Profile cover photo
Profile photo
M. Asad Aslam
811 followers -
محمد اسد اسلم
محمد اسد اسلم

811 followers
About
Communities and Collections
View all
Posts

Post has attachment
تھامس ایڈیسن نے اپنی دوسری اہلیہ کو شادی کا پیغام ’مورس کوڈ‘ میں بھیجا تھا۔ خاتون کی طرف سے انہیں یہ جواب ملا:
Photo
Add a comment...

ذرا چیک کیجیے گا؛ آپ فیس بک استعمال کر رہے ہیں؟ یا فیس بک آپ کو استعمال کر رہا ہے؟ #Facebook
Add a comment...

Post has attachment
ڈیڑھ کروڑ سے زائد امریکی جوان سمجھتے ہیں کہ بھورے رنگ کی گائے چاکلیٹی دودھ دیتی ہے۔

#US #Urdu #Fact
Photo
Add a comment...

Post has attachment
بشار الاسد لاکھوں معصوموں کا قاتل ہے اس کے ساتھ شام کو کوئی مستقبل قابل قبول نہیں رجب یب ایردوان http://bit.ly/2DqpYos
Photo
Add a comment...

Post has attachment
I’ve completed 344 tasks, and now I’m a productivity @Todoist Expert! https://todoist.com/karma
Photo
Add a comment...

آن لائن اردو میڈیا نے گھٹیا صحافت کے معاملے میں اخبارات اور ٹیلی ویژن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مکمل جھوٹ اور آدھے سچ پر مبنی خبریں تو ایک طرف، معروف ویب سائٹس پر اردو زبان میں لکھے جانے والے مضامین اور شایع کی جانے والی ویڈیوز کا معیار بھی انتہائی پست ہے۔ اس کے مقابلے میں انگریزی کا معیار روز بروز بہتر ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ایسے میں اردو پڑھنے والے قاری کا انگریزی سے متاثر ہونا حیرت کی بات نہیں۔ کاش کہ کوئی انٹرنیٹ پر اردو مواد کی بہتری کا بیڑا اٹھائے! #Urdu #اردو
Add a comment...

آپ معصوم ہیں یا مجبور؟ #ShahrukhJatoi نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کے بعد جن دانشوروں نے دنوں تک سوگ منایا ان میں وہ لوگ بھی شامل تھے کہ جو عدالت عظمی کے فیصلے کو افواج پاکستان کے غیر معمولی دباؤ کا نتیجہ قرار دیتے رہے۔ ایسے فیس بکیوں نے عظمی کو وقار کی باندی تک لکھنے سے اجتناب نہ برتا۔ مگر آج صورتحال یہ ہے کہ شاہ زیب خان قتل کیس میں ان کی تُک بندی ہی مختلف ہے اور نواز شریف نا اہلی کیس میں وقار کا ہاتھ دیکھنے والے آج شاہ زیب خان قتل کیس میں مقتول کے ورثا پر کسی بھی قسم کے دباؤ کے خدشے کو رد کر رہے ہیں۔ اگر آپ سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے وڈیرے کے امیر زادے کو وکٹری کا نشان بنانے والے کی آزادی کو انصاف کا بول بالا سمجھتے ہیں تو پھر آپ معصوم ہیں یا مجبور۔
Add a comment...

شاہ رخ جتوئی کے لیے "درد دل" رکھنے والے دانشور قندیل بلوچ کے قاتل کو بھی "ایک اور موقع" دینے کی وکالت کریں گے؟ #ShahrukhJatoi #QandeelBaloch
Add a comment...

آپ شاہ زیب خان قتل کیس کے فیصلے سے خوش ہوں یا پھر افسردہ، ایک بات سے انکار نہیں کرسکتے کہ شاہ رخ جتوئی قاتل تھا، قاتل ہے اور قاتل رہے گا۔ دیت ادا کر کے قاتل سزا سے تو بچ گیا مگر وہ تاقیامت مجرم ہی رہے گا۔ #ShahrukhJatoi
Add a comment...

Pleasure in the job puts perfection in the work - Aristotle
Add a comment...
Wait while more posts are being loaded