Profile cover photo
Profile photo
Mukarram Niyaz
240 followers
240 followers
About
Posts

Post has attachment
بہادر - آفت کے پرکالے - قسط:5
اب تک کی کہانی : 'آفت کے پرکالے' نامی اس کہانی کی قسط:4 میں آپ نے پڑھا کہ سونار گاؤں کے سردار الطاف نے جئےگڑھ پہنچ کر بہادر سے ملاقات کی اور بہادر نے جمیلہ کے ساتھ سونار گاؤں چلنے کی حامی بھر لی۔ وہ تینوں راستے میں تھے کہ چندن لال بھی بھیس بدل کر اپنے ساتھی...
Add a comment...

Post has attachment
جانی - سوار اور سواری
جانی کو حساب کے امتحان میں شرکت کرنا ہے مگر امتحان گاہ جاتے ہوئے سڑک کے ٹریفک میں پھنس کر وہ حساب کتاب کے بنیادی اصول ہی بھول بیٹھا ہے ۔۔۔ کیسے؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔ جانی Henry Scarpelly اور Craig Boldman ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز یہ اتنی ٹر...
Add a comment...

Post has attachment
شہ زور نقاب پوش - کمبرلی کے ہیرے - قسط:6
اب تک کی کہانی : 'کمبرلی کے ہیرے' نامی اس کہانی کی پچھلی (پانچویں) قسط میں آپ نے پڑھا کہ تھا کہ شہ زور نے اپنے آپ کو رسی کے بندھن سے آزاد کرایا اور چیتے کو لات مار کر بھگایا، پھر وہ ڈیوڈ کو پکڑ لے جانے والے بدمعاشوں کے پاس کیسے پہنچا ۔۔۔ اس تازہ چھٹی قسط می...
Add a comment...

Post has attachment
ننھے میاں - گنتی دس کے بعد کی
ننھے میاں کا خیال ہے کہ وہ نئی جماعت میں شریک ہونے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ کیونکہ انہیں نہ صرف ایک تا دس کی گنتی یاد ہے بلکہ وہ دس کے بعد والی گنتی بھی جانتے ہیں ۔۔۔ مگر کیسی گنتی ؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔۔ ننھے میاں Hank Ketcham ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم ...
Add a comment...

Post has attachment
ڈونالڈ بطخ - چور کی محنت
ڈونالڈ بطخ کے گھر پر رات میں چور آ گیا ۔۔۔ وہ کچن والی کھڑکی کھول کر اندر آنے کی کوشش کر رہا تھا ، اس کے باوجود اپنے بھتیجوں کے ذریعے پولیس کو فون کرانے میں انکل ڈونالڈ نے تاخیر کی ۔۔۔ آخر کیوں؟ ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔ ڈونالڈ بطخ Walt Disney (1) (2...
Add a comment...

Post has attachment
چاچا چودھری - پانی
چاچا چودھری ایک مرتبہ اپنے لحیم شحیم ساتھی صابو کے ساتھ کسی گاؤں سے گزرے اور وہاں انہیں پتا چلا کہ گاؤں میں عرصہ دراز سے بارش نہیں ہوئی اور ہر جگہ سوکھا پڑا ہے ۔۔۔ پھر چاچا جی نے صابو کی مدد سے گاؤں والوں کی مدد کیسے کی ۔۔۔ یہ آپ خود پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔ چاچا ...
Add a comment...

Post has attachment
سپریمو - جہاز کا اغوا - قسط:8
اب تک کی کہانی : سپریمو سیریز کی اولین کہانی "جہاز کا اغوا" کی یہ قسط:8 ہے اور اگلی 9ویں قسط اس کہانی کی آخری قسط ہوگی۔ پچھلی قسط میں آپ نے پڑھا تھا کہ سپریمو نے ہوائی جہاز کے کاک پٹ میں ایک اغوا کنندہ کو دھوکے سے بلایا اور اس پر قابو پا کر اسے گرفتار کر لی...
Add a comment...

Post has attachment
گھسیٹا - آگ اور گرم پانی
کچن میں آگ لگ گئی اور گھسیٹا پریشان ہو کر مالک کو بلا لایا ، مالک نے مشورہ دیا کہ پانی کی دیگ جو چولہے پر چڑھی ہے وہ آگ پر الٹا دی جائے تو اس پانی سے آگ بجھ جائے گی مگر گھسیٹا کی سوچ تو کچھ مختلف ہے ۔۔ کیسے؟۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔ گھسیٹا Ram Waeerk...
Add a comment...

Post has attachment
فولادی - کارکولہ کا سازشی جال - قسط:2
'کارکولہ کا سازشی جال' نامی یہ کہانی ایک ایسے سائینس داں کی ہے جو غلط راہ پر چل نکلا تھا اور ساری دنیا کو اپنے قدموں میں جھکانے کے لیے اس نے اپنی صلاحیتوں کا منفی استعمال عمل میں لایا۔ تحیر ، تجسس اور فضائی مہم سے بھرپور اور جملہ 10 قسطوں پر پھیلی اس طویل ک...
Add a comment...

Post has attachment
سپریمو - جہاز کا اغوا - قسط:7
اب تک کی کہانی : سپریمو سیریز کی اولین کہانی "جہاز کا اغوا" کی قسط:6 میں آپ نے پڑھا تھا کہ ہوائی جہاز کے اندر داخل ہونے کے بعد سپریمو نے پریشان بچوں کی ڈھارس بندھائی، ان کا دل بہلایا اور پھر موقع دیکھ کر بہانے سے جہاز کے کاک پٹ میں داخل ہو گیا ۔۔۔ اب آپ آگے...
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded