attachment
پشاور میں عاشورہ کا جلوس ، عزاداری
Photo
Wait while more posts are being loaded