Profile cover photo
Profile photo
Raja Kibria
21 followers
21 followers
About
Raja's posts

Post has shared content

Post has shared content
You Don't Need To ße MUSLIM To Stand UP For GAZA You Just Need To ße HUMAN !!
Photo

Post has attachment
Bajwa Cricket Academy, Rawalpindi
Photo

Post has shared content

Post has shared content
.
Please Share with your friends
.
Photo

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content

Post has shared content
ان آیات سے یہ بخوبی واضح ہوتا ہے کہ تمام حلال او ر صاف ستھری چیزوں کو غذا کے طور پر استعمال کرنا چاہیے تاکہ جسمانی صحت برقرار رہے ۔علم طب بھی صاف ستھری چیزوں کے استعمال کو مفید ِصحت بتاتا ہے اور انہی کے استعمال کی ہدایت کرتا ہے اور گندی اور نجس چیزوں کے استعما ل کو مضرِ صحت اور موجب ِ امراض قراردیتا ہے ۔اس سے واضح ہوتا ہے کہ غذ ا کے باب میں قرآن کا حکم حفظان ِ صحت کے لئے بہت مفید ہے ۔قرآن و حدیث اور فقہی کتب میں حلال وحرام غذاؤں کی فہرست دیکھنے کے بعد واضح ہوجاتا ہے کہ اسلامی شریعت میں جو اشیاء حلال قرار دی گئی ہیں وہ انسان کی طبی ضرورت و حاجت کو پورا کرسکتی ہیں اور جو اشیاء حرام قرار دی گئی ہیں وہ صحت کے لئے نقصان دہ ہیں او ران کے استعمال نہ کرنے سے صحت میں کوئی کمی واقع نہ ہوگی بلکہ انسان ان کے مضر اثرات سے محفوظ رہے گا۔محرمات اور خبائث سےا جتناب ہمارا دینی فریضہ ہے جس میں ہماری صحت کے لئے بھلائی ہے ۔محرمات کی ایک طویل فہرست ہے ۔جن کی تفصیل میں جانے کا یہاں موقع نہیں ہے ۔ذیل میں چند محرمات جیسے مردار ،خون ،لحمِ خنزیر اور شراب کا میڈیکل سائنس کی روشنی میں ذکر کیا جائے گا۔
Wait while more posts are being loaded