Profile cover photo
Profile photo
میں بھی پاکستان ہوں
5,949 followers -
انقلاب زندہ باد
انقلاب زندہ باد

5,949 followers
About
Communities and Collections
View all
Posts

Post has attachment
سب بھائیوں، دوستوں، سجنوں متروں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔۔۔۔۔
Photo
Add a comment...

Post has attachment
#Ramzan Mubarak.
Photo
Add a comment...

Post has attachment
Photo
Add a comment...

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
اور امی نے سمجھائی نہیں
میں کیسے میٹھی بات کروں؟
جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں
آپی بھی پکاتی ہیں حلوہ
پھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

نانی کے میاں تو "نانا" ہیں
دادی کے میاں بھی "دادا" ہیں
جب آپا سے میں نے پوچھا
"باجی" کے میاں کیا "باجا" ہیں؟
وہ ہنس ہنس کر یہ کہنے لگیں
"اے بھائی نہیں، اے بھائی نہیں!"
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

جب نیا مہینہ آتا ہےتو
بجلی کا بل آ جاتا ہے
حالانکہ بادل بیچارہ
یہ بجلی مفت بناتا ہے
پھر ہم نے اپنے گھر بجلی
بادل سے کیوں لگوائی نہیں؟
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

گر بلی شیر کی خالہ ہے
تو ہم نے اُسے کیوں پالا ہے؟
کیا شیر بہت نالائق ہے؟
خالہ کو مار نکالا ہے؟
یا جنگل کے راجا کے ہاں
کیا ملتی دودھ ملائی نہیں؟
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے؟
کیوں اس کی "ٹنڈ " کرائی نہیں؟
کیا وہ بھی "گندا بچہ" ہے؟
یا اس کے ابو، بھائی نہیں؟
یہ اس کا ہیئر اسٹائل ہے
یا جنگل میں کوئی نائی نہیں؟
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

جو تارے جھلمل کرتے ہیں
کیا ان کی چچی تائی نہیں؟
ہوگا کوئی رشتہ سورج سے
یہ بات ہمیں بتلائی نہیں!
یہ چندا کیسا ماما ہے؟
جب امی کا وہ بھائی نہیں!
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں.....
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Add a comment...

Post has attachment
Amazing and super tutorial in Urdu for 3D Work.
Add a comment...

11 ستمبر 2012
#سانحہ_بلدیہ_ٹاؤن_کراچی،
بےگناہ معصوم 258 لوگ زندہ آگ میں جلائے گئے،
حکومت تھی زرداری کی.

17 جون 2014
#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن_لاہور،
بے گناہ معصوم 14 لوگ گولیوں سے بھون دیئے گئے،
حکومت تھی نواز شریف کی.

پی ٹی آئی یعنی عمران خان نے ہر حال میں طاہر قادری کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے کیا #PTI کو طاہرالقادری کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے جبکہ طاہر القادری زرداری سے ہاتھ ملا چکا ہے اور زرداری کے خیال میں طاہر القادری کو انصاف ملنا چاہیے.
کیا #PTI کے خیال میں کراچی میں زندہ جلائے جانے والے انسان ، انسان نہیں تھے.
#IK #Imran_Khan. #PTI
Add a comment...

Post has attachment
Photo
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded